Yearly Archives

2023

سونا فی تولہ 500 روپے مہنگا

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 500 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں 500 روپے کے اضافے کے بعد 24 قیراط کا سونا 2 لاکھ 15 ہزار 600 روپے فی تولہ ہو گیا۔ ایسوسی ایشن کے مطابق 428 روپے…

آئی سی سی نے سری لنکا سے انڈر 19 ورلڈکپ کی میزبانی واپس لے لی

ولمبو: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے سری لنکا سے انڈر 19 ورلڈکپ کی میزبانی واپس لے لی، اب جنوبی افریقہ جنوری میں شیڈول  اس میگا ایونٹ کی میزبانی کرے گا۔ اس بات کا اعلان آئی سی سی نے ایگزیکٹو بورڈ کے اجلاسوں  کے بعد کیا۔ ترجمان آئی سی سی…

فیفا ورلڈکپ کوالیفائر راؤنڈ: تاجکستان نے پاکستان کو شکست دے دی

ورلڈ کپ فٹبال کوالیفائر راؤنڈ 2 میں تاجکستان نے پاکستان کو ایک کے مقابلے میں 6گول سے ہرا دیا۔ اسلام آباد میں ہونے والے فیفا ورلڈ کپ 2026 کوالیفائر راؤنڈ 2 کے گروپ جی کے میچ میں تاجکستان نے میزبان پاکستان کو آؤٹ کلاس کر دیا۔ میچ برق…

عمر گل اور سعید اجمل پاکستان کرکٹ ٹیم کے بولنگ کوچز مقرر

سابق کرکٹر عمر گل اور سعید اجمل پاکستان کرکٹ ٹیم کے بولنگ کوچز مقرر کر دیے گئے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق سعید اجمل اسپن بولنگ کوچ اور عمر گل فاسٹ بولنگ کوچ ہوں گے اور دونوں کوچز کی پہلی اسائنمنٹ دورۂ آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ ہے۔ عمر گل…

’بچوں کا قتل عام بند کیا جائے‘، دیا مرزا کا غزہ جنگ بندی کیلئے جذباتی پیغام

ممبئی: بالی وڈ اداکارہ دیا مرزا نے ایک جذباتی پیغام میں اسرائیل سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ غزہ میں بچوں کا قتل عام بند کرے اور اس قتل عام کو کسی طور پر بھی درست قرار نہیں دیا جاسکتا۔  انسٹاگرام پر اپنے پیغام نے اداکارہ نے لکھا کہ انسانیت…

ٹک ٹاکرز اور انفلوئنسرز کانٹینٹ کے نام پر فیملی بیچ رہے ہیں: فہد مصطفیٰ

پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف میزبان، اداکار و پروڈیوسر فہد مصطفیٰ کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا انفلوئنسرز اور ٹک ٹاکرز کانٹینٹ کے نام پر اپنے خاندان بیچ رہے ہیں۔ حال ہی میں فہد مصطفیٰ نے ایک پروگرام میں بطور مہمان شرکت کی،۔ پروگرام کے…

پاکستان پر اسرائیل کو اسلحہ فراہم کرنے کا گھنانا الزام بے نقاب

اسلام آباد( سٹاف رپورٹر ) فلسطین کے معاملے پر سوشل میڈیا پر پاکستان کے خلاف جاری پروپیگنڈے کی اصل حقیقت آشکار ہوگئی۔ غزہ کی جنگ کے دوران اپنے مذموم سیاسی مقاصد کے حصول کے لیے اندرون ملک اور بیرون ملک سے چند عناصر گھنانا پروپیگنڈا کر رہے…

وزیراعلی پنجاب کا باغ جناح میں غیر ضروری دفاتر ختم کرنے کا حکم

لاہور (  بیورو رپورٹ) نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی نے باغ جناح میں غیر ضروری دفاتر ختم کرنے کا حکم دے دیا۔ محسن نقوی نے باغ جناح لاہور کا دورہ کیا، مجموعی صورتحال کا جائزہ لیا، باغ جناح کے مختلف حصے دیکھے، عقب میں گندگی اور بے ترتیبی…

محروم طبقہ کی بحالی حکومت و معاشرہ کی مشترکہ ذمہ داری ہے ۔ ڈویژنل کمشنر لیاقت علی چٹھہ

راولپنڈی ( ) محروم طبقہ کی بحالی حکومت و معاشرہ کی مشترکہ ذمہ داری ہے خاص طور پر استحصال کا شکار بچوں کا تحفّظ وقت کی ضرورت ہے ان خیالات کا اظہار ڈویژنل کمشنر لیاقت علی چٹھہ نے بچوں کے عالمی دن کے موقعہ پر چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفئیر بیورو…