Yearly Archives

2023

دہشت گرد رعایت کے مستحق نہیں ،بگٹی

اسلام آباد(زورآور نیوز) نگران وزیر داخلہ سرفراز احمد بگٹی نے بنوں میں سکیورٹی فورسز کی گاڑی پر خودکش حملے کی شدید مذمت کی۔نگران وزیر داخلہ سرفراز احمد بگٹی نے خودکش حملے میں دو شہریوں کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا، انہوں نے…

اسرائیل و حماس جنگ بندی میں توسیع کا امکان

غزہ (ویب ڈیسک ) اسرائیل اور حماس کے درمیان 4 روزہ جنگ بندی کا آج آخری روز ہے، حماس نے مزید یرغمالیوں کی رہائی کے بعدجھڑپوں میں وقفے میں توسیع کے لیے رضامندی کا اظہار کیا ہے ۔خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق 24 نومبر سے شروع ہونے والی جنگ…

مریم اورنگ زیب کی گرفتاری کا حکم

لاہور(زورآور نیوز) اشتعال انگیز گفتگو کے کیس میں انسداددہشت گردی عدالت نے لیگی رہنما مریم اورنگزیب کو 9 دسمبر کو گرفتار کر کے پیش کرنے کا حکم دے دیا۔لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت کی جج عبہر گل خان نے کیس کی سماعت کی، عدالت نے عدم پیشی پر…

خودکش دھماکہ،دو شہید،7زخمی

بنوں(زورآور نیوز) بنوں کے علاقے بکا خیل میں سکیورٹی قافلے پر خود کش حملے میں 2 افراد شہید اور 3 اہلکاروں سمیت 7 افراد زخمی ہو گئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بکا خیل میں موٹرسائیکل سوار خود کش حملہ آور نے…

میڈیکل طالبہ قتل،والد نے معاف کر دیا،ریاست مقدمہ لڑے گی

لاہور ( زورآور نیوز ) لاہور کے علاقے چوہنگ کی ہاؤسنگ سوسائٹی میں میڈیکل کی طالبہ کے قتل کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔معلومات کے مطابق مدعی اس مقدمے میں صلح کر چکے ہیں۔ملزمان کے خلاف مدعی کوئی کارروائی نہیں کروانا چاہتے۔ مقتولہ کے…

چوہدری سرور ،،ن ،کے لیے فٹ،مونس الہی

لاہور ( زورآور نیوز) سابق گورنر پنجاب چوہدری سرور کی پاکستان تحریک انصاف میں واپسی کی خواہش پر مونس الٰہی کا ردعمل آگیا۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ق کے چیف آرگنائزر کی جانب سے پی ٹی آئی میں واپسی کی کوششوں پر رہنماء تحریک انصاف چوہدری…

دوست کی جگہ ڈرائیونگ ٹیسٹ دینے والا دوست پکڑا گیا

لاہور ( زورآور نیوز ) دوست کی جگہ ڈرائیونگ ٹیسٹ دینے والا دوست پکڑا گیا۔یہ واقعہ لاہور میں پیش آیا ہے جہاں پولیس نے دوست کی جگہ ڈرائیونگ ٹیسٹ دینے والے نوجوان کو گرفتار کر لیا۔ذرائع کے مطابق امیدوار نے ڈرائیونگ ٹیسٹ پاس کرنے کے لیے اپنے…

پاکستان مسلم لیگ(ن) کی منشور کمیٹی کے چئیرمن سینیٹر عرفان صدیقی سے فیصل آباد چیمبر آف کامرس اینڈ…

سینیٹر عرفان صدیقی نے وفد کی آمد اور منشور کی تیاری کے لئے تجاویز پر شکریہ ادا کیا فیصل آباد شہر معاشی سرگرمیوں کا مرکز اور فیصل آباد چیمبر پاکستان کا بڑا چیمبر ہے، سینیٹر عرفان صدیقی معیشت کا پہیہ چلانے میں آپ کا بڑا کردار ہے، سینیٹر…

سارا انعام قتل کیس کا ملزم ایک مقدمہ سے بری

اسلام آباد (زورآور نیوز) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں پیش آئے سارہ انعام قتل کیس میں گرفتار ملزم شاہنواز امیر کلاشنکوف برآمدگی کیس میں بری کردیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد کی عدالت نے سارہ انعام…

کاکڑ کی وزارت عظمیٰ خطرے میں پڑ گئی

لاہور ( زورآور نیوز ) لاہور ہائیکورٹ نے نگران وزیراعظم کو عہدے سے ہٹانے کیلئے دائر درخواست کے قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق اس حوالے سے لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس شاہد بلال نے ایڈووکیٹ محمد مقسط کی درخواست پر ابتدائی…