Yearly Archives

2023

 الشفا اسپتال کو بچانا ہوگا، معاملے پر اسرائیلیوں سے رابطے میں ہوں، بائیڈن

امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ اسرائیل کو غزہ کے الشفا اسپتال کو بچانا ہوگا، اس  معاملے پر اسرائیلی حکام سے رابطے میں بھی ہوں۔ پیر کو یہ خبر سامنے آئی کہ اسرائیلی فوج غزہ کے سب سے بڑے الشفا اسپتال کے دروازوں تک پہنچ گئی ہے

 شہید فلسطینیوں کی تعداد ساڑھے11ہزار ہوگئی

اسرائیل فوج کی جانب سے غزہ کی پٹی پر  وحشیانہ بمباری کا سلسلہ جاری ہے۔ 7 اکتوبر سے اس جنگی جرائم پر مبنی بمباری سے شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 11 ہزار 500 ہوگئی۔  عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی بمباری سے 29 ہزار سے زائد

آئی ایم ایف کے ساتھ مذاکرات میں ایک اور بڑی پیش رفت

اسلام آباد : پاکستان اور بین الاقومی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) مشن کے درمیان ہونے والے پالیسی سطح کے مذاکرات میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے جس میں شرح سود سے متعلق اہم فیصلہ کیا گیا۔ اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ مذاکرات کے دوران

پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا امکان

عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں کم ہونے کی وجہ سے پاکستان میں بھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان میں پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمتوں میں 15 نومبر سے 8 سے 10 روپے فی لیٹر تک کی کمی کا

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں  1 ہزار روپے کا اضافہ

سونا فی تولہ 1 ہزار روپے مہنگا ل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں 1 ہزار روپے کے اضافے کے بعد 24 قیراط کا سونا 2 لاکھ 12a ہزار 800 روپے فی تولہ ہو گیا۔ ایسوسی ایشن کے مطابق 858 روپے کے اضافے کے بعد 24 قیراط کے 10…

فاسٹ بولر محمد عامر بابر اعظم کو’ بوبی دی کنگ‘ کہنے پر بھڑک اٹھے

فاسٹ بولر محمد عامر بابر اعظم کو’ بوبی دی کنگ‘ کہنے پر بھڑک اٹھے اور مداح کو دوران شو سنادیں۔ حال ہی میں محمد عامر  جیو نیوز کے پروگرام ’ہارنا منع ہے‘ میں شریک ہوئے جس دوران ایک مداح نے محمد عامر سے سوال کیا کہ ’اگر بابر  کی کراچی کنگز…

کپل دیو بابر اعظم کی حمایت میں بول پڑے

بھارتی کرکٹ ٹیم کے لیجنڈری سابق کپتان کپل دیو بابر اعظم کی حمایت میں بول پڑے۔ ایک بیان میں کپل دیو نے کہا ہے کہ 6 مہینے پہلے یہی بابر اعظم ہی کپتان تھے جس نے پاکستان کی ٹیم کو نمبر ون بنایا۔ انہوں نے کہا کہ جب کوئی صفر رن بناتا ہے تو پبلک…

پی ٹی آئی رہنماؤں نے جیل سے الیکشن لڑنے کا اعلان کر دیا

لاہور(زورآور نیوز) 9 مئی کے واقعات کے بعد گرفتار ہونے والے پی ٹی آئی رہنماؤں نے جیل سے الیکشن لڑنے کا اعلان کر دیا۔ڈاکٹر یاسمین راشد، میاں محمد الرشید ، عمر سرفراز چیمہ سمیت دیگر نے الیکشن لڑنے کے لیے عدالت سے اجازت طلب کر لی۔ تھانہ سرور…

پاکستان کرکٹ بورڈ نے انضمام الحق کے بطور چیف سلیکٹر مستعفی ہونے کے بعد دیگر اراکین کو گھر بھیجنے کا…

کراچی: پاکستان کرکٹ بورڈ نے انضمام الحق کے بطور چیف سلیکٹر مستعفی ہونے کے بعد دیگر اراکین کو گھر بھیجنے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق لاہور میں چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی ذکا اشرف نے وہاب ریاض  اور سابق کپتان یونس خان سے ملاقاتیں…