Yearly Archives

2023

میرے پاس موٹر سائیکل نہیں ‘ شاہ رخ کا ٹام کروز جیسا اسٹنٹ کرنے پر جواب

ممبئی ( شوبز ڈیسک) بالی ووڈ کے بادشاہ شاہ رخ خان کو مداح نے ٹام کروز کی طرح بائیک اسٹنٹ کرنے کا کہہ دیا۔  شاہ رخ خان نے  اپنی فلم ڈنکی کی ریلیز سے پہلے  ایک سیشن رکھا  جس میں  مداحوں نے ان سے سوالات کیے اور شاہ رخ خان نے ان کا دلچسپ انداز…

مدیحہ امام بھارت میں اپنے سسرال پہنچ گئیں

ممبئی (شوبز ڈیسک) رواں سال بھارتی فلم میکر اور پروڈیوسر کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے والی پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ مدیحہ امام شادی کے بعد پہلی بار بھارت پہنچ گئیں جہاں ان کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔ مدیحہ امام اپنے شوہر…

سلمان خان کی ٹائیگر تھری400 کروڑ کے کلب میں داخل

ممبئی ( شوبز ڈیسک)  بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان اور کترینہ کیف کی جاسوس تھرلر ایکشن فلم ٹائیگر 3 چار سو کروڑ کے کلب میں داخل ہوگئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق منیش شرما کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم ٹائیگر 3 نے ریلیز کے صرف 10 دن میں…

ڈاکٹر فوزیہ کی امریکی جیل میں عافیہ صدیقی سے ایک بار پھر ملاقات طے

اسلام آباد: عافیہ موومنٹ کی سربراہ ڈاکٹر فوزیہ کی امریکی جیل میں اپنی بہن عافیہ صدیقی سے ایک بار پھر ملاقات طے ہو گئی۔ ڈاکٹر فوزیہ 2 اور 3 دسمبر کو عافیہ صدیقی  سے امریکا میں ملاقات کریں گی، جس میں سینیٹر مشتاق اور سینیٹر طلحہ بھی ان کے…

بلاول بھٹو کی اچانک دبئی روانگی پر آصف زرداری نے بھی دبئی جانے کا فیصلہ

 آصف زرداری نے بھی دبئی جانے کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کا کہنا ہے سابق صدر آصف علی زرداری کے دبئی جانےکےلیے نجی طیارہ تیار ہے۔ آصف زرداری کسی بھی وقت روانہ ہو سکتے ہیں۔ اس سے پہلے چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کسی کو بتائے بغیر دبئی جا…

چیئرمین پی ٹی آئی، بشریٰ بی بی کیخلاف مبینہ غیر شرعی نکاح کیس واپس لے لیا گیا

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کےخلاف مبینہ غیر شرعی نکاح کیس واپس لے لیا گیا۔ درخواست گزار نے چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف کیس واپس لے لیا۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں  کیس کی سماعت سول جج قدرت اللّٰہ نے کی۔…

نیب کی دو ٹیموں کی اڈیالہ جیل میں عمران خان سے تفتیش

قومی احتساب بیورو (نیب) کی جانب سے 190 ملین پاؤنڈ کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے اڈیالا جیل میں تفتیش جاری ہے۔ گزشتہ روز احتساب عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی کا 4 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرتے ہوئے نیب کومزید تفتیش کی…