Yearly Archives

2023

اوآئی سی نے اسرائیل سے فوری جنگ بندی کا مطالبہ کردیا

ریاض(زورآور نیوز) سعودی عرب کے شہر ریاض میں اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) اور عرب لیگ کے مشترکہ غیرمعمولی اجلاس کا اعلامیہ جاری کردیا گیا۔مشترکہ عرب، اسلامی غیر معمولی سربراہ اجلاس کی میزبانی سعودی عرب کر رہا ہے، سعودی ولی عہد شہزادہ…

قبل از وقت ،ای سی پی دھاندلی کے منصوبے بنانے گا،عمر ایوب

اسلام آباد (زورآور نیوز) پاکستان تحریک انصاف نے الیکشن کمیشن آف پاکستان پر قبل از انتخابات دھاندلی کے منصوبے کا الزام عائد کردیا۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اپنے ایک بیان میں تحریک انصاف کے جنرل سیکرٹری عمر ایوب نے کہا کہ الیکشن کمیشن…

پیپلز پارٹی نے اسحاق ڈار کو نشانہ پر لے لیا

اسلام آباد ( زورآور نیوز) پاکستان پیپلزپارٹی نے اسحاق ڈار کو سینیٹ میں غیرقانونی لیڈر آف دی ہاؤس قرار دے دیا۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے پیپلز پارٹی کے رہنماء نیئر حسین بخاری نے کہا کہ اسحاق ڈار کو سینیٹ میں لیڈر آف دی ہاؤس نہیں ہونا…

پی ٹی آئی نے پی ڈی ایم کارگردگی پر وائٹ پیپر جاری کر دیا

لاہور (زورآور نیوز) پاکستان تحریک انصاف کی معاشی ٹیم نےگزشتہ 20 ماہ کے دوران ملکی معیشت کی کارکردگی سے متعلق وائیٹ پیپر جاری کر دیا، وائیٹ پیپر میں پی ڈی ایم حکومت کی معیشت کے حوالے سے کارکردگی کی تفصیلات اعداد و شمار کے ساتھ قوم کے سامنے…

فیصل آباد،بس اورکار میں تصادم،5جاں بحق

کھرڑیانوالہ ( زورآور نیوز) صوبہ پنجاب کے شہر فیصل آباد کے علاقہ کھرڑیانوالہ میں بس اور کار میں خوفناک تصادم کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق اور 10 زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق فیصل آباد کے علاقے کھرڑیانوالہ میں ڈرماں والا موڑ پر آج صبح بس…

ورلڈ کپ کا سفر،پاکستانی ٹیم شکست سے دوچار

کولکتہ (زورآور نیوز/ویب ڈیسک ) ورلڈکپ میں پاکستان کے سفر کا شکست پر اختتام، کولکتہ کے ایڈن گارڈنز کے میدان پر انگلینڈ نے پاکستان کو باآسانی شکست دے دی۔ پاکستانی ٹیم رواں ورلڈکپ کے دوران 9 میں سے صرف 4 فتوحات حاصل کر سکی۔ تاہم کولکتہ میں…

اسد عمر کو عمران خا ن نے پارٹی میں واپس آنے کا انکار کیا تھا،شیر افضل مروت

اسلام آباد (زورآور نیوز) تحریک انصاف کے رہنما اور عمران خان کے وکیل شیر افضل مروت نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ اسد عمر واپس آنا چاہتے تھے لیکن عمران خان نے انکار کردیا تھا۔ انہوں نے نجی ٹی وی میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں اسد عمر کا پیغام…

جسٹس (ر) ارشد حسین شاہ کو نیا نگراں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نامزد کردیا گیا

پشاور (زورآور نیوز) جسٹس (ر) ارشد حسین شاہ کو نیا نگراں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نامزد کردیا گیا۔معلومات کے مطابق نئے نگراں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی تعیناتی کے حوالے سے مشاورت کے لئے گورنر خیبر پختونخوا حاجی غلام علی نے اجلاس بلایا، جس میں…

اسرائیل امریکہ سے جدید جنگی صلاحیتوں والا ’’ سوئچ بِلڈ 600‘‘ ڈرون حاصل کرنے کا منتظر ہے

اسرائیل امریکی خودکش ڈرون ’’ سوئچ بِلڈ 600‘‘ کا انتظار کر رہا اسرائیل امریکہ سے جدید جنگی صلاحیتوں والا ’’ سوئچ بِلڈ 600‘‘ ڈرون حاصل کرنے کا منتظر ہے۔ اس ڈرون کا وزن 23 کلو گرام ہے۔ یہ 39 کلومیٹر کا فاصلہ طے کر سکتا ہے اور 40 منٹ تک ہوا…