Yearly Archives

2023

سائفر کیس،عمران خان نے سپریم کورٹ میں درخواست ضمانت دائر کر دی

اسلام آباد(زورآور نیوز) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف نے سائفر کیس میں سپریم کورٹ میں درخواست ضمانت دائر کر دی۔سابق وزیراعظم کی جانب سے درخواست میں مدعی مقدمہ نسیم کھوکھر اور وفاقی حکومت کو فریق بنایا گیا ہے۔چیئرمین پاکستان تحریک انصاف نے…

، ہمیں تو کبھی لیول پلیئنگ فیلڈ نہیں ملی،ڈار

اسلام آباد(زورآور نیوز) مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما و سینیٹر اور سابق وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ آج لیول پلیئنگ فیلڈ کی بات کی جاتی ہے، ہمیں تو کبھی لیول پلیئنگ فیلڈ نہیں ملی۔سینیٹ میں اظہار خیال کرتے ہوئے اسحاق ڈار کا کہنا…

میڈیا والے الیکشن پر شبہ نہ کریں ،چیف جسٹس

اسلام آباد (زورآور نیوز) سپریم کورٹ نے ملک بھر میں 90 دن میں انتخابات کرانے کے کیس کی سماعت کا حکمنامہ جاری کر دیا ۔چیف جسٹس آف پاکستان نے میڈیا سے متعلق سخت ریمارکس دئیے ہیں۔چیف جسٹس نے ریمارکس دئیے کہ کسی اینکر یا رپورٹر کو اجازت نہیں…

عدم اعتماد کے بعد اسمبلی تحلیل غیرآئینی عمل تھا،چیف جسٹس

اسلام آباد (زورآور نیوز) سپریم کورٹ نے ملک بھر میں 90 دن میں انتخابات کرانے کے کیس کی سماعت کا حکمنامہ جاری کر دیا۔اٹارنی جنرل نے صدر مملکت کیجانب سے انتخابات کے حوالے سے خط عدالت میں پیش کردیا۔سپریم کورٹ کے حکمنامے میں کہا گیا ہے کہ…

اداکارہ امینہ نے وسیم اکرم کی بیوی شینزا کو سنادیں

لاہور(زورآور نیوز)اداکارہ ارمینہ خان نے سابق کرکٹر وسیم اکرم کی اہلیہ شنیرا اکرم کی پوسٹ پر تبصرہ کرتے ہوئے انہیں تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطین کے بارے میں کھل کر بات کریں یا اپنی ڈرامائی باتیں اپنے پاس رکھیں۔اداکارہ کی جانب…

جے آئی ٹی کی عمران خان سے تفتیش

اسلام آباد(زورآور نیوز)اسلام آباد ہائی کورٹ کے ڈویژن بینچ نے سابق وزیر اعظم عمران خان کی سائفر کیس کا ٹرائل کھلی عدالت میں کرنے کی اپیل پر متعلقہ حکام کو نوٹس جاری کردیے جب کہ مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) نے 9 مئی کے پرتشدد واقعات سے…

ڈی آئی خان دھماکہ،5افراد جاں بحق

ڈیرہ اسماعیل خان (زورآور نیوز)خیبر پختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسمٰعیل خان میں ٹانک اڈہ کے قریب پولیس پر کیے گئے بم دھماکے میں 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔پولیس اہلکار محمد عدنان نے بتایا کہ بم دھماکا ڈیرہ اسمٰعیل خان شہر میں گشت پر مامور پولیس وین کے…

الیکشن اعلان ہوتے ہی سٹاک ایکسچینج اوپر چلی گئی

اسلام آباد(زورآور نیوز)صدر مملکت اور چیف الیکشن کمشنر کے درمیان عام انتخابات کی تاریخ پر اتفاق ہونے کے بعد دوسرے روز بھی مثبت رجحان جاری ہے، پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ساڑھے 6 سال بعد انڈیکس 53 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر گیا۔پی ایس ایکس…

عام انتخابات 8فروری،سپریم کورٹ نے درخواستیں نمٹا دیں

اسلام آباد(زورآور نیوز)سپریم کورٹ نے عام انتخابات سے متعلق حتمی نوٹیفکیشن جمع کروانے کے بعد کہا انشاء اللہ الیکشن وقت پر ہونگے ،گزشتہ روز8 فروری 2024 کو ملک میں عام انتخابات کرانے پر رضامندی کے ایک دن بعد الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سپریم…

لاہور ہائی کورٹ کے دو ججز نے قرض کے درخواست واپس لے لی

لاہور(زورآور نیوز)لاہور ہائی کورٹ کے 11 ججوں میں سے 2 ججوں نے مکان کی خریداری/تعمیر کے لیے 3 کروڑ 28 لاکھ روپے کے بلاسود قرض کی درخواستیں واپس لے لیں۔ رپورٹ کے مطابق رواں سال ستمبر میں نگران حکومتِ پنجاب کی جانب سے 11 ججوں کو 36 کروڑ 15…