Yearly Archives

2023

 ذاتی مفاد کو ترجیح دینے پر 3 کھلاڑیوں کو سینٹرل کانٹریکٹ کیلیے نااہل قرار دے دیا

کابل: افغانستان کرکٹ بورڈ نے ذاتی مفاد کو ترجیح دینے پر 3 کھلاڑیوں کوسینٹرل کانٹریکٹ کیلیے نااہل قرار دے دیا۔ افغان کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق جن تین کھلاڑیوں کے خلاف تادیبی کارروائی کی گئی ہے ان میں مجیب الرحمان، فضل الحق…

عروج ممتاز نے بسمہ معروف کو دنیا کے نمبر ایک بیٹسمین بابراعظم سے بہتر قرار دے دیا

بسمہ معروف ون ڈے میں بابر اعظم سے بہتر ہیں: عروج ممتاز پاکستانی سابق ویمن کرکٹر عروج ممتاز نے بسمہ معروف کو دنیا کے نمبر ایک بیٹسمین بابراعظم سے بہتر قرار دے دیا۔ حال ہی میں جیو نیوز کے مزاح سے بھر پور پروگرام ’ہسنا منع ہے‘ میں عروج…

اداکارہ عائزہ خان ڈرامے کے سیٹ پر جلنے سے بچ گئیں

اداکارہ عائزہ خان ڈرامے کی شوٹنگ کے دوران حادثے سے بچ گئیں۔ عائزہ خان نے سوشل میڈیا پر ڈرامے کی شوٹنگ کے مناظر کی ویڈیو شئیر کی جس میں انہیں جلتے ہوئے قالین کا ٹکڑا پھینکتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ اداکارہ جیسے ہی قالین پھنک کرمڑیں ان کا…

پارٹی سربراہان کی فہرست سے بانی پی ٹی آئی کا نام خارج کردیا گیا

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے سیاسی جماعتوں کی تازہ ترین لسٹ جاری کردی جس میں پارٹی سربراہان کی فہرست سے بانی پی ٹی آئی کا نام خارج کردیا گیا۔  الیکشن کمیشن نے فہرست میں تحریک انصاف کو بغیر قیادت کے ظاہر کیا ہے، جاری لسٹ کے مطابق پی ٹی آئی…

آئی جی اسلام آباد اور ڈپٹی کمشنر کو عہدروں سے ہٹا دیا گیا

الیکشن کمیشن کے احکامات پر آئی جی اسلام آباد اکبر ناصر خان اور ڈپٹی کمشنر عرفان نواز میمن کو ہٹا دیا گیا۔ الیکشن کمیشن نے آئی جی اسلام آباد اور ڈی سی اسلام آباد کے خلاف سیاسی جماعتوں کی جانب سے شکایات پر دونوں کو اپنے عہدوں سے ہٹانے کا…

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی کرسمس تقریب میں شرکت

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ اسلام ہمیں امن اور دوستی کا سبق سکھاتا ہے، اسلام بین المذاہب ہم آہنگی کی حوصلہ افزائی کرتا ہے جوکہ وقت کی اہم ضرورت ہے۔ آرمی چیف جنرل عاصم منیر کرسمس تقریب میں شرکت کے لیے کرائسٹ چرچ راولپنڈی پہنچے۔…

بابری مسجد کی جگہ رام مندر کی تعمیر مودی سرکار کا الیکشن جیتنے کا ایک اور حربہ

ایودھیا: الیکشن قریب آتے ہی مودی سرکار کے مسلمان مخالف اوچھے ہتھکنڈے تیز ہو گئے۔ بابری مسجد کی جگہ رام مندر کی تعمیر مودی سرکار کا الیکشن جیتنے کا ایک اور حربہ ہے۔ مودی سرکار نے بی جے پی ووٹرز سے وعدے کے تحت بابری مسجد کے مقدس مقام پر…

حضرت عیسیٰؑ کی ’جائے پیدائش‘ بیت لحم میں کرسمس کی تقریبات منسوخ کر دی گئی

جب ساری دنیا میں کرسمس کی خوشیاں منائی جا رہی ہیں تو ایسے میں حضرت عیسیٰؑ کی ’جائے پیدائش‘ بیت لحم میں فضا سوگوار ہے، اور قصبے میں کرسمس کا جشن منسوخ کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق دنیا بھر میں مسیحی برادری کرسمس کا جشن روایتی جوش و…

پوپ فرانسس کا کرسمس کا تہوار سادگی سے منانے کی اپیل

دنیا بھر میں مسیحی آج کرسمس کا تہوار منا رہے ہیں۔ ویٹی کن سٹی میں کرسمس کی تقریب  ہوئی جس میں پوپ فرانسس نے کرسمس کا تہوار سادگی سے منانے کی اپیل کی۔ پوپ فرانسس کا کہنا تھا کہ فلسطین ، اسرائیل اور یوکرین کی جنگ سے متاثر ہونے والوں کے…

غزہ، اسرائیلی فوج کے حملے جاری، شہداء کی تعداد 20 ہزار 500 ہوگئی

غزہ پر اسرائیلی فوج کے حملے جاری ہیں، چوبیس گھنٹوں میں 200 مقامات پر بم باری کی گئی جس میں مزید 166 فلسطینی شہید ہوگئے۔ اسرائیلی فوج کے مختلف علاقوں میں حملوں سے فلسطینی شہداء کی مجموعی تعداد 20 ہزار 500 ہوگئی ہے۔ رپورٹس کے مطابق…