Yearly Archives

2023

جاوید جعفری نے ایک بار پھر فلسطینیوں کے حق میں آواز اٹھادی

ممبئی (شوبز ڈیسک)  بالی وڈ کے نامور اداکار اور کامیڈین جاوید جعفری نے ایک بار پھر فلسطینیوں کے حق میں آواز اٹھادی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اداکار نے ایک لفظ حماس لائٹنگ Hamaslighting کی وضاحت پر ایک اسکرین شاٹ شیئر کیا ہے۔ حماس…

میری تصویر پر دودھ کی بھینٹ نہ چڑھائو’ سلمان خان

ممبئی (شوبز ڈیسک) بالی ووڈ کے دبنگ اسٹار سلمان خان نے اپنے مداحوں سے اپیل کی ہے کہ وہ ان کی تصویر پر دودھ کی بھینٹ نہ چڑھائیں۔ حال ہی میں سلمان خان نے اپنی ساتھی اداکارہ کترینہ کیف کے ہمراہ بھارتی میڈیا کو خصوصی انٹرویو دیا جس میں انہوں…

علی ظفر اور ترک اداکار براک ڈینیز کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

دبئی  (شوبز ڈیسک)گلوکار اور اداکارہ علی ظفر اور   معروف ترک  اداکار براک ڈینز  کی دبئی  میں منعقدہ ڈیفا ایوارڈز میں ملاقات کی تصاویر نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچادیا۔ علی ظفر نے گزشتہ روز ڈیفا کی تصاویر جاری کیں جن میں ایک تصویر میں ان کو…

اربوں ڈالرز کی سرمایہ کاری،نگران حکومت کا یو اے ای سے معائدہ

اسلام آباد(زورآور نیوز)نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات کے ساتھ اربوں ڈالر کے معاہدوں کی مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط کرلیے گئے ہیں۔ وزیراعظم آفس سے جاری بیان کے مطابق نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے ابوظہبی…

فیض آباد دھرنا،شاہد خاقان،احسن اقبال طلب

سلام آباد(زورآور نیوز) 2017امیں فیض آباد میں تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے دھرنے کی تحقیقات کے لیے بنائے گئے کمیشن نے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اور سابق وزیر داخلہ احسن اقبال کو طلب کرلیا۔معلومات کے مطابق سرکاری ذرائع نے بتایا…

عدالت کا وقت ضائع کرنے پر بحریہ ٹائون پر بھاری جرمانہ

اسلام آباد(زورآور نیوز)سپریم کورٹ نے وقت ضائع کرانے پر بحریہ ٹاؤن (پرائیویٹ) لمیٹڈ پر 10 لاکھ روپے کا جرمانہ عائد کیا ہے اور اسے یہ رقم سندھ انسٹی ٹیوٹ آف یورولوجی اینڈ ٹرانسپلانٹیشن (ایس آئی یو ٹی) کو ادا کرنے کی ہدایت کی ہے جو کہ مفت…

ابوالقاسم کی قاسم سے بات نہ کرانے پر جیل حکام طلب

اسلام آباد(زورآور نیوز) آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت قائم خصوصی عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی کی بیٹوں سے بات کرانے کے معاملے پر سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا۔اسلام آباد کی آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت قائم خصوصی عدالت کے جج…

کم عمر ڈرائیورز کا نام سی آر او میں شامل کرنے پر عدالت برہم

لاہور(زورآور نیوز) لاہور ہائیکورٹ نے کم عمر ڈرائیورز کا کریمنل ریکارڈ بنانے کا نوٹس لیتے ہوئے سی ٹی او لاہور ایس ایس پی انویسٹی گیشن کو ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی ضیا باجوہ نے کم عمر ڈرائیورز کا کریمنل ریکارڈ…

شیر افضل مروت کی حفاظتی ضمانت منظور

اسلام آباد(زورآور نیوز) اسلام آباد ہائی کورٹ نے وکیل شیر افضل مروت کی خیبر پختونخوا میں درج دو مقدمات میں حفاظتی ضمانت منظور کر لی۔ایڈووکیٹ شیر افضل مروت اپنے وکیل نوید حیات ملک کے ساتھ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی کے رو…

قومی کرکٹرز،سندھ پولیس کے نشانہ پر،آٹھ ہزار لوٹ لیے

کراچی (زورآور نیوز ) سندھ پولیس کی جانب سے قومی کرکٹرز عامر یامین اور صہیب مقصود سے رشوت لینے کا واقعہ سامنے آگیا۔ تفصیلات کے مطابق کرکٹر صہیب مقصود اور عامر یامین نے سندھ پولیس پر رشوت لینے کا الزام عائد کردیا، اس حوالے سے صہیب مقصود نے…