Yearly Archives

2023

اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، 100 انڈیکس پہلی بار 58 ہزار کی سطح عبور کرگیا

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کے دوران زبردست تیزی دیکھی گئی اور 100 انڈیکس نے کاروبار کے دوران نئی تاریخی بلندی رقم کی۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں گزشتہ  ایک ہفتے  سے  تیزی دیکھی جا رہی ہے اور  16 نومبر کو 100 انڈیکس…

سونے کی فی تولہ قیمت میں 900 روپے کا اضافہ

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 900 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں 500 روپے کے اضافے کے بعد 24 قیراط کا سونا 2 لاکھ 16 ہزار 500 روپے فی تولہ ہو گیا۔ عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے کا…

امام الحق کی شادی کی تقریبات کا آغاز

پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق چیف سلیکٹر و کرکٹر انضمام الحق کے بھتیجے اور قومی کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بیٹسمین امام الحق کی شادی کی تقریبات کا آغاز ہو گیا ہے۔  کھلاڑی کی ہونے والی دلہنیا کی مہندی کی تقریب کی تصاویر و ویڈیوز سوشل میڈیا کی زینت…

محمد کیف کا آسٹریلیا کو چیمپئین ماننے سے انکار

آئی سی سی ورلڈکپ فائنل میں آسٹریلیا کے ہاتھوں شکست بھارتیوں کو ہضم نہ ہوئی۔ میگا ایونٹ کے آفیشل براڈ کاسٹر اسٹار اسپورٹس نے سابق بھارتی کرکٹر اور کمنٹیٹر محمد کیف کی ویڈیو شیئر کی جس میں وہ آسٹریلیا کو چیمپئین ماننے سے انکار کررہے…

یاسین بونو نے غزہ کے فٹبالر مداح کی بڑی خواہش پوری کردی

مراکشی اسٹار گول کیپر یاسین بونو نے غزہ کے فٹبالر مداح کی بڑی خواہش پوری کردی۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق مراکشی فٹبالر یاسین بون نے اسرائیلی حملے میں ٹانگ کھونے والے آصف ابو مہددی کو سرپرائز کال کی۔ یاسین بونو نے غزہ کے…

راہول گاندھی نے مودی کو ‘پنوتی’ قرار دیدیا

کانگریس کے رہنما راہول گاندھی نے وزیر اعظم نریندر مودی کو ٹیم کے لیے 'پنوتی ( منحوس)'قرار دے دیا۔  اتوار کو آسٹریلیا احمد آباد میں مینز ون ڈے ورلڈکپ کے فائنل میں ٹورنامنٹ کی ناقابل شکست اور میزبان ٹیم بھارت کو 6 وکٹوں سے ہرا کر چھٹی…

مداح نے اپنے ہاتھوں سے بنا تاج بابر اعظم کو پیش کر دیا

ایک نامعلوم مداح نے قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان بابر اعظم کو تاج کا تحفہ دیا ہے جس کے بعد بابر اعظم بے تاج نہیں رہے ہیں۔ سوشل میڈیا پر بابر اعظم کی ایک تصویر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے جس میں انہیں ہاتھ میں ایک تاج اٹھائے ہوئے دیکھا جا سکتا…

شوٹنگ کے لیے بھارت گئے تو اس دوران کافی بدسلوکی کی گئی ,عدنان صدیقی نے انکشاف

اداکار عدنان صدیقی نے انکشاف کیا کہ جب وہ ایک ہالی ووڈ فلم کی شوٹنگ کے لیے بھارت گئے تو اس دوران ان کے ساتھ کافی بدسلوکی کی گئی۔ عدنان صدیقی نے حالی ہی میں احمد علی بٹ کی پوڈ کاسٹ میں بطور مہمان شرکت کی جہاں اُنہوں نے اپنے شوبز کیریئر سے…

ایکتا کپور ’انٹرنیشنل ایمی ڈائریکٹوریٹ ایوارڈ‘ جیتنے والی پہلی انڈین شخصیت بن گئیں

نیویارک: بالی وڈ کی مشہور ڈائریکٹر ایکتا کپور ’انٹرنیشنل ایمی ڈائریکٹوریٹ ایوارڈ‘ جیتنے والی پہلی انڈین شخصیت بن گئیں۔ ایکتا کپور کو انٹرنیشنل ایمی ایوارڈ، ورلڈ ٹیلی وژن فیسٹیول کے موقع پر نیویارک میں منعقدہ تقریب میں دیا گیا ہے۔…