Yearly Archives

2023

عمران خان کی شیرنی پھنس گئی ،

لاہور ( زورآور نیوز ) پاکستان تحریک انصاف کی رہنماء ڈاکٹر یاسمین راشد کے خلاف 9 مئی کے واقعات پر 280 صفحات پر مشتمل چالان جمع کروادیا گیا۔معلومات کے مطابق انسداد دہشت گردی عدالت لاہور میں شیر پاؤ پل پر پولیس گاڑیاں جلانے اور اداروں کے…

فضا علی کو شوز میں بلاکر ان سے طلاق پر بات کرنا بند کی جائے، سابق شوہر

ماڈل، اداکارہ و میزبان فضا علی کے سابق شوہر فواد فاروق نے ٹی وی چینلز انتظامیہ اور ٹی وی میزبانوں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ان کی سابق اہلیہ کو شوز میں بلاکر اپنے پروگراموں کی ریٹنگ بڑھانے کے لیے ان سے طلاق پر بات کرنا بند کردیں۔ فضا علی نے…

’ دی کپل شرما شو‘ اب کس پلیٹ فارم سے نشر ہوگا سامنے آگیا

ممبئی: بھارتی ٹی وی کی تاریخ کے کامیاب ترین شوز میں شامل ’ دی کپل شرما شو‘ اب کس پلیٹ فارم سے نشر ہوگا سامنے آگیا۔ سوشل میڈیا پر کپل شرما شو کا نیا پرومو جاری کردیا گیا جس کے مطابق کامیڈین کپل شرما کا شو اب نیٹ فلکس سے نشرہوگا۔

منڈی بہائوالدین کی سیاسی شخصیات بھی نون میں شامل

لاہور(زورآور نیوز) مسلم لیگ (ن) کے صدر اور سابق وزیراعظم شہباز شریف سے منڈی بہاؤالدین سے تعلق رکھنے والی سیاسی شخصیات نے ملاقات کی اور پارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا۔ملاقات کے دوران ریٹائر ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج خالد رانجھا ساتھیوں سمیت مسلم…

ملک کو استحکام، استحکام پاکستان پارٹی ہی دے گی۔ ڈاکٹر محمد امجد

ڈاکٹر محمد امجد نے استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت اختیار کر لی اسلام آباد(   )معروف سیاسی و سماجی شخصیت اور سابق وفاقی وزیر ڈاکٹر محمد امجد نے استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت اختیار کر لی۔ انہوں نے منگل کو پارٹی چئیرمین جہانگیر خان…

محمد علی درانی نے عام انتخابات کے بعد ملک میں پانچ سال کے لئے منتخب ’نیشنل یونیٹی گورنمنٹ‘ بنانے کا…

ملک کو درپیش سنگین ترین بحرانوں سے نکالنے کے لئے نیشنل یونیٹی گورنمنٹ ایک متفقہ ’قومی ایجنڈے‘ پر عمل درآمد کرائے گی ماضی میں برطانیہ، شمالی آئر لینڈ اور جنوبی افریقہ میں ایسی حکومتیں بنائی گئیں  انتخابات کے انعقاد سے قبل تمام سیاسی…

جام کمال ساتھیوں سمیت نواز شریف کو پیارے ہو گئے

کوئٹہ(زورآور نیوز) قائد مسلم لیگ (ن) نواز شریف سے ملاقات کے بعد سابق وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال نے ساتھیوں سمیت مسلم لیگ (ن) میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔ قائد مسلم لیگ (ن) اور سابق وزیراعظم نواز شریف کوئٹہ کے دورے پر ہیں جہاں سابق…

‏ہائر ایجوکیشن کمیشن میں چار سال کے لیے مستقل ایگزیکٹیو ڈائریکٹر کی تقرری کر دی گیی

پروفیسر ڈاکٹر ضیاء القیوم ایچ ای سی میں بطور ایگزیکٹو ڈائریکٹر چار سال کے لیے تعینات ایچ ای سی میں گزشتہ تین سال سے ایڈہاک ای ڈی تعینات تھے ڈاکٹر ضیا القیوم اعلیٰ تعلیم کے شعبے میں انتظامی، تدریسی اور تحقیقی تجربے رکھتے ہیں…

جسٹس مظاہر نقوی کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس 20 نومبر کو طلب

اسلام آباد(زورآور نیوز) جسٹس مظاہر نقوی کے خلاف شکایات کے معاملہ پر سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس 20 نومبر کو طلب کر لیا گیا۔سپریم جوڈیشل کونسل نے مظاہر نقوی کے خلاف ریفرنس دائر کرنے والے افراد کو بھی طلب کر لیا ہے، سپریم جوڈیشل کونسل اجلاس…

بجلی پھر مہنگی کرنے کی تیاری،عوام پریشان

لاہور(زورآور نیوز) عوام کو ایک بار پھر بجلی کا جھٹکا دینے کی تیاری کی جانے لگی۔ملک بھر میں بجلی ایک روپے 30 پیسے مزید مہنگی ہونے کا امکان ہے، نیپرا بجلی کمپنیوں کی درخواست پر آج سماعت کرے گا۔بجلی مہنگی ہونے کی صورت میں صارفین پر 22 ارب 56…