Yearly Archives

2023

عماد کی ریٹائرمنٹ پر رضوان حیران

پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے حال ہی میں انٹرنیشنل کرکٹ کو خیر باد کہنے والے آل راؤنڈر عماد وسیم کی ریٹائرمنٹ پر حیرانگی کا اظہار کیا ہے۔ عماد وسیم کی ریٹائرمنٹ کو کچھ کھلاڑیوں نے بہتر فیصلہ قرار دیا تو کچھ نے اس پر…

ہمیشہ یاد رہ جانے والا کردار ادا کرنے کی خواہش ہے ، حرا مانی

لاہور(شوبز ڈیسک)اداکارہ وماڈل حرا مانی نے کہا کہ ایسے کردار کرنے کی خواہش ہے جو لوگوں کے دل و دماغ پر چھاپ چھوڑ دے۔ ایک انٹرویو میں   حرا مانی نے کہا کہ میں ہر آفرکوقبول کرنے سے پہلے اس کی کہانی اوراپنے کردارکے بارے میں جاننا ضروری…

عوام اپنا اچھا برا جانتے ہیں’ سینسر بورڈ ختم کردینا چاہیے، علی رحمن خان

کراچی (شوبز ڈیسک )  معروف  اداکار علی رحمن خان کا کہنا ہے کہ پاکستان میں سینسر بورڈ ختم کردینا چاہیے،  عوام کو معلوم ہے کیا دیکھنا ہے اور کیا نہیں دیکھنا۔ ایک انٹرویو میں  علی رحمن خان نے  سینسر بورڈ سے متعلق بات کرتے ہوئے کہا کہ سینسر…

ڈراموں کے ذریعے اخلاقی اقدار کو فروغ د ینا چاہئے ، فیصل قریشی

   لاہور( شوبز ڈیسک  ) معروف اداکار فیصل قریشی نے کہا کہ ہمیں ڈراموں کے ذریعے  معاشرے میں  اخلاقی اقدار  کو فروغ دینا چاہئے ۔ ایک انٹرویو کے دوران   فیصل قریشی نے کہا کہ میں نے اب تک جتنے بھی ڈرامے کئے ہیں ان میں اپنے کردار وں کو بخوبی…

نواز شریف پر چارج ٹھیک فریم نہیں ہوا،چیف جسٹس

اسلام آباد(زورآور نیوز)اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے العزیزیہ اور ایون فیلڈ ریفرنسز میں سابق وزیراعظم و سربراہ مسلم لیگ (ن) نواز شریف کی سزاؤں کے خلاف اپیلوں پر سماعت کے دوران ریمارکس دیے ہیں کہ معذرت کے ساتھ نہ چارج…

بلاول کی شادی،خاندان میں مشاورت

اسلام آباد (زورآور نیوز) نوجوان سیاسی لیڈر بلاول بھٹو زرداری کی شادی سے متعلق خاندان میں مشاورت شروع کر دی گئی،نجی ٹی وی کے مطابق آصف علی زرداری چاہتے ہیں کہ بلاول بھٹو جلد از جلد شادی کے بندھن میں بندھ جائیں۔خاندان میں اس حوالے سے…

یکم دسمبر کو پٹرول سستا ہونے کا امکان

اسلام آباد (زورآور نیوز) ملک میں یکم دسمبر سے پٹرولیم مصنوعات 7 روپے تک سستی ہونے کا امکان ظاہر کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق اوگرا کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کے حوالے سے ورکنگ کا آغاز کردیا گیا ہے، عالمی منڈی میں…

ملک کو اس حال میں نوازشریف نہیں چھوڑ سکتے ،جاوید لطیف

اسلام آباد (زورآور نیوز) مسلم لیگ ن کے رہنماء جاوید لطیف کا کہنا ہے یہ سوچنا بھی گناہ ہے کہ نوازشریف ملک کو اس حال میں چھوڑ کر جائیں گے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ نواز شریف ملک بچانے آئے ہیں…

الیکشن عدلیہ کے ماتحت کرانے کی درخواست پر نوٹس جاری

پشاور(زورآور نیوز) پشاور ہائیکورٹ نے عام انتخابات عدلیہ کی نگرانی میں کروانے کے لئے پی ٹی آئی کی دائر درخواست پر الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری کردیا۔پی ٹی آئی کی جانب سے عام انتخابات عدلیہ کی نگرانی میں کروانے کے لئے دائر درخواست پر سماعت…

فواد چوہدری سے بیوی کی علحیدگی میں ملاقات کی اجازت

اسلام آباد(زورآور نیوز) اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کو جیل میں بی کلاس فراہم اور اہلیہ سے علیحدہ ملاقات کرانے کی اجازت دے دی۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے فواد چودھری کی جیل میں سہولیات،…