Yearly Archives

2023

ابراہیم علی خان اور پلک تیواڑی کا تعلقات خفیہ رکھنے کا فیصلہ

ممبئی (شوبز ڈیسک) معروف  بالی ووڈ   اداکار سیف علی خان کے بیٹے ابراہیم علی خان اور اداکارہ شویتا تیواڑی کی بیٹی پلک تیواڑی نے  اپنے تعلقات  دنیا سے خفیہ رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق دونوں اداکاروں کے بچے عام…

کترینہ کیف کی فلم کی ریلیز ایک بار پھر ملتوی

ممبئی (شوبز ڈیسک)  بالی ووڈ کی باربی ڈول کترینہ کیف اور جنوبی بھارت سے تعلق رکھنے والے تامل فلموں کے اداکار و پروڈیوسر وجے سیتھوپتھی کی آئندہ آنے والی فلم میری کرسمس کی ریلیز ایک مرتبہ پھر ملتوی ہوگئی ہے۔ واضح رہے کہ سری رام راگھون کی…

طلاق سے متعلق افواہوں پر اہلیہ ہنس پڑی تھیں’ سید جبران

کراچی (شوبز ڈیسک) معروف اداکار  سید جبران  نے انکشاف کیا ہے کہ  ان کی  اہلیہ اپنی  طلاق سے متعلق افواہوں کو سن کر ہنس پڑی تھیں۔ اپنے حالیہ پوڈ کاسٹ انٹرویو میں سالوں بعد سید جبران سے آج سے کچھ سال قبل طلاق سے متعلق افواہوں پر سوال کیا…

غزہ معاملے پر او آئی سی سے بہت توقعات تھیں، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ غزہ معاملے پر اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) سے بہت توقعات تھیں۔ منصورہ لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران سراج الحق نے کہا کہ ہمیں او آئی سی اجلاس سے توقع تھی کہ فلسطینی فنڈ کا اجراء کیا…

سینٹ اجلاس ‘ ملٹری کورٹس کے حق میں قرارداد کی منظوری پر احتجاج

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)  سینٹ اجلاس میں سینیٹرز کی جانب سے ملٹری کورٹس کے حق میں قرارداد کی منظوری پر احتجاج کیا گیا' چیئرمین سینٹ نے  ایوان میں کسی ممبر کو بات کرنے کی اجازت نہیں دی جس کے باعث ایوان میں ماحول کشیدہ ہوگیا' بعد ازاں…

کم عمر، بغیر لائسنس گاڑی اور موٹرسائیکل چلانے والوں کی گرفتاری کاحکم

لاہور(بیورو رپورٹ )لاہور   ہائی کورٹ نے شہر بھر میں کم عمر اور بغیر لائسنس گاڑی یا موٹر سائیکل چلانے والوں کو فورا گرفتار کرنے کا حکم دیتے ہوئے ریمارکس دیے کہ اگر روڈ پر 10 لاکھ گاڑیاں ہیں، تو 2 لاکھ لوگوں کا لائسنس بنا ہو،یہ ایکشن فوری…

ایلون مسک نے فلسطینیوں کے حق میں پوسٹ کرنے والوں کا اکاؤنٹ معطل کرنے کی دھمکی

سان فرانسسكو: دنیا کے امیرترین شخص اور ایکس کے مالک ایلون مسک نے فلسطینیوں کے حق میں پوسٹ کرنے والوں کا اکاؤنٹ معطل کرنے کی دھمکی دے دی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’ایکس‘ (ٹوئٹر) پربیان میں ایلون مسک نے کہا کہ جو کوئی بھی ایکس پر فلسطینوں…

سعودی عرب نے اسرائیلی جارحیت کے شکار غزہ کے لیے ایمبولینسز عطیہ کردیں

سعودی عرب نے اسرائیلی جارحیت کے شکار غزہ کے لیے ایمبولینسز عطیہ کردیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیل کی جانب سے غزہ پر فضائی اور زمینی راستوں سے حملے جاری ہیں، اسرائیل نے اسپتالوں اور ایمبولینسز پر بھی حملے جاری رکھے ہوئے ہیں جس کے سبب…

ناروے کی پارلیمنٹ نے فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کی قرارداد منظور کرلی

ناروے : یورپی ملک ناورے کی پارلیمنٹ نے فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کی قرارداد منظور کر لی اور اسپین نے بھی فلسطین کو تسلیم کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق مملکت فلسطین کو تسلیم کرنے والے ملکوں کی تعداد میں اضافہ ہورہا ہے، ناورے کی پارلیمنٹ میں…

غزہ: الوفا اسپتال پر اسرائیلی فوج کا حملہ، ڈائریکٹر شہید

غزہ کے الوفا اسپتال پر اسرائیلی فوج نے حملہ کردیا، جس میں اسپتال کے ڈائریکٹر ڈاکٹر مدحت ماہسن شہید اور کئی افراد زخمی ہوگئے۔ اسرائیلی فوج کا غزہ کےالشفا اسپتال میں آپریشن جاری ہے، اسپتال خالی کرنے کے ایک گھنٹے کے الٹی میٹم کے بعد طبی عملے…