Yearly Archives

2023

زخمی و بیمار بچوں اور نوجوانوں کے انخلاء کا ارادہ رکھتے ہیں ,ترکیہ وزیرِ صحت

ترکیہ کے وزیرِ صحت نے کہا ہے کہ آج غزہ سے 50 زخمی و بیمار بچوں اور نوجوانوں کے انخلاء کا ارادہ رکھتے ہیں۔ ترک وزیرِ صحت کا کہنا ہے کہ غزہ سے انخلاء کا تیسرا دور اجازتوں کے مسائل کی وجہ سے تاخیر کا شکار ہوا ہے تاہم اب مسائل بڑی حد تک حل ہو…

غزہ میں 4 روزہ جنگ بندی کا آغاز ہو گیا

غزہ میں اسرائیل اور حماس کے درمیان طے پانے والے معاہدے کے تحت 4 روزہ جنگ بندی کا باقاعدہ آغاز ہو گیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق عارضی جنگ بندی کا آغاز مقامی وقت کے مطابق صبح 7 بجے ہوا ہے جو اگلے 4 روز  یعنی منگل کی صبح 7 بجے تک جاری…

یو اے ای نے 2024کی تعطیلات کا اعلان کردیا

ابوظہبی(مانیٹرنگ ڈیسک)متحدہ عرب امارات نے 2024میں سرکاری اور نجی دونوں شعبوں کے لیے عید الفطر اور عید الاضحی سمیت دیگر سرکاری تعطیلات کی منظوری دے دی ہے، اماراتی  میڈیاکے مطابق آئندہ سال 2024کی سرکاری تعطیلات کا اعلان کردیا گیا ہے جس کا…

یوکرین میں جنگ کے خاتمے پر غور کر رہے ہیں،روسی صدر

ماسکو (مانیٹرنگ ڈیسک)روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے یوکرین میں جنگ بند کرنے کے ارادے کا اظہار کر دیا ہے،جی 20رہنمائوں سے ورچوئل خطاب کرتے ہوئے روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے کہا ہے کہ  جنگ کے خاتمے پر غور کر رہے ہیں، امن قائم کرنے کیلئے آگے…

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، انڈیکس 59 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کرگیا

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں جمعہ کے روز کاروبار کا آغاز تیزی کے رجحان سے ہوا اور انڈیکس 59 ہزار پوائنٹس عبور کرکے نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ بازار حصص میں رواں ہفتے تیزی کا رجحان جاری رہا، جس کا تسلسل آج جمعہ کے روز بھی برقرار…

سونے کی فی تولہ قیمت 150 روپے کم ہوگئی

ملک میں مسلسل دوسرے روز سونے کی قیمت میں کمی ہوگئی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 150 روپے کم ہوکر 2 لاکھ 15 ہزار 700 روپے ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کا بھاؤ 129 روپے کمی سے ایک…

روپے کی قدر میں کمی، امریکی ڈالر مزید مہنگا ہوگیا

پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر مہنگا ہوگیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق آج انٹربینک میں ڈالر 10پیسے مہنگا ہوا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر آج 285…

میگا ایونٹ کے فائنل کیلئے اتنی خراب پچ کبھی نہیں دیکھی، آل رائونڈر عبدالرزاق

اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک )قومی کرکٹ ٹیم کے سابق آل رائونڈر عبدالرزاق نے ایک مرتبہ پھر بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی)کو نشانے پر رکھ لیا، مقامی ٹی وی چینل پر گفتگو کرتے ہوئے سابق کرکٹر عبدالرزاق نے الزام عائد کیا کہ بھارتی کرکٹ بورڈ نے…

بھارتی کرکٹ بورڈخود اپنی جگ ہنسائی کا سبب بننے لگا

نئی دہلی(سپورٹس ڈیسک)دنیا کا امیر ترین بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی)خود اپنی ہی جگ ہنسائی کا سبب بننے لگا، آئی سی سی ورلڈکپ کے محض 3روز بعد بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان ٹی20سیریز کیلئے پری میچ کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں صرف…

چائنا ماسٹرز، ٹاپ سیڈڈ این سے ینگ دوسرے رائونڈ میں شکست کے بعد باہر

بیجنگ (سپورٹس ڈیسک)جنوبی کوریا کی نامور کھلاڑی اور ایونٹ کی ٹاپ سیڈڈ این سے ینگ بی ڈبلیو ایف چائنا ماسٹرز بیڈ منٹن ٹورنامنٹ کے خواتین کے سنگلز مقابلوں کے دوسرے رائونڈ میں شکست کے بعد ایونٹ سے باہر ہوگئیں ، خواتین کے سنگلز مقابلوں کے…