Yearly Archives

2023

اسرائیل ایک دہشت گرد ریاست ہے,رجب طیب اردوان

ترک صدر رجب طیب اردوان کا کہنا ہے کہ اسرائیل ایک دہشت گرد ریاست ہے۔ انہوں نے اراکینِ پارلیمنٹ سے خطاب کے دوران کہا ہے کہ اسرائیل قتلِ عام جاری رکھتا ہے تو اسے پوری دنیا میں دہشت گرد ریاست قرار دیا جائے گا۔ رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ…

آج کاروبار کے آغاز ڈالر میں چند پیسے سستا

آج کاروبار کے آغاز میں چند پیسے سستا امریکی ڈالر انٹر بینک میں آج کاروبار کے آغاز میں چند پیسے سستا ہوا ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 17 پیسے سستا ہونے کے بعد 287 روپے 70 پیسے کا ہو گیا۔ گزشتہ روز انٹر بینک میں کاروبار کے اختتام پر…

نسیم شاہ ورلڈکپ کے بعد دورہ آسٹریلیا میں بھی دستیاب نہیں ہوں گے

لاہور: فاسٹ بولر نسیم شاہ ورلڈکپ کے بعد دورہ آسٹریلیا میں بھی دستیاب نہیں ہوں گے۔ ذرائع کے مطابق کندھے کی انجری کے بعد وہ تیزی سے روبصحت ضرور ہیں تاہم ابھی تک انہوں نے بولنگ شروع نہیں کی، نسیم شاہ کو چھ ہفتوں کا آرام تجویز کیا گیا تھا جس…

ویرات کوہلی اور شریاس آئیر کی شاندار سنچریوں کی بدولت نیوزی لینڈ کو جیت کیلئے 398 رنز کے پہاڑ جیسا…

آئی سی سی ون ڈے ورلڈکپ کے پہلے سیمی فائنل میں بھارت نے ویرات کوہلی اور شریاس آئیر کی شاندار سنچریوں کی بدولت نیوزی لینڈ کو جیت کیلئے 398 رنز کے پہاڑ جیسا ہدف دے دیا۔ یہ مقابلہ ممبئی کے وانکھیڈے اسٹیڈیم میں ہورہا ہے جہاں بھارتی کپتان روہت…

پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹر بابر اعظم تنیوں فارمیٹ کی کپتانی سے دستبردار

پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹر بابر اعظم تنیوں فارمیٹ کی کپتانی سے دستبردار ہوگئے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹر بابر اعظم تنیوں فارمیٹ کی کپتانی سے دستبردار ہوگئے۔ سابق کپتان نے کہا کہ میری کپتانی میں ٹیم نے ون ڈے میں پہلی رینکنگ حاصل کی، ٹیم…

ایلون مسک کی زندگی پر فلم بنانے کا منصوبہ

اسپیس ایکس اور ایکس (ٹوئٹر) جیسی کمپنیوں کے مالک ایلون مسک کی زندگی پر فلم بنائی جا رہی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ہالی وڈ اسٹوڈیو اے 24 کی جانب سے ایلون مسک کی زندگی پر فلم بنانے کے لیے حقوق حاصل کیے گئے ہیں۔ یہ فلم

ٹائیگر 3‘ پر مشرقِ وسطیٰ کے کئی ممالک میں پابندی عائد کر دی گئی

بالی ووڈ اداکار سلمان خان کی حال ہی میں ریلیز ہونے والی فلم ’ٹائیگر 3‘ پر مشرقِ وسطیٰ کے کئی ممالک میں پابندی عائد کر دی گئی۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق ہندو مذہبی تہوار دیوالی کے موقع پر ریلیز ہونے والی سلمان خان کی فلم

بھکاری بچوں کو حفاظتی تحویل میں لینے کے لئے روزانہ کی بنیاد پر شیڈول کے مطابق ریسکیو آپریشن جاری

راولپنڈی ( ) چئیر پرسن چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفئیر بیورو پنجاب سارہ احمد کی ہدایات پر چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفئیر بیورو راولپنڈی کی جانب سے ریسکیو آپریشن ٹیم نے ماہ اکتوبر و نومبر کے دوران اب تک 112 عدم توجہی کا شکار بچوں کو حفاظتی تحویل…

آر ڈی اے ٹاسک فورس کی قانونی اور غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیوں کی غیر مجاز تعمیرات کے خلاف سخت…

آر ڈی اے ٹاسک فورس کی قانونی اور غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیوں کی غیر مجاز تعمیرات کے خلاف سخت کارروائیاں جاری ہیں۔ ٹاسک فورس نے 3 ہاؤسنگ سکیموں، ایک منظور شدہ ہاؤسنگ سکیم گلشن آباد کی غیر قانونی تعمیرات اور 2 غیر قانونی ہاؤسنگ سکیموں رائل…

القادر کیس،بشریٰ بی بی کی ضمانت میں توسیع

اسلام آباد(زورآور نیوز) 190 ملین پاؤنڈ سکینڈل اور توشہ خانہ کیس میں بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت میں توسیع کر دی گئی۔اسلام آباد کی احتساب عدالت میں سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کیخلاف 190 ملین پاؤنڈ سکینڈل اور توشہ خانہ کیسز کی سماعت ہوئی،…