Yearly Archives

2023

ایک اور بڑا اعزاز کرسٹیانو رونالڈو کے نام

عالمی شہرت یافتہ پرتگالی فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے رواں سال ایک اور بڑا اعزاز اپنے نام کرلیا۔  کرسٹیانو رونالڈو سعودی سپر لیگ میں گزشتہ روز 2 بار گول کرنے کے بعد 53 گول کے ساتھ سال 2023ء کے سب سے زیادہ گول کرنے والے کھلاڑی بن گئے۔ سعودی…

ماورا حسین کا کرسمس پر تنقید کرنے والوں کو واضح پیغام

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ماورا حسین کرسمس سے متعلق اپنی پوسٹ پر تنقید کا نشانہ بننے کے بعد میدان میں آگئیں۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اداکارہ ماورا حسین نے پوسٹ جاری کی تھی جس میں انہیں کرسمس مناتے، گھر کو…

سلمان خان کی 58 ویں سالگرہ کی تقریب کی تصاویر سامنے آگئیں

بالی ووڈ اداکار سلمان خان کی 58 ویں سالگرہ کی تقریب کی تصاویر سامنے آگئیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سلمان خان نے ممبئی میں اپنی بھانجی آیت کے ساتھ سالگرہ منائی اور انہیں کیک بھی کھلایا۔ سلمان خان کی سالگرہ کی تقریب میں اہلخانہ کے علاوہ…

پیمرا نے جوئے کی کمپنیوں کے اشتہارات کی تشہر پر نوٹس لے لیا

پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) نے جوئے کی کمپنیوں کے اشتہارات کی تشہیر پر نوٹس لے لیا۔ پیمرا نوٹس میں کہا گیا ہے کہ جوئے کی کمپنیوں کے اشتہارات نشر کرنے پر قانونی کارروائی ہو گی۔ نوٹس میں مزید کہا گیا کہ پیمرا بھی وزرات…

راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی ڈی جی آر ڈی اے کی والدہ مرحومہ کی مغفرت کے لیے دعائیہ تقریب منعقد

راولپنڈی( ) ڈائریکٹر جنرل آر ڈی اے و سابق ڈپٹی کمشنر جہلم محمد سیف انور جپہ، کمشنر انکم ٹیکس اسد طاہر جپہ، ڈپٹی کمشنر بہاولپور مہر ظہیر انور جپہ، میجر نوید انور جپہ اور سلیم انور جپہ کی والدہ مرحومہ کی مغفرت کے لیے دعائیہ تقریب منگل کی سہ…

اسرائیل یقینی طور پر ایرانی جنرل کے قتل کی قیمت ادا کرے گا، ایران

شام کے دارالحکومت دمشق میں گزشتہ روز ایرانی کمانڈر میجر جنرل رضا موسوی اسرائیلی حملے میں جاں بحق ہو گئے، میجر جنرل رضا موسوی شام میں مزاحمتی یونٹ کے انچارج تھے۔ اس حوالے سے ایرانی صدر ابراہیم رئیسی اور ایرانی وزارت دفاع نے خبردار کیا ہے…

انٹربینک میں ڈالرکا بھاؤ گرنےکا سلسلہ برقرار

انٹربینک میں ڈالرکا بھاؤ گرنےکا سلسلہ نئےکاروباری ہفتےکے پہلے روز  بھی برقرار  رہا۔ انٹربینک تبادلہ میں کاروبار کے اختتام  پر ڈالرکا بھاؤ 282 روپے 37 پیسے ہے۔ انٹربینک میں ڈالرکا بھاؤ  آج 16 پیسےکم ہوا ہے۔ ڈالرکا بھاؤ گزشتہ کاروباری…

پنجاب حکومت کا سرمایہ کاروں کیلئے بڑا اعلان

نگراں وزیر تجارت پنجاب ایس ایم تنویر نے سرمایہ کاروں کے لیے بڑا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ اب کسی بھی نئے کاروبار کے لیے 15 روز میں این او سی ملے گی۔ حکومت کی کوشش ہے کہ سرمایہ کاری میں کوئی رکاوٹ حائل نہ ہو۔ لاہور میں تقریب سے خطاب کرتے…

یاسر عرفان پاکستان کرکٹ ٹیم کا ہائی پرفارمنس کوچ مقرر

قومی ٹیم کے سابق آل راؤنڈر یاسر عرفات کو پی سی بی میں اہم ذمہ داری دیدی گئی۔ پی سی بی کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق یاسر عرفان کو پاکستان کرکٹ ٹیم کا ہائی پرفارمنس کوچ مقرر کردیا گیا ہے۔ یاسر دورہ نیوزی لینڈ میں ٹیم مینجمنٹ…

میچ پر فی الحال ہماری گرفت ہے، کل آسٹریلیا کو 250 پر آؤٹ کرنے کی کوشش ہوگی، حسن

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی کا کہنا ہے کہ آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کے پہلے روز کے اختتام پر میچ پر فی الحال ہماری گرفت ہے، کل آسٹریلیا کو 250 پر آؤٹ کرنے کی کوشش ہوگی۔ 3 میچز پر مشتمل ٹیسٹ سیریز کے دوسرے میچ میں پہلے روز…