Yearly Archives

2023

بشیر میمن سندھ کے لیگی صدر منتخب

کراچی(زورآور نیوز) پاکستان مسلم لیگ (ن) نے صوبہ سندھ میں بڑی تنظیمی تبدیلی کر دی۔سابق ڈائریکٹر جنرل وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) بشیر میمن کو مسلم لیگ ن سندھ کا صدر بنا دیا گیا ہے، شاہ محمد شاہ مسلم لیگ (ن) کے نائب صدر مقرر…

غزہ پٹی پر قبضہ کرنے کا ارادہ ہے ،اسرائیل

تل ابیب(ویب ڈیسک) اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے کہا ہے کہ حماس کے ساتھ جنگ کے بعد اسرائیل غزہ پٹی کی غیر معینہ مدت کیلئے سلامتی کی مجموعی ذمہ داری سنبھالے گا۔ اپنے ایک بیان میں اسرائیلی صدر نے کہا کہ اس وقت جب ہمارے پاس غزہ کی سکیورٹی کی…

ٹیوب ویل سبسڈی ختم کریں،آئی ایم ایف کا مطالبہ

اسلام آباد(زورآور نیوز) عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے ٹیوب ویل صارفین کیلئے بجٹ سبسڈی ختم کرنے کا مطالبہ کردیا۔ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف مشن سے تکنیکی سطح کے مذاکرات میں وزارت توانائی اور وزارت خزانہ کے حکام کی میٹنگ ہوئی جس…

ن لیگ اور ایم کیو ایم ایک ہو گئے

لاہور(زورآور نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن اور ایم کیو ایم پاکستان نے اگلا الیکشن ملکر لڑنے کا اعلان کر دیا۔ایم کیو ایم وفد نے ن لیگی قیادت سے ملاقات کے بعد مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے آئندہ الیکشن ملکر لڑنے کا اعلان کیا۔ لاہور میں مسلم لیگ…

نواز شریف کا آیاز صادق کو خصوصی ٹاسک

لاہور (زورآور نیوز) مسلم لیگ ن کے قائدنواز شریف نے ملک بھر میں پارٹی کو آرگنا ئنر کرنے کا فیصلہ کر لیا،نواز شریف نے ایاز صادق کو پارٹی کو منظم کرنے کی ذمہ داری سونپ دی، ایاز صادق نے چاروں صوبوں میں رابطوں کا آغاز کر دیا ، نواز شریف کا…

لاپتہ افراد کی بازیابی پر عدالت کامیاب

کراچی ( زورآور نیوز) لاپتہ افراد کی بازیابی سے متعلق کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔تین مزید لاپتہ افراد کا سراغ لگا لیا گیا، پولیس نے پیش رفت رپورٹ پیش کردی۔پولیس رپورٹ کے مطابق لاپتہ شہری صدام ،زاہد اور شاہ رخ پولیس کو مطلوب تھے،…

الیکشن لڑنا ہر سیاسی جماعت کا حق ہے ،رانا ثناء اللہ

لاہور ( زورآور نیوز) مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ ہر جماعت کو حق حاصل ہے کہ اپنی کامیابی کے لیے جہدو جہد کرے اور کوئی جماعت تسلیم کر لے کہ دوسری جماعت کا وزیر اعظم ہوگا تو اس کا مطلب شکست تسلیم کرنا ہے،نجی ٹی وی کے…

عدالت عظمیٰ نے عالیہ کو روک دیا

اسلام آباد (زورآور نیوز) سپریم کورٹ نے لاہور ہائیکورٹ کو باغ صفا کلرکہار پر جوڈیشل کمپلیکس کی تعمیر سے روک دیا۔ رجسٹرار نے خط میں کمپلیکس کی تعمیر اور منظوری کا مکمل ریکارڈ طلب کر لیا، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے معاملے کی چھان بین کا حکم…

اسٹاک ایکسچینج نے نیا ریکارڈ قائم کر دیا

کراچی ( زورآور نیوز) پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے نیا ریکارڈ قائم کردیا۔ معلومات کے مطابق کاروباری ہفتہ کے دوسرے روز بھی اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان برقرار ہے اور انڈیکس پہلی مرتبہ 54 ہزار پوائنٹس کی حد سے تجاوز کرگیا کیوں کہ آج کاروبار…

آشیانہ اقبال،شہباز ،احد چیمہ کی بریت نہ ہو سکی

لاہور ( زورآور نیوز) لاہور کی احتساب عدالت نے آشیانہ اقبال ریفرنس میں بریت کی درخواستوں پر وکلاء سے مزید معاونت مانگ لی۔معلومات کے مطابق آشیانہ اقبال ہاؤسنگ ریفرنس کی آج ہونے والی سماعت میں عدالت نے سپریم کورٹ کے احکامات کی روشنی پر…