Yearly Archives

2023

آصف علی زرداری کا الیکشن کمیشن پر اعتماد کا اظہار

کراچی ( بیورو رپورٹ ) پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری نے الیکشن کمیشن پر اعتماد کا اظہار کر دیا۔ اپنے ایک بیان میں آصف علی زرداری کا کہنا تھا کہ ملک شفاف انتخابات کی طرف جا رہا ہے، پیپلز پارٹی عام انتخابات…

غزہ: انڈونیشین اسپتال پر اسرائیلی فوج کی فائرنگ، 12 افراد شہید

شمالی غزہ میں اسرائیلی فوج نے انڈونیشین اسپتال سے نکلنے کی کوشش کرنے والوں پر فائرنگ کی، جس کے نتیجے میں 12 افراد شہید ہو گئے۔ فائرنگ کے نتیجے میں 2 ڈاکٹر زخمی بھی ہوئے ہیں، زخمی ہونے والوں میں انڈونیشین اسپتال کے آرتھو پیڈک چیف ڈاکٹر…

اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی ‘ کوئی ڈیل نہیں ہوئی ،وائٹ ہاوس

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) ترجمان وائٹ ہاوس نے کہا ہے کہ یرغمالیوں کی رہائی اور جنگ بندی کے حوالے سے اسرائیل اور حماس کے درمیان کوئی ڈیل نہیں ہوئی ۔ وائٹ ہاوس ترجمان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر امریکی اخبار کے جنگ بندی سے متعلق معاہدے کے…

دنیا بھر میں اسرائیلی مظالم اور فلسطینیوں کے حق میں مظاہرے

واشنگٹن /لندن/برلن /پیرس(مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا بھرمیں فلسطینیوں پراسرائیلی ظلم وستم کے خلاف احتجاج اور مظاہروں کا سلسلہ جاری،برطانیہ، یونان اور سپین سمیت کئی یورپی شہروں میں مظاہرین نے فوری جنگ بندی کا مطالبہ کیا، واشنگٹن ڈی سی کے یونین…

آئی ایم ایف کا پاکستان کے ترقیاتی بجٹ پر تحفظات کا اظہار

انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) نے پبلک انویسٹمنٹ مینجمنٹ اسسمنٹ رپورٹ جاری کرتے ہوئے پاکستان کے ترقیاتی بجٹ پر تحفظات کا اظہار کر دیا۔ آئی ایم ایف نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ پاکستان کا ترقیاتی بجٹ ناقابل برداشت ہے جس پر نظرثانی کی…

ڈالر کی قدر میں کمی، انٹر بینک میں 53 پیسے سستا ہوگیا

ملک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر53 پیسے سستاہوکر 285روپے 97 پیسے پر بند ہوا۔ گزشتہ ہفتے کے آخری کاروباری روز انٹر بینک…

کرکٹ ورلڈکپ کی ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کا اعلان

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ورلڈکپ کے اختتام پر ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کا اعلان کردیا۔ کپتان روہت شرما، کوئنٹن ڈی کوک، ویرات کوہلی اور ڈیرل میچل کو ٹیم آف دی ٹورنامنٹ میں شامل کیا گیا ہے جب کہ کے ایل راہول، گلین میکسویل، رویندرا…

وکٹیں مسلسل گرنے سے بڑا اسکور نہ بن سکا، بھارتی کپتان

بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما نے کہا ہے کہ ٹریوس ہیڈ اور لیبوشین نے عمدہ بیٹنگ سے میچ ہم سے دور کردیا۔ میچ کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کوہلی اور راہول کے بعد کوئی بڑی شراکت نہیں بن سکی۔ روہت شرما کا کہنا تھا کہ ان…

شکیب الحسن نے سیاست میں بھی قدم رکھ دیا

ڈھاکہ (  سپورٹس ڈیسک) بنگلادیش کرکٹ ٹیم کے کپتان شکیب الحسن نے باضابطہ طور  پر سیاست میں قدم رکھ دیا اور  ان کی جانب سے حکمران جماعت عوامی لیگ کی طرف سے 7 جنوری کو الیکشن لڑنے کا امکان ہے۔ بنگلادیشی اخبار  کی رپورٹ کے مطابق شکیب الحسن نے…

بابر اعظم کو کپتانی سے ہٹانے کا فیصلہ غلط ہے، جاوید میانداد

لاہور ( سپورٹس  ڈیسک ) سابق کپتان جاوید میانداد نے کہا ہے کہ بابر اعظم کو کپتانی سے ہٹانے کا فیصلہ غلط ہے۔ اپنے ایک انٹرویو میں جاوید میانداد کا کہنا تھا کہ کرکٹرز کو احترام اور عزت دینی چاہیے، سیاسی اثر و رسوخ کی وجہ سے پی سی بی میں آنے…