Yearly Archives

2023

شادی زندگی کی سب سے اہم ضرورت ہے’ صبا قمر

کراچی ( شوبز ڈیسک) معروف اداکارہ صبا قمر نے کہا ہے کہ پیسہ آپ کا سہارا نہیں بن سکتا'  ساری دنیا کی دولت یا پیسوں کا کیا فائدہ جب آپ کے پاس بات کرنے کے لئے انسان نہ ہو ۔ ایک انٹرویو میں صبا قمر نے  شادی اور محبت کے حوالہ سے نہ صرف اپنے…

لقادر ٹرسٹ کیس ,م چیئرمین پی ٹی آئی اور دیگر 28 افراد کے نام (ای سی ایل) میں ڈالنے کی سفارش

وفاقی کابینہ کی ذیلی کمیٹی نے القادر ٹرسٹ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور دیگر 28 افراد کے نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) میں ڈالنے کی سفارش کردی۔ وفاقی کابینہ کی ذیلی کمیٹی برائے ای سی ایل کے اجلاس میں وزیر داخلہ سرفراز احمد…

شمالی وزیرستان کے علاقے رزمک میں سیکیورٹی فورسز کے قافلے پر حملے میں 2 اہلکار شہید

راولپنڈی: شمالی وزیرستان کے جنرل علاقے رزمک میں سیکیورٹی فورسز کے قافلے پر حملے میں 2 اہلکار شہید ہوگئے۔  پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق دیسی ساختہ بم (آئی ڈی ای) دھماکے کے نتیجے میں دو سپاہی لانس نائیک احسان…

سپریم جوڈیشل کونسل نےجسٹس مظاہر نقوی کو شوکاز نوٹس جاری کر دیا

اسلام آباد: سپریم جوڈیشل کونسل نےجسٹس مظاہر نقوی کو شوکاز نوٹس جاری کر دیا۔ ذرائع کے مطابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی زیرصدارت جوڈیشل کونسل نےجسٹس مظاہر نقوی سے شوکاز نوٹس کا 14 دن میں جواب طلب کیا ہے۔ جسٹس مظاہر نقوی کو الزامات کی…

نواز شریف کی مریم نواز کے ہمراہ مری میں ڈرائیونگ

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف کی اپنی صاحبزادی مریم نواز کے ہمراہ مری میں ڈرائیونگ کی ویڈیو سامنے آگئی۔  مریم نواز نے والد کی مری میں گاڑی کی ڈرائیونگ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کی، جس کے ساتھ تحریر کیا ’اپنا…

ایلون مسک نے ’ایکس‘ کی کمائی غزہ اور اسرائیل کے اسپتالوں کو دینے کا اعلان کر دیا

ایلون مسک نے ’ایکس‘ کی کمائی غزہ اور اسرائیل کے اسپتالوں کو دینے کا اعلان کر دیا ہے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس کے مالک اور ارب پتی ایلون مسک نے اعلان کیا ہے کہ ایکس جنگ زدہ غزہ کی پٹی اور اسرائیل کے اسپتالوں میں اشتہارات اور سبسکرپشن…

اسکاٹ لینڈ کی پارلیمنٹ نے اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی کی قرار داد منظورکرلی

اسکاٹ لینڈ کی پارلیمنٹ نے اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی کی قرار داد 28 کے مقابلے میں 90 ووٹوں سے منظورکرلی۔ اسکاٹ لینڈ کے فرسٹ منسٹر حمزہ یوسف نے لیبر رہنما کیئر اسٹارمر سے مطالبہ کیا ہےکہ وہ بھی جنگ بندی کی حمایت کریں۔ دوسری…

جنگ بندی معاہدے کے بعد بھی غزہ میں اسرائیل کی ریاستی دہشتگردی جاری

عارضی جنگ بندی معاہدے کے بعد بھی غزہ میں اسرائیل کی ریاستی دہشتگردی جاری ہے، محفوظ راہداری قرار دی گئی صلاح الدین اسٹریٹ پر زخمیوں کو لے جانے والی ایمبولینس پر میزائل حملہ کردیا۔ اسرائیلی فوج کے اسپتالوں کے گرد اور محفوظ راہداری پر فضائی…

آئی ایم ایف کا پاکستان کیساتھ 7 دسمبر کو معاہدے کی منظوری کا امکان

اسلام آباد: آئی ایم ایف کا پاکستان کیساتھ 7 دسمبر کو معاہدے کی منظوری کا امکان ہے۔ آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ سے 7 دسمبر کو پاکستان کے ساتھ عملے کی سطح پر معاہدے کی منظوری کا امکان ہے۔

ایس ایس جی سی کو گیارہ ارب چوالیس کروڑ روپے سے زائد کا نقصان

کراچی :  سوئی سدرن گیس کمپنی (ایس ایس جی سی) کا خسارہ ریکارڈ سطح پر پہنچ گیا، ایس ایس جی سی کو گیارہ ارب چوالیس کروڑ روپے سے زائد کا نقصان رہا۔ تفصیلات کے مطابق لاکھوں صارفین سے یو ایف جی ، سلو میٹر اور گیس لیکج پر اربوں روپے وصول کرنے…