Yearly Archives

2023

نگران وفاقی کابینہ کا اجلاس بدھ کو طلب

اسلام آباد(زورآور نیوز) نگران وفاقی کابینہ کا اجلاس بدھ کو طلب کر لیا گیا۔نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ اجلاس کی صدارت کریں گے، اجلاس میں وفاقی کابینہ ملکی سیاسی و معاشی صورتحال کا جائزہ لے گی۔ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ 6 نکاتی ایجنڈے…

غیر شرعی نکاح،عمران و بشریٰ بی بی سماعت ملتوی

اسلام آباد(زورآور نیوز) چیئرمین پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کیخلاف غیرشرعی نکاح کیس کی سماعت ملتوی کر دی گئی۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں چیئرمین پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے خلاف مبینہ غیرشرعی نکاح کیس کی سماعت ہوئی، درخواست…

اعتماد میں لیے بغیر دہشت گردوں کو کیوں چھوڑا گیا،اسحاق ڈار

اسلام آباد(زورآور نیوز) سابق وفاقی وزیر و سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ سینیٹ کو اعتماد میں لیے بغیر دہشت گردوں کو چھوڑا گیا، کس نے کہا جیلوں میں قید دہشت گردوں کو چھوڑا جائے اور کابل جا کر طالبان حکومت کو انگیج کریں، 20 سال کے حقائق…

پنجاب حکومت کو لاکھوں روپے جرمانہ،سپریم کورٹ کا حکم

اسلام آباد(زورآور نیوز) سپریم کورٹ نے 9 مرلہ زمین پر مالک کو بغیر معاوضہ ادائیگی روڈ بنانے پر حکومت پنجاب پر 10 لاکھ روپے جرمانہ عائد کر دیا۔سپریم کورٹ میں چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ نے درخواست پر سماعت کی۔دوران…

تیل کی تلاش کرنیوالی کمپنی پر حملہ،ایک جاں بحق 12زخمی

ڈیرہ اسماعیل خان(زورآور نیوز) خیبر پختونخوا کے شہر ڈیرہ اسماعیل خان میں نجی آئل اینڈ گیس کمپنی کے کیمپ آفس پر نامعلوم مسلح افراد کے حملے میں ایک شخص جاں بحق اور 12 زخمی ہوگئے۔ریسکیو 1122 کے ترجمان بلال فیضی نے ایک شہری کے جاں بحق ہونے…

قرض پروگرام،آئی ایم ایف کے مذاکرات شروع

اسلام آباد(زورآور نیوز) پاکستان اور عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے جائزہ مشن میں مذاکرات کا فیصلہ کن راؤنڈ شروع ہوگیا ہے۔معاہدے کیلئے پالیسی سطح کی بات چیت میں پاکستانی ٹیم کی قیادت نگران وزیر خزانہ شمشاد اختر کر رہی ہیں، آئی ایم…

کم عمر ڈرائیور نے چھ افراد کی جان لے لی،گرفتار کر لیا گیا

لاہور (زورآور نیوز) لاہور کے علاقے ڈیفینس فیز 7 میں تیز رفتار گاڑیوں میں تصادم کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق ہو گئے۔تمام افراد کو طبی امداد کے لیے فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا تھا تاہم وہ جانبر نہ ہوسکے۔حادثہ ڈرائیو کی تیز رفتاری ، غفلت…

سٹاک ایکسچینج 100انڈیکس پر 788پوائنٹ کا تاریخی آضافہ

کراچی (زورآور نیوز) پاکستان اسٹاک ایکسچینج آج تاریخی بلندی پر پہنچ گیا۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 788 پوائنٹس کے اضافے کے بعد 56 ہزار 180 پر پہنچ گیا۔10نومبر کو بتایا گیا تھا کہ قرض پروگرام کے پہلے جائزے میں حکومت پاکستان اور…

گیٹ نمبر چار سے اب نظر لگ گئی ،اللہ جانے کیا ہو گا،شیخ رشید

راولپنڈی ( زورآور نیوز) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ میں نے ہمیشہ گیٹ نمبر چار کا ساتھ دیا لیکن اب مجھے نظر لگ گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق عدالت میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ میرا خیال ہے کیسسز…

پندرہ نومبر سے پٹرول کتنا سستا ہوگا؟

اسلام آباد (زورآور نیوز) حکومت کی جانب سے ملک میں پیٹرول اور ڈیزل سستا کیے جانے کا امکان ظاہر کردیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی ہونے کی وجہ سے 15 نومبر سے پاکستان میں بھی پیٹرول اور ہائی سپیڈ ڈیزل کی…