Yearly Archives

2023

الیکشن کمیشن نے ڈی آر اوز اور آر اوز کی تقرری کے قوانین میں تبدیلی کردی

انتخابی ڈیوٹی کے لیے شارٹ لسٹ کیے گئے انتظامی افسران کا سروس ریکارڈ منسلک کرنا لازمی قرار دیا گیا اچھی شہرت رکھنے والے افسران کے سروس ریکارڈ کی جانچ پڑتال کے بعد ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسرز ( ڈی آر اوز) اور ریٹرننگ آفیسرز (آر اوز) کے طور پر…

اینٹی نارکوٹکس فورس کا منشیات اسمگلنگ کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری

2 کاروائیوں میں 183 کلو منشیات برآمد،4 ملزمان گرفتار۔ 26 نمبر چونگی اسلام آباد پر کار سے 98 کلو 400 گرام افیون اور 84کلو چرس برآمد۔ دورانِ کاروائی پشاور اور خیبر کے رہائشی دو ملزمان گرفتار۔ رنگ روڈ پشاور کے قریب گاڑی میں موجود خیبر کے…

انتخابات کا اعلان ہو چکا،ذمہ داری پوری کریں گے،مرتضیٰ سولنگی

اسلام آباد(زورآور نیوز)نگران وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی نے کہا ہے کہ انتخابات الیکشن کمیشن کی ذمے داری ہے اور وہ ضرور پوری کریں گے، وہ آئین و قانون کے تحت ذمے داری پوری کررہے ہیں، اتنخابات کی تاریخ آ چکی ہے اور اب کسی شک و شبے کی گنجائش…

اتحاد نہیں کرینگے،گھوڑا اکیلے ہی میدان میں دوڑے گا،خورشید شاہ

لاہور(زورآور نیوز) پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما اور سابق اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی اتحاد نہیں کریگی، ہمارا گھوڑا اکیلا ہے۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ انتخابات پنکچر کئے گئے تو بڑا…

ای سی پی نے قومی و صوبائی ارکان سے گوشواروں کی تفصیلات مانگ لیں

اسلام آباد(زورآور نیوز) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے اراکین پارلیمنٹ و صوبائی اسمبلی سے سالانہ مالی گوشواروں کی تفصیلات طلب کر لیں۔الیکشن کمیشن کی جانب سے کہا گیا ہے کہ اراکین پارلیمنٹ و صوبائی اسمبلی 31 دسمبر تک مالی گوشواروں کی تفصیلات…

سپریم کورٹ کے جج نے بھی چیف جسٹس پر اعتراض اٹھا دیا

اسلام آباد(زورآور نیوز) سپریم کورٹ کے جج جسٹس مظاہر نقوی نے اپنے خلاف دائر ریفرنسز سننے والی جوڈیشل کونسل پر اعتراضات اٹھا دیئے۔ذرائع کے مطابق جسٹس مظاہر نقوی کی جانب سے اعتراضات سپریم جوڈیشل کونسل میں جمع کرا دیئے گئے، جسٹس مظاہر نقوی نے…

گل برادران نے اسلام آباد بوائے سکائوٹس کا بیڑا غرق کر دیا

اسلام آباد(زورآور نیوز)اسلام آباد سکائوٹس ایسوسی ایشن کرپشن کا گڑھ بن گیا،ادارے کی سرگرمیاں زیرو ہو گئیں،صوبائی کمشنر کی من مانیاں ،گل برادران نے گل کھلا کر عالمی سطع پر ادارے کی ساکھ کمزور سے کمزور تر کر دی،صوبائی سیکرٹری کی تعیناتی نے…

لڑکی چاہیے ،ڈھونڈھ کر لائیں،سندھ ہائی کورٹ

کراچی(زورآور نیوز) سندھ ہائیکورٹ نے لاپتہ افراد کا سراغ لگانے کیلئے جدید طریقہ کار اختیار کرنے کا حکم دے دیا۔سندھ ہائیکورٹ میں لڑکی سمیت 4 لاپتہ افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں کی سماعت ہوئی۔اس موقع پر عدالت کی جانب سے کہا گیا کہ جے…

شیخ رشید تیرہ مقدمات میں ملوث،چار کی ضمانت منظور

راولپنڈی(زورآور نیوز) انسداد دہشتگردی راولپنڈی عدالت نے سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کو 9 مئی کے 13 مقدمات میں ملزم نامزد کر دیا ، شیخ رشید اور راشد شفیق کی مزید چار مقدمات میں عبوری ضمانتیں بھی ذاتی مچلکوں پر منظور کرلی گئیں ۔انسداد…