Yearly Archives

2023

لاہور میں سموگ پر قابو نہ پایا جا سکا

لاہور(زورآور نیوز) صوبائی دارالحکومت میں سموگ پر قابو نہ پایا جا سکا، آلودگی کے اعتبار سے لاہور نے ایک بار پھر دنیا بھر کے شہروں کو پیچھے چھوڑ دیا، سموگ کے باعث سانس لینا بھی دشوار ہوگیا ہے۔لاہور شہر کا اوسط ایئر کوالٹی انڈیکس 397 ریکارڈ…

دلہن نے آشنا سے ملکر بارات کے روز ہی دولہا قتل کروا دیا

پشاور ( زورآور نیوز) صوبہ خیبرپختونخوا کے دارالحکومت پشاورمیں بارات کے دن دلہے کو قتل کروانے والی دلہن کو آشنا سمیت گرفتار کرلیا گیا، دُلہن نے ناصرف قتل کی منصوبہ بندی کی بلکہ واردات کے روز مختلف نمبروں سے ملزم کو لوکیشن بھی بتاتی…

پی پی پی سے بات ہوسکتی ہے ،زیادہ اختلافات نہیں،تارڑ

لاہور( زورآور نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی سے اختلافات اتنے شدید نہیں کہ دوبارہ بات نہ ہو سکے۔ انہوں نے الیکشن کمیشن کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آئندہ عام انتخابات وزیراعظم…

تھر جلسہ نے مخالفین کو جواب دیدیا،بلاول

مٹھی ( زورآور نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی کی کردار کشی کی جاتی ہے کہ ہم ڈیلیور نہیں کر سکتے۔ان الزامات کا جواب ہم نے تھر میں اپنے کاموں سے دیا۔انہوں نے مٹھی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ…

عدالت نے سائفر کیس کی سماعت روکنے کا حکم دیدیا

اسلام آباد( زورآور نیوز ) اسلام آباد ہائیکورٹ نے خصوصی عدالت کو سائفر کیس کی سماعت روکنے کا حکم دے دیا ۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی اوپن کورٹ سماعت اور جج آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت کی تعیناتی کے خلاف انٹراکورٹ…

علی محمد دورانی نے قومی حکومت کا فارمولا پیش کردیا

لاہور (زورآور نیوز) سابق وزیر اطلاعات محمد علی درانی نے قومی حکومت کا نیا فارمولا پیش کر دیا۔انہوں نے خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ میرا اگلا فارمولا منتخب ’نیشنل یونٹی گورنمنٹ ‘ ہے جس میں تمام سیاسی جماعتیں ہوں گی۔بہترین قومی حکومت وہی…

شہید محترمہ عوام کے دلوں،اتحاد کچھ نہیں کر سکتے ،زرداری

کراچی (زورآور نیوز) پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ ہمارے خلاف ماضی میں بھی اتحاد بنائے گئے لیکن ہمیں ایسے اتحادوں کی کوئی پرواہ نہیں ہے۔ اپنے ایک بیان میں سابق صدر آصف علی زرداری نے تھرپارکر کے عوام سے…

صنم جاوید کا مزید ریمانڈ منظور،پولیس کے حوالے

لاہور ( زورآور نیوز) عدالت نے پی ٹی آئی سوشل میڈیا ایکٹوسٹ صنم جاوید کے جسمانی ریمانڈ میں تین دن کی توسیع کر دی۔ صنم جاوید کو تین روزہ جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر عدالت میں پیش کیا گیا۔انسداد دہشت گردی عدالت کے ڈیوٹی جج ارشد جاوید نے پولیس…

سینیٹ نے سانحہ 9 مئی کے واقعات میں ملوث شرپسندوں کے ٹرائل فوجی عدالتوں میں چلانے کے حق میں متفقہ…

سینیٹ نے سانحہ 9 مئی کے واقعات میں ملوث شرپسندوں کے ٹرائل فوجی عدالتوں میں چلانے کے حق میں متفقہ قرارداد منظور کر لی، سپریم کورٹ کا فوجی عدالتوں میں سویلین ٹرائل کے خلاف فیصلہ قانون کو دوبارہ لکھنے کی کوشش ہے فیصلہ پارلیمنٹ کے قانون…