Yearly Archives

2023

پانچ ہزار کے نوٹ کی اصلیت جانچنے کیلئے سکیورٹی فیچرز متعارف

سٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے 5 ہزار کے نوٹ کی اصلیت جانچنے کیلئے سکیورٹی فیچرز متعارف کروا دیئے۔ سٹیٹ بینک کے مطابق 5 ہزار کے نوٹ کے فرنٹ اور بیک پر مخصوص سکیورٹی فیچرز اصلی نوٹ کی شناخت کو مزید آسان بنائیں گے۔ ایس بی پی کی جانب…

پاکستان ٹیسٹ سکواڈ میں نعمان علی کی جگہ محمد نواز شامل

پاکستان ٹیسٹ سکواڈ میں نعمان علی کی جگہ محمد نواز کو شامل کر لیا گیا۔ وہاب ریاض کی سربراہی میں قومی سلیکشن کمیٹی نے آسٹریلیا کے خلاف جاری ٹیسٹ سیریز کے لیے نعمان علی کی جگہ محمد نواز کو شامل کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ بائیں ہاتھ کے…

ورک لوڈ زیادہ ہونیکی وجہ سے اسپنر زخمی ہو رہے ہیں: شاداب خان

لاہور: قومی ٹیم کے آل راؤنڈر اور پی ایس ایل کی ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان کا کہنا ہے کہ وہ جنوری کے پہلے ہفتے تک فٹ ہو جائیں گے۔ میڈیا سے گفتگو میں کپتان شاداب خان نے کہا کہ ابرار کافی عرصے سےکرکٹ کھیل رہا ہے،کام کی…

ڈراپ کرنے کا لفظ سخت ہے سرفراز کو تھوڑا آرام دیا ہے ,شان مسعود

پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے کپتان شان مسعود کا کہنا ہے کہ ڈراپ کرنے کا لفظ سخت ہے سرفراز کو تھوڑا آرام دیا ہے۔ میلبرن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شان مسعود نے کہا کہ کوشش یہ ہی ہے کہ ان کنڈیشن میں جو بہترین ہو اس پر مشتمل ٹیم بنائیں۔ انہوں نے…

دنیا میں ’انسانی حقوق‘بہت بڑا جھوٹ ہے، انجلینا جولی

انجلینا جولی نے انسانی حقوق کے حوالے سے دنیا کے امتیازی سلوک اور دوغلے پن پر مایوسی کا اظہار کر دیا۔ اپنے ایک انٹرویو میں کہا کہ دنیا میں انسانی حقوق بہت بڑا جھوٹ ہے، انسانی حقوق کا معاملہ اتنا سادہ اور آسان نہیں جتنا ہم سمجھتے ہیں،…

کامیڈین بوندا مانی 60 سال کی عمر میں انتقال کرگئے

 تامل فلم انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی مشہور کامیڈین بوندا مانی 60 سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کامیڈین بوندا مانی گردوں کی بیماری میں مبتلا تھے، گزشتہ روز چنئی میں اپنے گھر میں  ہی موجود تھے کہ طبعیت بگڑی

عالیہ بھٹ اور رنبیر کپور پہلی بار اپنی بیٹی راہا کا چہرہ اپنے چاہنے والوں کے سامنے لے آئے

عالیہ بھٹ اور رنبیر کپور کی بیٹی کی پہلی جھلک وائرل کرسمس کے موقع پر بھارتی سوشل میڈیا پر رنبیر کپور اور عالیہ بھٹ کی تصویریں اور ایک ویڈیو وائرل ہے جس میں پہلی بار راہا کا چہرہ بھی واضح دیکھا جا سکتا ہے۔ رنبیر اور عالیہ بھٹ کی یہ…

بہتی گنگا میں ہاتھ دھو نے بیکرز یونین راولاکوٹ نے پھر تیاریاں…

راولاکوٹ آصف اشرف بہتی گنگا میں ہاتھ دھو نے بیکرز یونین راولاکوٹ نے پھر تیاریاں مکمل کر لی میدہ کوکنگ آئل گھی سستا ہونے کے باوجود بیکری سامان کی مہنگے کرکے فروخت کرنے کو حتمی شکل دے دی گئی۔ واضع رہے کہ نواحی شہروں کھائی گلہ پانیولا تھوراڈ…