Yearly Archives

2023

حلفاً کہتی ہوں ،مقدمہ کا پتہ نہیں تھا،حبہ فواد

اسلام آباد(زورآور نیوز) سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کی اہلیہ حبہ فواد نے کہا ہے کہ آج پتا چلا کہ فواد چودھری پر کیا ایف آئی آر ہے، حلفاً کہتی ہوں کہ ایسا کچھ نہیں ہے، اگر ایسا کچھ ہوتا تو پی ڈی ایم ہمیں چھوڑتی؟۔کچہری کے باہر میڈیا سے…

سندھ ضمنی الیکشن شروع،16اضلاع میں دنگل

کراچی(زورآور نیوز) سندھ کے 16 اضلاع میں ضمنی بلدیاتی الیکشن کیلئے پولنگ کا سلسلہ جاری ہے۔پولنگ کا عمل شام پانچ بجے تک بلاتعطل جاری رہے گا، اس موقع پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔26 یونین کونسلز کی نشستوں پر 116 امیدوار آمنے سامنے…

مولانا فضل الرحمن قطر پہنچ گئے

دوحہ(زورآور نیوز) سربراہ جمعیت علماء اسلام (ف) مولانا فضل الرحمان قطر پہنچ گئے۔مولانا فضل الرحمان گزشتہ رات نجی دورہ پر قطر کیلئے روانہ ہوئے تھے جہاں چار روز قیام کریں گے۔ذرائع کے مطابق وہ قطر میں حماس کے سربراہ اسماعیل ہانیہ، سابق سربراہ…

اسرائیل کا المغازی کیمپ پر حملہ،51شہید

غزہ (ویب ڈیسک) اسرائیل کی جانب سے غزہ پر مسلسل بمباری جاری ہے، قابض فوج نے غزہ پر رات کوالمغازی کیمپ پر بڑا فضائی حملہ کیا جس کے نتیجے میں 51 فلسطینی شہید ہوگئے۔غزہ پر اسرائیلی فوج کے وحشیانہ حملے پانچویں ہفتے میں داخل ہوگئے ہیں، ہزاروں بے…

ای سی پی نے پولنگ بنانے پر کام شروع کر دیا

اسلام آباد (زورآور نیوز) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے عام انتخابات کی تیاریوں کے سلسلے میں تمام اضلاع سے نجی تعلیمی اداروں اور ان کے اساتذہ کی تفصیلات طلب کرلی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے عام انتخابات میں پولنگ اسٹیشنز بنانے کے…

شاہ محمود قریشی سے جیل میں تفتیش

اسلام آباد ( زورآور نیوز) 9 مئی کے واقعات میں وائس چیئرمین پی ٹی آئی شاہ محمود قریشی کے کردار پر ایک گھنٹے تک سوالات پوچھے گئے۔معلومات کے مطابق گوجرانوالہ پولیس راولپنڈی کی اڈیالہ جیل پہنچی جہاں گوجرانوالہ پولیس نے شاہ محمود قریشی سے جیل…

پی ٹی آئی کا ورکرز کنونشن وڑ گیا

مانسہرہ (زورآور نیوز) صوبہ خیبرپختونخوا کے علاقہ مانسہرہ میں پاکستان تحریک انصاف کے ورکرز کنونشن کا این اوسی مسترد کرتے ہوئے اسٹیج بھی اکھاڑ دیا گیا۔معلومات کے مطابق تحریک انصاف کی جانب سے آج مانسہرہ میں ورکرز کنونشن کا انعقاد کیا گیا…

مسلم لیگ ق کا منشور جاری ،کرپشن کا خاتمہ کاعزم

لاہور (زورآور نیوز) پاکستان مسلم لیگ ق نے آئندہ انتخابات کے لیے اپنا منشور جاری کردیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ کے چیف آرگنائزر چوہدری محمد سرور، جنرل سیکرٹری پنجاب چوہدری شافع حسین اور سابق ایم این اے و صدر ویمن ونگ مسز فرح خان…

مساجدسے تحاد بین المسملین کا کام لیا جائے ،اظہار بخاری

راولپنڈی (زورآور نیوز)مساجد کے ذریعے اتحاد بین المسلمین کا کام لیا جائے ۔نبی پاک امت کو توڑنے نہیں ۔جوڑنے آئے تھے ۔المیہ ھے ۔ پاکستانی مساجد میں گروہ بندی کی دیواریں بن گئی ۔اظہاربخاری ۔محمدی مسجد لال کرتی میں اتحاد بین المسلمین کانفرنس…