Yearly Archives

2023

گورنر ہائوس،نواز شریف کی زیر صدارت اجلاس

لاہور(زورآور نیوز) گورنر ہاؤس پنجاب میں مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنماؤں کا اجلاس ہوا جس میں جنوبی پنجاب کے سیاسی معاملات پرغورکیا گیا۔قائد مسلم لیگ ن نواز شریف کی زیرصدارت اجلاس میں گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن،صدر ن لیگ شہباز شریف اور مریم…

پاکستانی فورسز پر حملے افسوسناک،ہم نے افغانستان میں کوئی سامان نہیں چھوڑا۔امریکہ

واشنگٹن(ویب ڈیسک/زورآور نیوز) امریکا نے پاکستانی سکیورٹی فورسز اور تنصیبات پر حملوں کی پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستانی فورسز پر حملے افسوسناک، ہم نے افغانستان میں کوئی سامان نہیں چھوڑا۔امریکی محکمہ خارجہ کے نائب ترجمان ویدانت…

اشتعال انگیز ٹویٹ ،خدیجہ شاہ کی ضمانت منظور

لاہور(زورآور نیوز) سیشن کورٹ لاہورنے 9 مئی کو اشتعال انگیز ٹویٹ کیس میں معروف فیشن ڈیزائنر خدیجہ شاہ کی ضمانت منظور کرلی ۔ایڈیشنل سیشن جج محمد نواز نے ضمانت بعداز گرفتاری کی درخواست پر سماعت کی، عدالت نے وکلاء کے دلائل کے بعد ضمانت پر…

جڑواں شہروں میں آج بارش کا امکان

لاہور(زورآور نیوز) محکمہ موسمیات نے آج سے ملک کے مختلف علاقوں میں بارشوں کی نوید سنا دی۔مغربی ہواؤں کا سلسلہ رات کو بالائی علاقوں میں داخل ہوگا جس کے باعث لاہور، اسلام آباد اور راولپنڈی سمیت ملک کے مختلف شہروں میں بادل برسنے کا امکان…

اسرائیل وحشی ہو گیا،غزہ کو جلا دیا

غزہ (زورآور نیوز) اسرائیل نے مظلوم فلسطینیوں پر قیامت ڈھا دی، غزہ میں ہسپتالوں پر حملے جاری ہیں، غزہ کے دو جنوبی شہروں رفح اور خان یونس کے قریب بمباری کی گئی جس کے نتیجے میں مزید 23 افراد شہیدجبکہ متعدد زخمی ہوگئے ۔اسرائیلی بمباری سے غزہ…

فراڈ کیس،فواد چوہدری جیل پہنچ گئے

اسلام آباد(زورآور نیوز) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے دھوکہ دہی کیس میں سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کو جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ جیل بھیجنے کا حکم دے دیا۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کو جوڈیشل…

سائفر فرد جرم کو سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا

اسلام آباد(زورآور نیوز) چیئرمین پی ٹی آئی نے سائفر کیس میں ٹرائل کورٹ کی فردِ جرم کی کارروائی سپریم کورٹ میں چیلنج کردی۔چیئرمین پی ٹی آئی کی لیگل ٹیم کی جانب سے سپریم کورٹ سے رجوع کیا گیا ہے ، درخواست میں اسلام آباد ہائیکورٹ کا 26…

سٹاک مارکیٹ کی مسلسل اڑان

لاہور(زورآور نیوز) پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا مثبت آغاز ہوا ہے جس کے باعث آج ایک بار پھر 54 ہزار کی حد عبور ہو گئی ہے۔پاکستان سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی کے ساتھ ہی 100 انڈیکس میں 634 پوائنٹس کا اضافہ دیکھنے کو مل رہا ہے جس کے…

شہباز بے گناہ،عمران حکومت سب غلطی،نواز شریف

لاہور( زورآور نیوز) مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کاکہنا ہے کہ مجھے نکالا گیا ،ورنہ میں نے کہاں جانا تھا، پورے ملک کی ترقی چاہتا ہوں ، چاہے سندھ ہو ، کے پی کے ہو، بلوچستان ہو، گلگت بلتستان یا آزاد کشمیر ہو۔تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے…

رانا ثناء اللہ کے گھر پر حملہ ،مقدمہ میں عمران خان نامزد

فیصل آباد ( زورآور نیوز) نو مئی کوسابق وفاقی وزیر داخلہ کے گھر پر حملے کے مقدمے میں پی ٹی آئی کے چیئر مین عمران خان کو بھی نامزد کر دیا گیا۔ پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان کے ساتھ ساتھ مقامی قیادت بھی اس مقدمہ میں نامزد کی گئی ہے۔نو مئی…