Yearly Archives

2023

تبلیغی جماعت کا ٹرک الٹ گیا19افراد زخمی

لاہور(زورآور نیوز) ایم ٹوموٹر وے پر ہرن مینار فاروق آباد انٹر چینج کے نزدیک تبلیغی اجتماع میں شرکت کے لئے جانے والا تبلیغی جماعت کا مزدا ٹرک الٹ گیا،حادثے کے نتیجہ میں 19افراد زخمی ہو گئے۔بتایا گیا ہے کہ ایم ٹوموٹر وے پر ہرن مینار فاروق…

صدر سے مشاورت کر لیں،چیف جسٹس کی ای سی پی کو ہدایت

اسلام آباد( زورآور نیوز) سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن کو فوری طور پر صدر مملکت سے مشاورت کی ہدایت کر دی۔ سپریم کورٹ آف پاکستان میں 90 روز میں عام انتخابات کے انعقاد سے متعلق کیس کی سماعت جاری ہے۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں تین…

جنرل ریٹائرڈ کو صدر نہیں مانتا،موجودہ نگران حکومتوں کو دل سے قبول کرتا ہوں ،چیف جسٹس

اسلام آباد(زورآور نیوز) فیض آباد دھرنا نظر ثانی کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس نے ریمارکس دیے ہیں کہ ہم جاننا چاہتے ہیں دھرنے کا اصل ماسٹر مائنڈ کون تھا۔ سپریم کورٹ فیض آباد دھرنا نظر ثانی کیس کی سماعت چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی…

غزہ ،بمباری سے مواصلاتی نظام معطل

غزہ (ویب ڈیسک) غزہ کی پٹی پر مسلسل 26ویں روز بھی اسرائیل کی بمباری جاری ہے، شدید فضائی حملے اور توپ خانے سے شیلنگ کے بعد علاقے میں مواصلاتی نظام مکمل طورپر منجمد ہے اور غزہ کا دیگر دنیاسے رابطہ مکمل طور پر منقطع ہوگیا ہے ۔عرب میڈیا کے مطابق…

مسلم لیگ ن نے عام انتخابات کے لیے درخواستیں مانگ لیں

لاہور (زورآور نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن نے عام انتخابات کے لئے درخواستوں کی وصولی آج سے شروع کردی۔پاکستان مسلم لیگ ن نے قومی اور صوبائی اسمبلی کے لیے ایک فارم جاری کیا ہے، ن لیگ کی ٹکٹ کے خواہش مند 10 نومبر تک فارم بمعہ فیس جمع کروا سکتے…

آئی ایم ایف جائزہ اجلاس کل ،اگلی قسط کا امکان

ام آباد(زورآور نیوز) معاشی ٹیم اور آئی ایم ایف کے درمیان اقتصادی جائزے پر مذاکرات کل سے شروع ہوں گے۔ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق آئی ایم ایف جائزہ مشن 15 دنوں کیلئے آج پاکستان پہنچ جائے گا، تقریباً 10 دنوں تک تکنیکی سطح کے مذاکرات، 5…

ملک بھر میں غیرملکیوں کے خلاف کریک ڈائون شروع

اسلام آباد(زورآور نیوز) حکومت کی جانب سے غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کو پاکستان چھوڑنے کی مہلت آج ختم ہو گئی، جس کے بعد تمام غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا آغاز ہوگیا۔پاکستان میں غیر قانونی موجود غیر ملکیوں…

عمران خان کو کسی صورت این آر او نہیں ملے گا،رانا تنویر

اسلام آباد (زورآور نیوز) مسلم لیگ (ن)کے سینئر رہنما و سابق وفاقی وزیر رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ ن لیگ باضابطہ طور پر کمپین شروع کر رہی ہے اور بغیر کسی الائنس کے الیکشن میں حصہ لے گی۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رانا تنویر حسین نے کہا کہ…

عوام کے حقوق کے لیے وکلا تحریک شروع کریں،عمران خان

اسلام آباد(زورآور نیوز) اڈیالہ جیل میں قائد سابق وزیراعظم عمران خان کے آفیشل ٹویٹر اکاؤنٹ سے ایک اور پیغام جاری کر دیا گیا۔عمران خان کے اکاؤنٹ سے جاری پیغام میں کہا گیا کہ آئین کی حفاظت کرنا عدلیہ اور وکلاء کا فرض ہے جس پر ہماری قوم…