Yearly Archives

2023

احد چیمہ ،نیب عدالت سے بری کر دیئے گئے

اسلام آباد (زورآور نیوز) قومی احتساب بیورو ’نیب‘ کی جانب سے نگران وزیراعظم کے مشیر احد چیمہ کو آمدن سے زائد اثاثوں کے ریفرنس میں کلین چٹ دے دی گئی، احتساب عدالت سے احد چیمہ کی بریت کی درخواست پر قانون کے مطابق فیصلہ کرنے کی سفارش کر دی۔…

چوہدری سرور دوبارہ پی ٹی آئی کے لیے بے تاب

لاہور (زورآور نیوز ) مسلم لیگ ق کے چیف آرگنائزر اور سابق گورنر پنجاب چوہدری سرور کی جانب سے دوبارہ پی ٹی آئی میں شمولیت کی کوششیں شروع کرنے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں دو قابل اعتماد ذرائع کا کہنا ہے کہ چوہدری سرور ان دنوں اسکاٹ لینڈ میں…

عمران خان کا جسمانی ریمانڈ،عدالت نے استدعا مسترد کر دی

اسلام آباد (زورآور نیوز) احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے190 ملین پاؤنڈ کیس میں چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کر دی۔ عدالت نے جیل سماعت کے دوران عمران خان کے مزید جسمانی ریمانڈ کی نیب کی استدعا مسترد…

جس ملک میں آئے دن وزیر اعظم بدلتے ہوں، وہ ملک کیسے چل سکتا ہے؟نواز شریف

سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے کہا ہےمجھے ہٹا کر کس کو لائے؟ایسے بندے کو کیوں لے آتے ہیں جس کو سوائے گالی کے کچھ اور کرنا ہی نہیں آتا،وہ آیا نہیں تھا وہ لایا گیا تھا، اس کو لانے والے بھی ملک کی تباہی کے اتنے ہی ذمہ…

الیکشن کمیشن کا آئندہ انتخابات میں فوج تعینات کرنے کا فیصلہ

اسلام اباد : الیکشن کمیشن نے عام انتخابات میں پولنگ اسٹیشنز پر فوج تعینات کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے وزارت داخلہ کو خط لکھ دیا۔ تفصیلات کے مطابق عام انتخابات میں پولنگ اسٹیشنز پر پاک فوج کی تعیناتی کے معاملے پر الیکشن کمیشن نے وزارت داخلہ…

رہنما مریم اورنگزیب کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

لاہور: انسداد ددہشتگردی کی عدالت نے (ن) لیگ کی رہنما مریم اورنگزیب کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔ لاہور کی انسداد دہشتگردی کی عدالت میں مریم اورنگزیب سمیت دیگر کے خلاف اشتعال انگیز گفتگو کرنے کے مقدمے کی سماعت ہوئی، اس مقدمے…

اڈیالہ جیل میں پرویز الہٰی سے اہلِخانہ کی ملاقات

سابق وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی سے اڈیالہ جیل میں اُن کے اہلِ خانہ نے ملاقات کی۔ اڈیالہ جیل کے ذرائع کے مطابق  پرویز الہٰی سے اُن کی فیملی کی ملاقات 30 منٹ تک جاری رہی۔ اڈیالہ جیل کے ذرائع کا بتانا ہے کہ پرویز الہٰی کی اہلِ خانہ سے یہ…

اسرائیل کی جانب سے رہا ہونے والے فلسطینی قیدیوں نے اپنے تاثرات بیان کر دیے

غزہ میں عارضی جنگ بندی کے بعد پہلے روز اسرائیل کی جانب سے رہا ہونے والے فلسطینی قیدیوں نے اپنے تاثرات بیان کر دیے۔ ملک سلمان نے کہا ہے کہ دمون جیل انتظامیہ نے 7 اکتوبر کے بعد ہمیں قیدِ تنہائی میں رکھا، غزہ پٹی کے تمام شہداء سے تعزیت کرتا…