Yearly Archives

2023

رمضان شو کی میزبان کرنے میں بہت مزہ آتا ہے، احسن خان

کراچی ( شوبز ڈیسک) اداکار و ٹی وی میزبان  احسن خان کا کہنا ہے کہ رمضان ٹرانسمیشن کی میزبانی کرنے کے بعد ان کی نجی زندگی میں بہت بہتری آئی ہے، وہ اسکالرز کی باتوں کو واپس گھر جاکر مطالعہ بھی کرتے ہیں۔ ایک انٹرویو میں  احسن خان نے اسرائیل…

بھارتی فلمیں پاکستانی سنیمائوں میں ضرور لگنی چاہیئں، ہمایوں سعید

کراچی ( شوبز ڈیسک) معروف  اداکار ہمایوں سعید کا کہنا ہے کہ پاکستانی سنیماں میں بھارتی فلمیں ضرور لگنی چاہیئں، اس میں کوئی مضائقہ نہیں ہے۔ ایک انٹرویو میں   ہمایوں سعید کا کہنا تھا کہ پاکستانی سنیمائوں میں بھارتی فلمیں لگنی چاہیے، میں…

فیصلے اچھی نیت سے کریں تو قسمت بھی اچھی بن سکتی ہے’ نادیہ جمیل

کراچی ( شوبز ڈیسک)  سینئر اداکارہ نادیہ جمیل نے کہا ہے کہ اگر فیصلے اچھی نیت   سے کریں  تو قسمت بھی اچھی بن سکتی ہے۔ ایک انٹرویو میں  اداکارہ نے    بتایا کہ ان کے چار لے پالک بیٹے ہیں جبکہ میری گود لی ہوئی بیٹی  نوری میرے لیے ایک معجزہ…

بلے کا نشان ہمارے پاس رہے گا اور چیئرمین پی ٹی آئی الیکشن لڑینگے: بیرسٹر گوہر

اسلام آباد: پی ٹی آئی ترجمان بیرسٹر گوہر علی نے کہا ہےکہ  چیئرمین پی ٹی آئی الیکشن لڑسکتے ہیں اور لڑیں گے جب کہ بلے کا نشان ہمارے پاس رہے گا۔ جیونیوز سے گفتگو کرتے ہوئے سزا یافتہ شخص کے انٹرا پارٹی الیکشن میں حصہ لینے سے متعلق…

القادر ٹرسٹ میں حکومت کا کوئی عمل دخل ہے نہ عمران خان کا,لطیف کھوسہ

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وکیل لطیف کھوسہ نے کہا ہے کہ القادر ٹرسٹ میں حکومت کا کوئی عمل دخل ہے نہ عمران خان کا۔ القادر یونیورسٹی میں حکومت کا پیسہ ہے تو حکومت واپس لے۔ راولپنڈی کی اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے…

سائفر کیس؛ چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کو عدالت پیش کرنے کا حکم

اسلام آباد: سائفر کیس میں عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کو پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ آفیشل سیکرٹ ایکٹ خصوصی عدالت میں جج ابوالحسنات محمد ذوالقرنین نے چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کے خلاف کیس کی سماعت کی، جس میں…

جب میرےخلاف کچھ نہیں ملا تو مجھے نا اہل کر دیا,نواز شریف

قائد مسلم لیگ (ن) اور سابق وزیر اعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ جب میرےخلاف کچھ نہیں ملا تو مجھے نا اہل کر دیا، ملک کے وزیراعظم کو بیٹے سے تنخواہ نہ لینے پر فارغ کر دیا گیا، ایسی مثال کہیں نہیں ملتی۔ سابق وزیر اعظم نواز شریف کا مری میں…

جو بات چیئرمین پی ٹی آئی کرتے تھے وہی نواز شریف کر رہے ہیں، نثار کھوڑو

پیپلز پارٹی سندھ کے صدر نثار کھوڑو نے کہا ہے کہ جو بات چیئرمین پی ٹی آئی کرتے تھے وہی نواز شریف کر رہے ہیں۔ کراچی میں آرٹس کونسل آف پاکستان میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے نثار کھوڑو نے مزید کہا کہ وفاق میں پیسے صوبوں سے جمع ہوتے ہیں۔…

جوبائیڈن کا مصر، قطر اور اسرائیل کے سربراہان سے ٹیلی فونک رابطہ

واشنگٹن(مانیٹر نگ ڈیسک)امریکی صدر جوبائیڈن نے اسرائیل حماس کی چار دنوں کے لیے جنگ بندی کے بعد مصر ، قطر اور اسرائیل کے رہنمائوں سے گفتگو کی ہے ،وائٹ ہاوس کے مطابق صدر جوبائیڈن نے قطر کے امیر تمیم بن حماد الثانی ، مصر کے صدر عبدالفتاح…

غزہ دنیا بھر کے بچوں کیلئے خطرناک ترین مقام بن گیا ،یونیسیف

نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک)اقوام متحدہ کے بچوں کے فنڈ (یونیسیف)کے ڈائریکٹر  نے کہا ہے کہ غزہ کی پٹی بچوں کے لیے دنیا کی سب سے خطرناک جگہ" بن چکی ہے، عرب میڈیا کے مطابق یونیسیف کی خاتون ایگزیکٹو ڈائریکٹر کیتھرین رسل نے کہا کہ غزہ کی پٹی میں…