Yearly Archives

2023

اللہ کی قسم ،بشریٰ بی بی اور عمران خان کے دونکاح پڑھائے ،مفتی سعید

اسلام آباد (زورآور نیوز ) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں چیئرمین پی ٹی آئی اور بشری بی بی کی غیر شرعی نکاح کے خلاف کیس پر سماعت ہوئی۔ غیر شرعی نکاح کیس کی سماعت سول جج قدرت اللہ نے کی۔ درخواست گزار خاور فرید مانیکا کی جانب سے…

کم عمر اور بغیر لائسنس ڈرائیورز کے خلاف کریک ڈاؤن

لاہور (زورآور نیوز) کم عمر اور بغیر لائسنس ڈرائیورز کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔سی ٹی او مستنصر فیروز کا کہنا ہے کہ بغیر لائسنس گاڑی،موٹرسائیکل چلانے والے کسی رعائت کے مستحق نہیں۔ کم عمر بچوں کو گاڑی، موٹرسائیکل دینے والے بھی کسی معافی…

چیف جسٹس نے سپریم کورٹ کو اعلی عدلیہ لکھنے سے روک دیا

اسلام آباد(زورآور نیوز) سپریم کورٹ کا ایک اور فیصلہ سامنے آیا ہے۔ سپریم کورٹ کو اعلی عدلیہ لکھنے سے روک دیا۔چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نے فیصلہ دے دیا۔ سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ آئین میں سپریم کورٹ کیلئے عدلیہ کا لفظ نہیں لکھا گیا۔فیصلے میں…

سائفر سماعت جیل میں ،میڈیا ،عوام کو اجازت،عدالت کا فیصلہ

اسلام آباد (زورآور نیوز) آفیشل سیکریٹ ایکٹ کی خصوصی عدالت نے سائفر کیس کے دوبارہ جیل ٹرائل کا فیصلہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق خصوصی عدالت کے جج ابو الحسنات محمد ذوالقرنین نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی پیشی سے متعلق محفوظ فیصلہ سنادیا،…

جیل حکام نے عمران خان کو عدالت پیش کرنے سے معذرت کر لی

اسلام آباد ( زورآور نیوز) راولپنڈی کی اڈیالہ جیل حکام نے سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو عدالت میں پیش کرنے سے معذرت کرلی، عمران خان اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی پیشی سے متعلق فیصلہ محفوظ کرلیا گیا۔ تفصیلات کے…

دو دن ورک فرام ہوم،سموگ پر عدالت نے مارکیٹس دس بجے تک کروانے کا حکم

لاہور ( زورآور نیوز ) لاہور ہائیکورٹ نے سموگ کے تدارک کے لیے تجارتی سرگرمیاں رات 10 بجے بند کروانے کا حکم دے دیامعلومات کے مطابق عدالتی فیصلے میں کہا گیا ہے کہ سی سی پی او لاہور رات 10 بجے تجارتی سرگرمیاں بند کروانے کے حکم پر عملدرآمد…

اڈیالا جیل کے باہر بشریٰ بی بی کے خلاف نعرے بازی

راولپنڈی: اڈیالا جیل آمد پر ایک گروپ نے پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کے چئیرمین عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف نعرے لگا دئیے۔ راولپنڈی کی اڈیالا جیل میں 190 ملین پاؤنڈ القادریونیورسٹی کیس کی سماعت ہوئی۔ تحریک انصاف کے چئیرمین…

شہزاد اکبر پر نامعلوم افراد نے تیزاب سے حملہ کر دیا

لندن: پاکستان تحریک انصاف کے دور حکومت میں وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے احتساب شہزاد اکبر پر نامعلوم افراد نے تیزاب سے حملہ کر دیا۔ شہزاد اکبر نے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں لکھا کہ گزشتہ شام مجھ پر حملہ کیا گیا، نامعلوم…

مضبوط کرنسی ہی ملکی ترقی کا ذریعہ بنتی ہے، اسحاق ڈار

پارلیمان کے ایوان بالا کے قائد سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ مضبوط کرنسی ہی ملکی ترقی کا ذریعہ بنتی ہے، ہم سب کو مل بیٹھ کر مسائل کا حل نکالنا ہوگا۔ سینیٹ اجلاس سے خطاب میں اسحاق ڈار نے کہا کہ نواز شریف کے دور میں بلوم برگ پاکستانی کرنسی…

وزیراعلیٰ سندھ کا گورکھ ہل پراجیکٹ میں بے ضابطگیوں کا نوٹس

کراچی(بیورو رپورٹ) نگراں وزیراعلیٰ سندھ نے گورکھ ہل پراجیکٹ میں بے ضابطگیوں کا نوٹس لے لیا۔ترجمان کے مطابق نگراں وزیراعلیٰ سندھ نے گورکھ ہل کے فنڈز اور اثاثوں کے بے دریغ استعمال پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پراجیکٹ کی گاڑیوں، ریسارٹ…