Yearly Archives

2023

بانی پی ٹی آئی کے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کل تک ملتوی

عام انتخابات 2024 کے لیے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال جاری ہے این اے 122 لاہور سے بانی پی ٹی آئی کے کاغذات کی جانچ پڑتال کل تک ملتوی کر دی گئی ہے۔ ملک میں 8 فروری کو ہونے والے عام انتخابات کے لیے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال تیسرے روز…

پاکستان کا جدید ترین نیویگیشن سسٹم سے لیس میزائل کا کامیاب تجربہ

اکستان نے جدید ترین نیویگیشن سسٹم سے لیس فتح 2 میزائل کا کامیاب تجربہ کر لیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق فتح 2 جدید ترین ایویونکس اور پرواز کی منفرد رفتار سے لیس میزائل ہے۔ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ فتح 2…

 آج بھی کچھ لوگ کچھ اور لوگوں کے کندھوں پر سیاست کرنے کی کوشش کر رہے ہیں,بلاول بھٹو 

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ ایک سیاستدان جیل سے نکلنے اور دوسرا جیل سے بچنے کیلئے الیکشن لڑ رہا ہے، آج بھی کچھ لوگ کچھ اور لوگوں کے کندھوں پر سیاست کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ لاڑکانہ میں بینظیر…

اسرائیل سے ٹرک میں 80 فلسطینیوں کی لاشیں برآمد، اعضا بھی چرا لیے گئے

اسرائیل سے ایک ٹرک میں 80 فلسطینیوں کی لاشیں برآمد کی گئیں۔ غزہ میں اسرائیل کے بھیانک جرائم جاری ہیں اور میڈیا رپورٹس میں بتایا جا رہا ہے کہ اسرائیل سے ایک ٹرک میں 80 فلسطینیوں کی لاشیں جنوبی غزہ لائی گئیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق 80…

غزہ میں فون اور انٹرنیٹ سروس ایک بار پھر مکمل طور پر بند کردی گئی۔

غزہ میں فون اور انٹرنیٹ سروس ایک بار پھر مکمل طور پر بند کردی گئی۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق غزہ میں 7 اکتوبر سے آٹھویں مرتبہ ٹیلی کام سروسز کو بند کیا گیا ہے جبکہ اس دوران اسرائیلی حملے بھی جاری ہیں۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق غزہ میں اسرائیلی…

سونے کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ جاری

کراچی: عالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں اضافے کے بعد پاکستان میں بھی سونے کی قیمتوں میں اضافہ ہورہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بین الاقوامی مارکیٹ اور پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی…

پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر مزید سستا ہوگیا۔ 

پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر مزید سستا ہوگیا۔  اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق آج انٹربینک میں ڈالر 17 پیسے سستا ہوا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ایک امریکی…

برآمدات میں بڑا اضافہ ہوا ہے جبکہ تجارتی خسارے اور درآمدات میں کمی واقع 

آخری ماہ برآمدات میں بڑا اضافہ ہوا ہے جبکہ تجارتی خسارے اور درآمدات میں کمی واقع ہوئی ہے۔ ذرائع کے مطابق دسمبر کے پہلے 20 روز میں سالانہ بنیادوں پر برآمدات میں 33.1 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ وزارتِ تجارت کےذرائع نے بتایا ہے کہ یکم سے 20…

بابر اعظم 2023 کے دوران ٹیسٹ کرکٹ میں مکمل ناکام

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور نامور بیٹر بابر اعظم کے لیے 2023 ٹیسٹ کرکٹ کے حوالے سے بُرا ثابت ہوا اور وہ سنچری تو دور نصف سنچری بھی نہ بنا سکے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان بابر اعظم کا شکار دنیائے کرکٹ کے موجودہ بہترین بیٹرز میں…

عماد وسیم نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی ریکارڈ بک میں اپنا نام درج کرا لیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق آل راؤنڈر عماد وسیم نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی ریکارڈ بک میں اپنا نام درج کرا لیا۔ عماد وسیم  ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں کیلنڈر ائیر میں ایک ہزار سے زائد رنز اور 50 وکٹیں مکمل کرنے والے چوتھے کرکٹربن گئے۔