Yearly Archives

2023

غزہ میں عارضی جنگ بندی معاہدے پر عمل درآمد ایک روز کیلئے موخر

غزہ( مانیٹرنگ ڈیسک) اسرائیل نے حماس کے ساتھ  غزہ میں عارضی جنگ بندی معاہدے پر عمل درآمد  ایک روز کیلئے موخر کردیا، اسرائیلی میڈیا رپورٹس کے مطابق حماس سے کیے گئے 4روزہ جنگ بندی معاہدے کے تحت  جمعرات  سے فلسطینی  اور اسرائیلی یرغمالیوں کا…

اہم معاشی اشاریوں میں بہتری آرہی ہے، وفاقی وزیرخزانہ

اسلام آباد: نگران وفاقی وزیرخزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر کا کہنا ہے کہ اہم معاشی اشاریوں میں بہتری آرہی ہے۔ نگران وفاقی وزیرخزانہ، ڈاکٹر شمشاد اختر نے کہا ہے ملک کے اہم معاشی اشاریوں میں بہتری آرہی ہے جس سے اقتصادی بحالی کی عکاسی ہورہی ہے،…

کراچی کے شہریوں کیلئے بجلی مزید مہنگی کردی گئی

کراچی کے شہریوں کیلئے بجلی مزید مہنگی کردی گئی۔ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا)  نے کے الیکٹرک صارفین پر ایک روپے 52 پیسے فی یونٹ سر چارج عائد کرنے کی منظوری دے دی۔ نیپرا کے اعلامیے کے مطابق وفاقی حکومت کی درخواست پر…

ادویات 25 سے 125 فیصد تک مہنگی ہونے کا امکان

نگراں وزیرِ خزانہ شمشاد اختر کی زیرِ صدارت وفاقی کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کا اجلاس جاری ہے۔ اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں 5 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جا رہا ہے۔ 262 ادویات کی ریٹیل قیمت میں اضافے سے متعلق سمری اجلاس…

پی سی بی نے دورہ آسٹریلیا کیلئے تربیتی سیشن میں مزید 3بالرز کو شامل کرلیا

لاہور(سپورٹس ڈیسک )پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)نے دورہ آسٹریلیا کیلئے لگائے گئے تربیتی سیشن میں مزید 3بالرز کو شامل کرلیا ،بورڈ کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ فاسٹ بولر شاہنواز دھانی بولنگ کیلئے مکمل فٹ نہیں ہیں لہذا انہیں ری…

پاکستان اور نیدرلینڈز کی اگلے سال ہونیوالی ٹی 20سیریز ملتوی

لاہور(سپورٹس ڈیسک )پاکستان اور نیدرلینڈز کے درمیان اگلے سال ہونے والی ٹی 20 سیریز ملتوی ہوگئی، میڈیا رپورٹ کے مطابق سیریز پاکستان کرکٹ بورڈ کی درخواست پر ملتوی کی گئی ہے، پاکستان کرکٹ ٹیم نے اگلے سال مئی میں نیدر لینڈز کا دورہ کرتے ہوئے…

ڈیوس کپ، آسٹریلیا کی ٹیم جمہوریہ چیک کو ہراکرسیمی فائنل میں پہنچ گئی

میڈرڈ  (سپورٹس ڈیسک)آسٹریلیا کی ٹیم ڈیوس کپ فائنلز کے سیمی فائنل میں پہنچ گئی ، آسٹریلوی ٹیم نے حریف جمہوریہ چیک کو 1-2سے شکست دی، مارٹن کارپینا ایرینا، ملاگا ، سپین میں کھیلے گئے ڈیوس کپ فائنلز کے کوارٹر فائنل میچ میں جمہوریہ چیک کے…

حارث کو ٹی 20ورلڈکپ کیلئے تیار کریں، عاقب جاوید

لاہور( سپورٹس ڈیسک)قومی ٹیم کے سابق فاسٹ بالر اور لاہور قلندرز کے ہیڈ کوچ عاقب جاوید نے کہا ہے کہ فاسٹ بالر حارث رئوف کو ٹیسٹ کے بجائے ٹی 20 ورلڈکپ کے لیے تیار کیا جائے ،حال ہی میں ختم ہونے والے آئی سی سی ورلڈکپ میں حارث رف مہنگے ترین…

بھارتی فلمیں پاکستانی سنیمائوں میں ضرور لگنی چاہیئں، ہمایوں سعید

کراچی ( شوبز ڈیسک) معروف  اداکار ہمایوں سعید کا کہنا ہے کہ پاکستانی سنیماں میں بھارتی فلمیں ضرور لگنی چاہیئں، اس میں کوئی مضائقہ نہیں ہے۔ ایک انٹرویو میں   ہمایوں سعید کا کہنا تھا کہ پاکستانی سنیمائوں میں بھارتی فلمیں لگنی چاہیے، میں…

آج جو کچھ ہورہا ہے قرآن میں پہلے ہی بتادیا گیا تھا’ اشنا شاہ

کراچی ( شو بز ڈیسک )  معروف اداکارہ اشنا شاہ نے امتِ مسلمہ اور غیر مسلموں  پر زور دیا ہے کہ وہ سور البقرہ ترجمے کے ساتھ پڑھیں۔ اشنا شاہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس  پر امتِ مسلمہ اور غیر مسلموں  کے لیے خصوصی پوسٹ کی جس میں انہوں نے…