Yearly Archives

2023

بھٹی نے بھی پارٹی چھوڑ دی

لاہور(زورآور نیوز) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے پی پی 163 لاہور سے ٹکٹ ہولڈر محمد فیاض بھٹی نے پارٹی سے لاتعلقی کا اعلان کر دیا۔اپنے ایک بیان میں محمد فیاض بھٹی نے کہا کہ 9 مئی کے واقعات کے بعد میری سوچ تھی کہ شاید پارٹی مفاہمت کا…

اسرائیل کے خلاف جنگ جہاد ہے ،حزب اللہ

بیروت(ویب ڈیسک ) لبنانی تنظیم حزب اللہ کے سربراہ حسن نصراللہ نے کہا کہ ہماری طاقت اسلحہ نہیں ایمان ہے، اسرائیل کیخلاف جنگ جہاد ہے۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے حسن نصر اللہ نے کہا کہ فلسطینی شہیدوں کے اہل خانہ کو رتبہ شہادت حاصل کرنے پر مبارکباد…

الیکشن تاریخ کا خیر مقدم،عوامی عدالت جانے کو تیار ہیں،شہباز

لاہور(زورآور نیوز) سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے عام انتخابات کی تاریخ کے اعلان کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا کہ مسلم لیگ (ن) نواز شریف کی قیادت میں عوام کی عدالت میں جانے کو تیار ہے۔شہباز شریف کا کہنا تھا کہ…

سب کو الیکشن چاند کی مبارک،بلاول بھٹو زرداری

کراچی(زورآور نیوز) سابق وزیر خارجہ و چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ سب کو الیکشن کا چاند مبارک ہو، اگلی باری پیپلز پارٹی کی ہوگی، بہتر ہوتا الیکشن کمیشن خود ہی اعلان کر دیتا، عدالت کو مداخلت نہ کرنا پڑتی۔میڈیا…

جے یوآئی کا فلسطین حمایت کا اعلان،مولاناجاگ گیا

کراچی (زورآور نیوز)جمعیت علمائے اسلام پاکستان کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ ہم فلسطین اور حماس کے جہاد پر فخر کرتے ہیں اور ان کے شانہ بشانہ کھڑے ہونے کا برملا اعلان بھی کرتے ہیں۔کراچی میں طوفان الاقصیٰ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے…

عام انتخابات،پی ٹی آئی،پی پی پی اور ن لیگ کاخیر مقدم

اسلام آباد(زورآور نیوز)ملک کی بڑی سیاسی جماعتوں نے عام انتخابات کی تاریخ کے اعلان کا خیرمقدم کرتے ہوئے اسے ’مثبت پیش رفت‘ قرار دیا ہے۔معلومات کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان نے جمعرات کو اعلان کیا کہ انتخابات 8 فروری 2024 کو ہوں…

یوم اقبال،9نومبر عام تعطیل کا اعلان

اسلام آباد(زورآور نیوز) وفاقی حکومت نے یوم اقبال کی مناسبت سے 9 نومبر کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا۔کابینہ ڈویژن نے شاعر مشرق علامہ محمد اقبالؒ کے یوم ولادت کی مناسبت سے عام تعطیل کی منظوری دیدی، اس حوالے سے گزیٹڈ چھٹی کا نوٹی…

فیض آباد دھرنا،ماسٹر مائنڈ کو کٹہرے میں لانا چاہیے ،جاوید لطیف

لاہور(زورآور نیوز) رہنما پاکستان مسلم لیگ ن اور سابق وفاقی وزیر میاں جاوید لطیف نے کہا ہے کہ انتخابات کے حوالے سے سپریم کورٹ کا فیصلہ خوش آئند ہے۔ماڈل ٹاؤن سیکرٹریٹ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے جاوید لطیف کا کہنا تھا کہ آج کہا جارہا ہے کہ…

خوفناک بمباری300فلسطینی مزید شہید

غزہ (ویب ڈیسک) اسرائیلی فوج کی غزہ کی پٹی پر وحشیانہ بمباری جاری ہے ، صیہونی فوج نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 300 کے قریب فلسطینیوں کو شہید کر دیا، مجموعی شہادتوں کی تعداد 9 ہزار سے تجاوز کر چکی ہے۔عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی مظالم…

ابوالقاسم کو قاسم سے بات کرنے اجازت

اسلام آباد(زورآور نیوز) آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی کو کل واٹس ایپ پر بیٹوں سے بات کرانے کی اجازت دے دی۔خصوصی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے چیئرمین پی ٹی آئی کی بیٹوں سے بات کرانے کی درخواست پر سماعت کی،…