Yearly Archives

2023

آزاد ی کی قدر و قیمت وہی لوگ جانتے ہیں جو اس سے محروم ہیں,علامہ سید ریاض حسین شاہ۔

راولپنڈی ( سٹاف رپورٹر) ایمز اکیڈمی آف اسلامک اینڈ ماڈرن سٹڈیزسکول خیانان سرسید راولپنڈی اور ادارہ تعلیمات اسلامیہ پاکستان کے باہمی اشتراک ڈاکٹر محمد علامہ اقبال کےفن وفکر کےحوالے سے منعقدہ تقریب کے مہمان خصوصی مفکراسلام مفسر قرآن علامہ…

فیڈرل گورنمنٹ ایمپلائیزہاوسنگ اتھارٹی کے نئے ایمانتدار اور قابل فخر ڈی جی نے کرپشن میں ملوث افسران…

فیڈرل گورنمنٹ ایمپلائیزہاوسنگ اتھارٹی کے نئے ایمانتدار اور قابل فخر ڈی جی نے کرپشن میں ملوث افسران کو 6 ماہ کی ایکسٹینشن دے دی فیڈرل گورنمنٹ ہاوسنگ اتھارٹی کے ٹیکنکل ونگ کی اس انکوائری رپورٹ میں غیرقانونی ادائیگی ثابت ہوتی ہے اس رپورٹ…

غزہ اورغزوہ

اِسلام دین فطرت ہے،دین کیلئے دُنیا ہزاروں بارقربان کی جاسکتی ہے لیکن دُنیا کیلئے دین پرسمجھوتہ نہیں کیا جاسکتا۔یہ جہان توایک امتحان گاہ ہے،ہمیں ہمارے افعال اوراعمال کا نتیجہ اگلے جہان میں ملے گا۔اِسلامیت سے قبل اِنسانیت کاکوئی تصور نہیں…

سائفرکیس: درخواست ضمانت مسترد ہونے پر عمران خان کا سپریم کورٹ سے رجوع

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے  سائفرکیس میں27 اکتوبر کے اسلام آباد ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ میں اپیل دائر کردی۔ واضح رہےکہ اسلام آباد ہائی کورٹ نے27 اکتوبرکو چیئرمین پی ٹی آئی کی سائفرکیس میں درخواست…

ملک کیساتھ کھیلے جانے والے کھیل کو فل اسٹاپ لگانا پڑے گا، بلاول بھٹو زرداری

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ملک کیساتھ 70 سال سے کھیلے جانے والے کھیل کو کہیں نہ کہیں ہمیں فل اسٹاپ لگانا پڑے گا۔ ایبٹ آباد میں ورکرز کنونش سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ الیکشن…

سلامتی کونسل کا جنگ میں وقفے کا مطالبہ اسرائیل نے مسترد کردیا

سلامتی کونسل کا جنگ میں وقفے کا مطالبہ اسرائیل نے مسترد کردیا۔ یورپی ملک مالٹا کی جانب سے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں غزہ میں کئی روز کے دوران انسانی ہمدردی کی بنیاد پر وقفوں اور راہداریوں کا مطالبہ کرتے ہوئے قرار داد پیش کی گئی۔…

غزہ: اسرائیلی فوج کی مسجد پر بمباری، 50 نمازی شہید

غزہ کے علاقے صابرہ میں اسرائیلی فوج نے مسجد پر بھی حملہ کر دیا جس کے نتیجے میں 50 نمازی شہید اور کئی زخمی ہو گئے۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی طیاروں نے وسطی غزہ کے علاقے صابرہ میں مسجد پر اس وقت بم باری کی جب مسجد میں نماز جاری تھی اور…

سونے کی قیمت میں معمولی کمی

کراچی: ملک بھر میں سونے کی قیمت میں مسلسل تین دن تک اضافے کے بعد آج معمولی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 500 روپے کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد اب سونے کی فی تولہ قیمت…

اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ ذخائر 7 ارب ڈالرز سے تجاوز کر چکے ہیں، ڈاکٹر شمشاد اختر

نگراں وفاقی وزیرِ خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر نے کہا ہے کہ اسٹیٹ بینک کے زرِمبادلہ کے ذخائر 4 ارب سے بڑھ کر 7 ارب ڈالرز سے تجاوز کر چکے ہیں۔ کراچی میں دی فیوچر سمٹ سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر شمشاد اختر نے کہا کہ نگراں حکومت کا کام معیشت میں…

شاہد آفریدی نے شاہین آفریدی کے کپتان بننے پر خاموشی توڑ دی

قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے شاہین آفریدی کے کپتان بننے پر خاموشی توڑ دی۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا کہ میں نے تنقید کی تھی کہ اتنی جلدی کپتان کو تبدیل کرنے کی ضرورت نہیں تھی، مجھ…