Yearly Archives

2023

ڈالر کے انٹربینک ریٹ نیچے آگئے

 آئی ایم ایف معاہدے کے اثرات، اپریل میں جاری پروگرام ختم ہونے کے بعد نئے قرض پروگرام میں شمولیت کی راہ ہموار ہونے اطلاعات کے باعث ڈالر کی نسبت روپیہ مستحکم رہا جس سے ڈالر کے انٹربینک ریٹ 287روپے سے نیچے آگئے۔ جمعہ کو کاروبار کے آغاز سے…

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں آج کمی ریکارڈ کی گئی

کراچی: ملک بھر میں سونے کی قیمت میں  آج کمی ریکارڈ کی گئی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1400 روپے کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد اب سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 15 ہزار 100 ہوگئی ہے۔ اس…

مہنگائی پر قابو کیلئے اسٹیٹ بینک کا اہم اقدام

کراچی : گورنر اسٹیٹ بینک نے 5 سالہ اسٹریٹجک پلان ایس بی پی وژن 2028 جاری کردیا، جس کا مقصد مہنگائی اور دیگر مسائل پر قابو پانا ہے۔ گورنر اسٹیٹ بینک کے مطابق وژن2028قیمتوں، مالی استحکام کے فروغ اور معاشی ترقی کے عزم کی عکاسی کرتا ہے، پلان…

ایف بی آر کا نان فائلرز کیخلاف کارروائی کا فیصلہ

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے 20 لاکھ تک نئے ٹیکس دہندگان کو ٹیکس نیٹ میں لانے اور نان فائلرز کے خلاف کارروائی کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ نوٹس ملنے پر ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کے بجلی اور گیس کے کنکشن کاٹے جائیں گے اور ان کی…

سہیل تنویر جونیئر سلیکشن کمیٹی کے سربراہ مقرر

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے سابق ٹیسٹ کرکٹر سہیل تنویر کو قومی جونیئر سلیکشن کمیٹی کا سربراہ مقرر کردیا ہے، وہ 2009 کے ٹی ٹوئنٹی عالمی کپ کی فاتح ٹیم کا حصہ تھے سہیل تنویر کا کہنا ہے کہ یہ تقرری ان کے لیے اعزاز ہے جس کے لیے وہ پی سی…

ورلڈکپ میں سامنے آنے والے بڑے تنازعات

بھارت میں ہونے والے ٹورنامنٹ کے دوران کئی تنازعات نے بھی جنم لیا، سب سے پہلے پاکستانی صحافیوں اور تماشائیوں کو ویزے جاری کرنے میں بہت زیادہ تاخیر کی گئی اور ٹورنامنٹ کے ابتدائی پریکٹس میچز کے دوران پاکستانی تماشائی اور صحافی موجود نہیں تھے۔…

بابر اعظم اور محمد رضوان کو ٹی 20 اوپنرز نہیں رکھوں گا ,محمد عامر

نجی ٹی وی کے شو میں گفتگو کرتے ہوئے سابق فاسٹ بولر محمد عامر نے شائقین کرکٹ کے سوال پر ٹی 20 میں قومی ٹیم کی اوپننگ جوڑی میں تبدیلی کی تجویز دے دی۔ محمد عامر نے ٹی 20 میچ میں ابتدائی اوورز کی اہمیت کا حوالہ دیتے ہوئے بیٹنگ…

محمد یوسف پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مقرر

قومی ٹیم کے سابق کھلاڑی محمد یوسف کو پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم کا ہیڈ کوچ مقرر کر دیا گیا۔ محمد یوسف کا پہلا اسائنمنٹ 8 سے 17 دسمبر تک متحدہ عرب امارات میں ہونے والا انڈر 19 ایشیاء کپ اور 13 جنوری سے 4 فروری تک سری لنکا میں ہونے والا انڈر…

شادی کا لباس کاپی کرنے پر تنازع، ڈیزائنر کا صبور علی کو جواب

کراچی (شوبز ڈیسک) پاکستان فیشن انڈسٹری کی مشہور ڈیزائنر فائزہ ثقلین نے شادی کا لباس کاپی کرنے کے تنازع پر ناراض اداکارہ صبور علی کو جواب دے دیا۔ گزشتہ روز اداکارہ صبور علی نے نجی ٹی وی چینل کے ڈراما سیریل  میں ان کی شادی کا جوڑا اور…

شادی کے بعد عورت کی زندگی ختم نہیں ہوجاتی، اقرا عزیز

لاہور (شوبز ڈیسک)  معروف  اداکارہ اقرا عزیز نے کہا ہے کہ ہمیں لوگوں کے ذہن سے اس وہم کو نکالنا چاہئے کہ شادی کے بعد عورت کی زندگی ختم ہوجاتی ہے۔  ایک تازہ انٹرویو میں اداکارہ کا کہنا تھا کہ شادی سے عورت کی زندگی ختم نہیں ہوجاتی بلکہ اس کی…