Yearly Archives

2023

مقدمات نمٹانے کی دوڑ،جسٹس طارق مسعود فرسٹ

اسلام آباد(زورآور نیوز) جسٹس طارق مسعود کا بنچ سپریم کورٹ کے تمام بنچز پر برتری لے گیا۔رپورٹ کے مطابق جسٹس سردار طارق مسعود کے بنچ 2 نے 18 ستمبر سے 20 اکتوبر 600 مقدمات کا فیصلہ کیا، بنچ 2 کے مقابلہ میں سپریم کورٹ کے چار بنچز نے 819 کیسز…

خودکش حملے حرام،دہشت گرد دین سے خارج،نظریاتی کونسل

اسلام آباد(زورآور نیوز) اسلامی نظریاتی کونسل نے خودکش حملوں کو حرام اور دہشتگردوں کو دین اسلام سے خارج قرار دے دیا۔اسلامی نظریاتی کونسل نے اسلامی اقدار کے فروغ اور دہشت گردی کی روک تھام کیلئے اقدامات کرتے ہوئے ملک میں پیغام پاکستان کی…

وحشی اسرائیل کی غزہ پر آگ کی بارش،280شہید

غزہ (ویب ڈیسک ) وحشی اسرائیل نے غزہ پر آگ اور بارود کی بارش کردی، صیہونی فوج نے نہتے فلسطینیوں پرگزشتہ رات ڈھائی ہزار حملے کردیے جس کے نتیجے میں مزید280 فلسطینی جام شہادت نوش کرگئے۔وحشیانہ بمباری سے شمالی غزہ کھنڈر بن گیا ، اسرائیل غزہ شہر…

نواز شریف چوتھی بار وزیراعظم بنیں گے انشاء اللہ،مریم

لاہور (زورآور نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ نوازشریف 8 فروری کا الیکشن لڑ کر چوتھی بار وزیراعظم بنیں گے۔ماڈل ٹاؤن لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے لیگی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ نوازشریف آج ن…

آئی ایم ایف نےحکومتی اداروں کے نقصان کی رپورٹ مانگ لی

اسلام آباد(زورآور نیوز) آئی ایم ایف نے وزارت خزانہ سے رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی تک حکومتی ملکیتی اداروں کے نقصانات کی رپورٹ مانگ لی ہے۔دستاویزات کے مطابق وزارت خزانہ نے آئی ایم ایف سے دسمبر 2023 تک رپورٹ فراہم کرنے کیلئے وقت مانگ…

نواز شریف نے پارٹی رہنماؤں کو عام انتخابات کی بھرپور تیاری کرنے کی ہدایت

لاہور(زورآور نیوز) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے پارٹی رہنماؤں کو عام انتخابات کی بھرپور تیاری کرنے کی ہدایت کر دی۔قائد ن لیگ محمد نواز شریف کی چار سال بعد پارٹی کے مرکزی سیکرٹریٹ 180 ایچ ماڈل ٹاؤن آمد ہوئی، پارٹی صدر شہباز…

نواز ،شہباز دونوں وزیراعظم نہیں بنیں گے ،جاوید ہاشمی

اسلام آباد ( زورآور نیوز) سینئر سیاستدان جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ نواز شریف اور شہباز شریف کو وزیراعظم بنتے نہیں دیکھ رہا، دونوں دوبارہ وزیر اعظم نہیں بنیں گے جاوید ہاشمی نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے مزید کہا کہ مسلم لیگ (ن) کالاہور…

سامان تقریباء مل گیا،لال حویلی بھی کھل گئی ،شیخ رشید

اسلام آباد ( زورآور نیوز) انسداد دہشت گردی عدالت نے 9 مئی واقعات میں شیخ رشید اور بھتیجے شیخ راشد شفیق کی ضمانت قبل از گرفتاری منظور کر لی۔شیخ رشید احمد کی طرف سے سردار عبدالرازق خان ایڈووکیٹ پیش ہوئے ۔راشد شفیق کی طرف سے بھی سردار…

نواز شریف بالکل فٹ ،الیکشن لڑیں گے ،خواجہ آصف

لاہور ( زورآور نیوز ) مسلم لیگ ن کے رہنماء خواجہ آصف نے کہا کہ پارٹی قائد نواز شریف مکمل فٹ ہیں اور الیکشن میں بھرپور حصہ لیں گے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف کو لیول پیلئنگ فیلڈ حاصل ہے،…

ملک بھر میں کل 10 لاکھ 73 ہزار 361 افسران کو تعینات کیا جائے گا

اسلام آباد (زورآور نیوز) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ملک میں عام انتخابات کی تیاریوں میں تیزی لاتے ہوئے پریذائیڈنگ افسران، اسسٹنٹ پریزائیڈنگ افسران اور پولنگ عملے کی فہرست مرتب کرلی،معلومات کے مطابق ملک بھر میں کل 10 لاکھ 73 ہزار 361…