Yearly Archives

2023

والدہ کی فیاضی پر ان سے لڑائی رہتی ہے’ امر خان

لاہور (شوبز ڈیسک)  معروف اداکارہ امر خان  نے انکشاف کیا ہے کہ ان  اپنی والدہ اداکارہ فریحہ جبین  بہت فیاض ہیں جس پر ان سے میں اکثر لڑتی رہتی ہوں۔ ایک انٹرویو میں امر خان  اپنی  والدہ سے متعلق بات کرتے ہوئے یہ انکشاف کیا کہ میری والدہ…

منڈی بہاوالدین پولیس کی زبردست کاروائی

ملزم شبیر سے ایس آئی امتیاز نے 1300 کلو چرس برآمد کی اور ملزم طلت سے اے ایس آئی رضا  نے 1380 گرام چرس برآمد کی اور فیصل شبیر سے پیسٹل ایس آئی امتیاز نے برآمد کی۔ ایک اور ملزم عثمان شیداں والے کو بھی گرفتار کر لیا گیا جس نے ایک فرنیچر…

جیل میں رہ کر بھی الیکشن لڑوں گا،شیخ رشید کا اعلان

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر ) سربراہ عوامی مسلم لیگ اور سابق وفاقی وزیر شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ جیل میں رہ کر بھی الیکشن لڑوں گا۔ لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بنچ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا  کہ نوازشریف نے بولنا شروع کر دیا…

سائفر کیس کی سماعت بغیر کارروائی21نومبر تک ملتوی

راولپنڈی( نمائندہ خصوصی ) راولپنڈی اڈیالہ جیل میں سائفر کیس کی سماعت 21 نومبر تک بغیر کسی کارروائی کے ملتوی کردی گئی۔ آفیشل سکریٹ ایکٹ کے تحت قائم کی گئی خصوصی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے اڈیالہ جیل میں چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ…

بڑھتی فضائی آلودگی، محکمہ سکول ایجوکیشن کا ہفتے کی چھٹی کا اعلان

لاہور (بیورو رپورٹ ) بڑھتی فضائی آلودگی کے باعث محکمہ سکول ایجوکیشن نے ہفتے کی چھٹی کا اعلان کر دیا۔ سموگ کے باعث محکمہ سکول ایجوکیشن نے 18 نومبر بروز ہفتے کو 10 اضلاع میں چھٹی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا۔ محکمہ سکول ایجوکیشن کے نوٹیفکیشن…

غزہ میں ٹیلی کمیونیکیشن سسٹم مکمل طور پر بند

ایندھن ختم ہونے سے غزہ کی پٹی میں ٹیلی کمیونیکیشن سسٹم مکمل طور پر بند ہو گیا ہے۔ غزہ میں کام کرنے والی دونوں ٹیلی کمیونیکیشن کمپنیوں کی جانب سے بتایا گیا کہ تمام ٹیلی کام سروسز ایندھن نہ ہونے کے باعث بند ہوچکی ہیں۔ یہ پہلی بار نہیں…

اسرائیل نے مغربی کنارے کے شہر جنین میں ابن سینا اسپتال کو فوری خالی کرنے کا حکم

اسرائیل نے مغربی کنارے کے شہر جنین میں ابن سینا اسپتال کو فوری خالی کرنے کا حکم دے دیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی فورسز نے اسپتال کا گھیراؤ کر لیا ہے اور وہاں موجود ڈاکٹروں اور طبی عملے کو ہاتھ اٹھا کر باہر نکلنے کی وارننگ دی ہے۔…

غزہ: مریضوں کو تنہا نہ چھوڑنے والے ڈاکٹر حمام اللّٰہ اہل خانہ سمیت شہید

مریضوں کو تنہا نہ چھوڑنے والے غزہ کے سب سے بڑے اسپتال الشفاء سے وابستہ ڈاکٹر حمام اللّٰہ اسرائیلی بم باری کے نتیجے میں اہلِ خانہ سمیت شہید ہو گئے۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق 36 سالہ ڈاکٹر حمام اللّٰہ نے اسرائیل کی جانب سے موصول…