Yearly Archives

2023

عارضی وقفہ اگلے مرحلے کی جنگی تیاری کیلیے ہے، اسرائیل

غزہ: اسرائیل نے عارضی جنگ بندی کو اگلے مرحلے کی جنگی تیاری کے لیے استعمال کرنا شروع کردیا۔ اسرائیلی فوج کے ترجمان ڈینئیل ہگاری نے میڈیا بریفنگ میں کہا کہ حماس سے 4 روزہ عارضی جنگی بندی کے دوران اسرائیلی فوج اگلے مرحلے کی جنگ کے لیے خود…

سالگرہ منانے دبئی نہ لیجانے پر بیوی کے ایک گھونسے سے شوہر چل بسا

بھارت میں انتہائی افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں ایک خاتون نے شوہر کو سالگرہ کے لیے دبئی نہ لے جانے پر مُکا مار کر موت کے گھاٹ اتار دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پولیس کا بتانا ہے کہ ریاست مہاراشٹر کے شہر پونے میں ایک 38 سالہ شخص کی موت اس…

آج اسرائیل سے 42 فلسطینی رہا کیے جائیں گے

غزہ میں 4 روزہ عارضی جنگ بندی کے دوسرے روز آج معاہدے کے تحت اسرائیل سے 42 فلسطینی رہا کیے جائیں گے۔ فلسطینی پریزن اتھارٹی کے مطابق اسرائیلی قید سے رہا ہونے والوں میں 18 خواتین اور 24 بچے شامل ہیں۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق گزشتہ روز عارضی…

سونے کی قیمتوں میں بین الاقوامی اور مقامی سطح پر اضافہ

کراچی: سونے کی قیمتوں میں  بین الاقوامی اور مقامی سطح پر اضافہ ہوگیا۔ کاروباری ہفتے کے آخری دن بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 9ڈالر اضافے سے  2022 ڈالر کی سطح پر پہنچ گئی۔ دوسری جانب  مقامی صرافہ مارکیٹ میں بھی ہفتے…

وزارت تجارت نے ملکی برآمدات 100 ارب ڈالر تک پہنچانے کی حکمت عملی تیار کرلی

وزارت تجارت نے ملکی برآمدات 100 ارب ڈالر تک پہنچانے کی حکمت عملی تیار کرلی۔ ذرائع وزارت تجارت کا کہنا ہے کہ ملک کی بڑی کمپنیوں کے سربراہان کا وفد بھی چین کا دورہ کرےگا۔ ذرائع وزارت تجارت کے مطابق  وژن پاکستان کے تحت برآمدات 100 ارب…

نگراں حکومت کے سردیوں میں گیس قلت سے متعلق اقدامات

نگراں حکومت نے سردیوں میں گیس کی قلت پر قابو پانے کےلیے اقدامات کرلیے۔ جنوری میں لیکویفائیڈ نیچرل گیس( ایل این جی) کارگو خریداری کے سلسلے میں عالمی کمپنیوں کی طرف سے دی گئی بولیاں کھول دی گئیں۔ پاکستان ایل این جی لمیٹڈ کو کم سے کم 18…

شان کے پاس خود کو منوانے کا بہترین موقع ہے، بابراعظم

قومی کرکٹ ٹیم کے بیٹر بابراعظم کا کہنا ہے کہ دورہ آسٹریلیا کے دوران نو منتخب کپتان شان مسعود کے پاس خود کو منوانے کا بہترین موقع ہے۔ سابق کپتان بابراعظم نے شان مسعود کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ انکے پاس آسٹریلیا میں…

حارث رؤف کیلیے مشکلات بڑھ گئی

لاہور: دورہ آسٹریلیا سے معذرت کرنے والے فاسٹ بولر حارث رؤف کے لیے مشکلات بڑھ گئیں۔ فاسٹ بولر حارث رؤف کو پی سی بی کی جانب سے بگ بیش لیگ کے لیے این او سی نہ ملنے کا امکان ہے۔ حارث رؤف کے سینٹرل کنٹریکٹ میں بھی تنزلی کا امکان ہے۔…

عماد وسیم نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر عماد وسیم نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔ عماد وسیم نے سوشل میڈیا پر بیان جاری کرتے ہوئے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا۔ عماد وسیم نے لکھا کہ 'ٹی ٹوئنٹی اور ون ڈے میچز میں…

آل راؤنڈر فہیم اشرف کی بارات پھول نگر سے نارووال کی طرف روانہ

پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر فہیم اشرف کی بارات پھول نگر سے نارووال کی طرف روانہ ہو گئی۔ فہیم اشرف آج شادی کے بندھن میں بندھ کر زندگی کی نئی اننگز کی شروعات کریں گے۔ فہیم اشرف کی شادی نارووال کے رانا شبیر کی صاحبزادی سے طے پائی ہے۔…