Yearly Archives

2023

جنوبی افریقا کا آسٹریلیا کو جیت کیلئے 213 رنز کا ہدف

آئی سی سی ون ڈ ے ورلڈکپ کے دوسرے سیمی فائنل میں جنوبی افریقا نے ڈیوڈ ملر کی شاندار سنچری کی بدولت آسٹریلیا کو جیت کیلئے 213 رنز کے ہدف دے دیا۔ ورلڈکپ کے دوسرے سیمی فائنل میں جنوبی افریقا کی ٹیم کے کپتان ٹیمبا بواما نےآسٹریلیا کیخلاف…

پاکستان ٹی20 ٹیم کی قیادت میرے لیے باعث فخر ہے: شاہین شاہ آفریدی

پاکستان ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے نئے کپتان شاہین شاہ آفریدی نے ٹیم کی قیادت ملنے کو باعث فخر قرار دے دیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابق ٹوئٹر) پر پوسٹ کرتے ہوئے انہوں نے خوشی کا اظہار کیا اور لکھا ہے کہ پاکستان ٹی ٹوئنٹی ٹیم کی قیادت میرے…

صبور علی کا ڈراما سیریل “منت مراد” میں اُن کی شادی کا جوڑا اور یادگار لمحات کو کاپی کرنے پر شکوے کا…

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ صبور علی نے نجی ٹی وی چینل کے ڈراما سیریل “منت مراد” میں اُن کی شادی کا جوڑا اور یادگار لمحات کو کاپی کرنے پر شکوے کا اظہار کیا ہے۔ خوبرو اداکارہ اقرا عزیز اور اداکار طلحہ چہور کا نجی ٹی وی چینل سے…

ناناپاٹیکر کئی برسوں بعد ایک بار پھر تنازع کا شکار ہوگئے

سینئر اداکار ناناپاٹیکر کئی برسوں بعد ایک بار پھر تنازع کا شکار ہوگئے اداکار کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد انہیں سوشل میڈیا پر شدید تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔ اس ویڈیو کے وائرل ہونے کے بعد سینئر اداکار کو مداح کے ساتھ غیر مناسب رویے…

اداکارہ اروشی روٹیلا کے ساتھ بالی ووڈ فلم میں ڈیبیو کی پیشکش کی گئی تاہم میں نے انکار کر دیا, فرحان…

فرحان سعید کے ایک انٹرویو کی ویڈیو سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہے جو انہوں نے گزشتہ برس دیا تھا، اس میں انہوں نے بالی ووڈ سے فلم کی پیشکش کا انکشاف کیا۔ انہوں نے بتایا کہ جب میں بھارت میں پرفارم کیا کرتا تھا ان دنوں بالی ووڈ سے مجھے…

 سائفر کیس کا ٹرائل 4 ہفتوں میں مکمل کرنے کا حکم

اسلام آباد ہائیکورٹ نے سائفر کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین و سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی درخواست ضمانت مسترد کرنے کا تحریری فیصلہ جاری کردیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے تحریری فیصلہ جاری کیا اور…

پاکستان کو سلیکشن نہیں الیکشن چاہئیں: نثار کھوڑو

صدر پیپلز پارٹی سندھ نثار کھوڑو کا کہنا ہے کہ پاکستان کو سلیکشن نہیں الیکشن چاہئیں۔ نثار کھوڑو نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ تھرپارکر کا جلسہ سب سے بڑا مانا جا رہا ہے، یہ پورے سندھ کا نہیں بلکہ 3 اضلاع کا جلسہ تھا، کچھ لوگوں نے کہا کہ…

جسٹن ٹروڈو اورنیتن یاہو کے درمیان سوشل میڈیا پر مکالمہ

جسٹن ٹروڈو اورنیتن یاہو کے درمیان سوشل میڈیا پر مکالمہ غزہ میں جاری جنگ کے معاملے پر کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو اور ان کے اسرائیلی ہم منصب بن یامین نیتن یاہو کے درمیان سوشل میڈیا پر مکالمہ ہوا۔ کینیڈین وزیراعظم جسٹس ٹروڈو نے سوشل…