Yearly Archives

2023

اسرائیل کی سکولوں اور ہسپتالوں پر بھی بمباری

غزہ (ویب ڈیسک ) غزہ پرگزشتہ ایک ماہ سے جاری اسرائیلی فوج کے حملوں میں تیزی آگئی ، ظالم فوج نے گزشتہ 24 گھنٹوں میں سکولوں ، ہسپتالوں کے اطراف بمباری کی جبکہ جبالیا، نصیرات اور شاطئی کیمپوں میں رہائشی عمارتوں کو بھی نشانہ بنایا ۔اسرائیلی…

اسرائیلی جارحیت کی مذمت ،معصوموں کو نشانہ نہ بنائے جائے،کاکڑ

تاشقند(زورآور نیوز) نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ اسرائیلی جارحیت کی شدید مذمت کرتے ہیں، معصوم بچوں اور خواتین کو نشانہ بنایا جا رہا ہے، غزہ میں جاری جنگ فوری طور پر بند ہونی چاہیے۔تاشقند میں ہونے والے اقتصادی تعاون تنظیم (ای…

خدیجہ شاہ کی ضمانت منظوری کا فیصلہ جاری

اسلام آباد (زورآور نیوز ) اشتعال انگیز ٹویٹ کرنے کا مقدمہ، عدالت نے ایف آئی اے کے مقدمے میں خدیجہ شاہ کی ضمانت منظور کرنے کا تین صفحات پر مشتمل فیصلہ جاری کر دیا۔ایڈیشنل سیشن جج محمد نواز محفوظ فیصلہ جاری کر دیا ۔خدیجہ کے خلاف ایف آئی…

دنیا کا سب سے مقبول میسجنگ پلیٹ فارم واٹس ایپ نے مختلف سیکشنز میں اشتہارات شامل کرنے کا عندیہ دے دیا

غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق واٹس ایپ کے سربراہ ول کیتھ کارٹ نے ایک انٹرویو میں اشارتاً کہا کہ بہت جلد واٹس ایپ میں اشتہارات شامل کیے جا سکتے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ مذکورہ اشتہارات اسٹیٹس اور چینلز جیسی خصوصیات میں ظاہر ہو…

ٹیکس ہدف پورا کرنا ہو گا،آئی ایم ایف

اسلام آباد (زورآور نیوز) عالمی مالیاتی ادارے ’آئی ایم ایف‘ نے رواں مالی سال کا ٹیکس ہدف ہر صورت حاصل کرنے کا مطالبہ کردیا۔ معلومات کے مطابق پاکستان اور آئی ایم ایف جائزہ مشن کے درمیان تکنیکی مذاکرات کے دوران ایف بی آر نے رواں مالی سال…

لیول پلینگ تو دور کی بات ،پلینگ ہی نہیں ملی،حامد خان

اسلام آباد ( زورآور نیوز) پاکستان تحریک انصاف نے شکوہ کیا ہے کہ لیول پلیئنگ فیلڈ تو دور کی بات ہے ہمیں تو پلیئنگ فیلڈ ہی نظر نہیں آرہی۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی کے رہنما حامد خان نے کہا کہ بے بسی کا عالم یہ ہے کہ صدر مملکت…

چترال ،سیکورٹی فورسز کا آپریشن،دو دہشت گرد ہلاک

چترال (زورآور نیوز) سیکورٹی فورسز کا پاک افغان سرحدی علاقے کے قریب آپریشن، 2 دہشت گرد ہلاک۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق خفیہ اطلاعات پر چترال میں پاک افغان سرحدی علاقے کے قریب سیکورٹی فورسز کی جانب سے دہشت گردوں…

پنجاب لاک ڈائون،جزوی تبدیلی،دو دن دکانیں کھلی رکھنے کا فیصلہ

لاہور ( زورآور نیوز ) پنجاب حکومت نے جزوی لاک ڈاؤن میں تبدیلی کردی۔معلومات کے مطابق پنجاب حکومت کی جانب سے جزوی لاک ڈاؤن میں تبدیلی کرتے ہوئے 8 اضلاع میں مارکیٹس کو آج اور کل کھولنے کی اجازت دے دی گئی، اس حوالے سے محکمہ پرائمری ہیلتھ…

پیار کرنے والوں میں طلاق ہو گئی

ممبئی (ویب ڈیسک )معروف بھارتی پنجابی گلوکار و ریپر یو یو ہنی سنگھ اور ان کی اہلیہ گلوکارہ و ماڈل شالنی تلوار کے درمیان طلاق کے معاملات طے ہونے کے ایک سال بعد عدالت نے ان کی طلاق کی منظوری دے دی۔دونوں کے درمیان ستمبر 2022 میں طلاق کے معاملات…