Yearly Archives

2023

نیب ترامیم کیس،عمران خان کا خود عدالت پیش ہونے کا فیصلہ

اسلام آباد (زورآور نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نےنیب ترامیم کیس میں خود سپریم کورٹ میں پیش ہونے کا فیصلہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم کے وکیل بیرسٹر گوہر نے اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ…

تعلیمی اداروں سے منشیات کے خاتمہ کا عزم

اسلام آباد(زورآور نیوز) نگران وفاقی حکومت نے تعلیمی اداروں میں نشے کے کاروبار کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کا فیصلہ کر لیا۔نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کے زیر صدارت اجلاس ہوا، اجلاس میں وزارت داخلہ، ضلعی انتظامی افسروں اور آئی جی اسلام آباد…

اللہ نے موقع دیا،معشیت بہتر کریں گے ،نوازشریف

لاہور(زورآور نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد و سابق وزیراعظم نوازشریف نے کہا ہے کہ اگر اللہ نے موقع دیا تو معیشت کی بہتری ہماری اولین ترجیح ہو گی۔قائد ن لیگ محمد نوازشریف سے سیالکوٹ سے سابق ایم پی ایز، ٹکٹ ہولڈرز نے ملاقات کی، پارٹی قائد…

زرداری ،نواز شریف کی ہیلو ہائے

لاہور(زورآور نیوز) مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف اور پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین، سابق صدر آصف علی زرداری کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔مسلم لیگ ن کے ذرائع کے مطابق ٹیلی فونک رابطے میں آصف علی زرداری نے وطن…

ایک بار نہیں متعدد بار جنسی حراساں ہونا پڑا ،حریم شاہ

اسلام آباد(زورآور نیوز)آئے روز متنازع خبروں کا حصہ بننے والی نامور ٹک ٹاکر حریم شاہ نے انکشاف کیا کہ انہیں کئی بار لوگوں نے جنسی ہراسانی کا نشانہ بنانے کی کوشش کی، سیاسی شخصیات کے ساتھ انہوں نے جو کچھ بھی کیا وہ ان کا ایک مشن تھا جو…

مشرف سزائے موت کا خاتمہ،کیس سماعت کے لیے مقرر

اسلام آباد(زورآور نیوز)سابق صدر ریٹائرڈ جنرل پرویز مشرف کی جانب سے 17 دسمبر 2019 کو غداری کے مقدمے میں سنائی گئی سزائے موت کو کالعدم قرار دینے کے لیے دائر اپیلوں پر سپریم کورٹ میں 10 نومبر سے سماعت کا آغاز ہوگا۔معلومات کے مطابق سماعت کے…

قدرتی آفات سے پاکستان زیادہ متاثرہوا،رپورٹ

واشنگٹن (ویب ڈیسک )اقوام متحدہ کے ماحولیاتی پروگرام (یو این ای پی) نے کہا ہے کہ پاکستان میں قدرتی آفات کے شدید اثرات کے باعث قیمتی جانوں کا نقصان ہوا اور ترقی کے فوائد بھی ضائع ہوگئے۔رپورٹ کے مطابق یو این ای پی نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ…

فروری میں بلاول کا ہی سورج چمکے گا،زرداری

کراچی (زورآورنیوز)سابق صدر اور پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ 8 فروری کا سورج بلاول بھٹو زرداری کی فتح کا پیغام لے کر طلوع ہوگا۔پیپلز پارٹی کے میڈیا سیل سے جاری کردہ بیان کے مطابق سابق صدر آصف…

الیکشن میں سب کو موقع ملنا چاہیے،سعد رفیق

لاہور(زورآور نیوز)مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ سب کو برابری کا موقع ملنا چاہیے، ہم رکاوٹ ڈالنے والے نہیں، ہمارا کوئی مطالبہ نہیں ہے بلکہ ہم تو یہ سمجھتے ہیں کہ سب کو الیکشن میں آنا چاہیے، ہم…

ابوالقاسم کی قاسم سے بات نہ کرانے پر توہین عدالت کا نوٹس

اسلام آباد(زورآور نیوز) آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی کی بیٹوں سے بات نہ کرانے پر سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو نوٹس جاری کر دیا۔چیئرمین پی ٹی آئی نے وکیل شیراز احمد رانجھا کی وساطت سے بیٹوں سے بات نہ کرانے پر سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ…