Yearly Archives

2023

اسرائیلی بمبار ی کی شدید مذمت کرتے ہیں،پاکستان

اسلام آباد(زورآور نیوز) ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے کہا ہے کہ غزہ میں امن کیلئے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کو کردار ادا کرنا چاہیے، پاکستان نہتے فلسطینیوں پر اسرائیلی ظلم کی مذمت کرتا ہے۔ترجمان دفتر خارجہ نے صحافیوں کو ہفتہ وار…

توشہ خانہ کیس،عدالت نے نوازشریف کو سب کچھ واپس کر دیا

اسلام آباد(زورآور نیوز) توشہ خانہ ریفرنس میں اہم پیش رفت،احتساب عدالت اسلام آباد نے مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف کی ضبط شدہ جائیداد اور اثاثے واپس کرنے کا حکم دے دیا۔احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے نواز شریف کی جائیداد…

غزہ میں انسانی المیہ جنم لے رہا،انوار الحق کاکڑ

اسلام آباد(زورآور نیوز) نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ غزہ میں ایک انسانی المیہ جنم لے رہا ہے، اس جاری تباہ کن صورتحال کے اثرات دوررس ہوں گے ۔ نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے تاشقند میں ترک نیوز ایجنسی کو ایک انٹرویو میں…

غزہ،اسرائیل نے ہسپتالوں کو نشانہ پر رکھ لیا

غزہ(ویب ڈیسک) صیہونی فورسز غزہ کا نام و نشان مٹانے کے درپے، اسرائیلی فضائیہ نے غزہ میں ہسپتالوں کو نشانے پر رکھ لیا ، طبی مراکز ، دیر البلاح اور جنین کیمپ سمیت مختلف مقامات پر بارود کی برسات کردی۔غزہ کھنڈرات میں تبدیل ہوگیا ، اسرائیلی فوج…

مرحوم پرویز مشرف ،سزائے موت کی اپیل منظور،بنچ تشکیل

اسلام آباد(زورآور نیوز) سپریم کورٹ نے سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف کی سزا کے خلاف اپیل سماعت کیلئے منظور کر لی۔چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں جسٹس منصور علی شاہ، جسٹس امین الدین خان اور جسٹس اطہرمن اللہ پر مشتمل 4 رکنی بنچ نے…

سٹاک مارکیٹ ملکی تاریخ کا ریکارڈ قائم کر لیا

کراچی(زورآور نیوز) پاکستان سٹاک مارکیٹ میں نیا ریکارڈ قائم، ملکی تاریخ میں پہلی بار 55 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کر لی۔کاروباری ہفتے کے آخری روز بھی سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی دیکھنے میں آئی ہے، کاروبار کے آغاز پر ہنڈرڈ انڈیکس میں ایک…

انسانی حقوق کی پاسداری،ترکی میں فلم فسٹیول،فلسطین زیر غور

ترکی (ویب ڈیسک )ترکی ریڈیو اور ٹیلی ویژن کے زیر اہتمام پانچویں ٹی آر ٹی ہیومنیٹیرین فلم فیسٹیول کا اہتمام استنبول میں کیا گیا جس کا مقصد عالمی انسانی مسائل پر روشنی ڈالنا تھا۔فلم فیسٹیول میں پروڈیوسرز اور فلم کے پیشہ ور افراد کی بڑی تعداد…

انوشکا شرما پھر حاملہ،ویڈیو وائرل

ممبئی (زورآور نیوز) انوشکا شرما کے نظر آنے والےبے بی نے دوسری بار حمل کی افواہوں کو جنم دیا۔ انوشکا شرما، جو مبینہ طور پر ویرات کوہلی کے ساتھ اپنے دوسرے بچے کی توقع کر رہی ہیں، حال ہی میں ان کی سامنے آنے والی ویڈیو میں اپنے بیبی بمپ کو…

مقدمات کو طوالت دینا،درخواست گزار کو سپریم کورٹ نے جرمانہ کردیا

اسلام آباد(زورآور نیوز) مقدمات کو طوالت دینے پر چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا اظہارِ برہمی،درخواستگزار کو 10 لاکھ روپے جرمانہ کر دیا ۔چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کیس پر سماعت کی۔درخواستگزار نے زمین ملکیت کیس میں…

سائفر کیس بغیر کارروائی 14نومبر تک ملتوی

اسلام آباد (زورآور نیوز) سائفر کیس کی سماعت بغیر کاروائی 14 نومبر تک ملتوی کر دی گئی ۔ شاہ محمود قریشی کے وکلاء آج سماعت میں پیش نہ ہو سکے ۔ایف آئی اے کے اسپیشل پراسیکیوٹر ذوالفقار عباس نقوی بھی کمرہ عدالت میں موجود تھے ۔ شاہ محمود…