Yearly Archives

2023

پیپلز پارٹی نے قومی سو سیٹوں کا حدف بنا لیا

اسلام آباد ( زورآور نیوز) پاکستان پیپلزپارٹی نے آئندہ عام انتخابات میں قومی اسمبلی کی 100 نشستوں پر کامیابی کا ہدف بنا لیا، آنے والے دنوں میں بلاول بھٹو خیبر پختونخوا اور آصف علی زرداری لاہور میں ڈیرے ڈالیں گے۔معلومات کے مطابق ذرائع کا…

سب اپنے ہیں،انتقام کی سیاست ختم،ن لیگ اجلاس کی کہانی

لاہور (زورآور نیوز ) پاکستان مسلم لیگ ن کا مفاہمتی پالیسی اختیار کرنے کا فیصلہ کرلیا، لاہور میں پارٹی کی اعلیٰ سطح کی قیادت کے مشاورتی اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی، اجلاس میں خواجہ آصف، خواجہ سعد رفیق، احسن اقبال، رانا ثناء اللہ نے…

ؒlumsیونیورسٹی پر چھاپہ نہیں مارا گیا،سب افواہ ہے ،آئی جی پنجاب

لاہور(زورآور نیوز) آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے لمز یونیورسٹی پر پولیس چھاپے کی خبریں جھوٹی اور بے بنیاد قرار دیں۔انہوں نے کہا کہ ایک جعلی ویڈیو چل رہی ہے جس میں دکھایا جا رہا ہے کہ پنجاب پولیس لمز یونیورسٹی پر چھاپہ مار رہی ہے۔اس…

فیض آباد دھرنا کیس،عدالتکایکٹ فائنڈنگ کمیٹی پر عدم اطمینان

اسلام آباد (زورآور نیوز) سپریم کورٹ نے فیض آباد دھرنا کیس میں حکومت کی فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی پر عدم اطمینان کا اظہار کر دیا،معلومات کے مطابق سپریم کورٹ میں فیض آباد دھرنا نظرثانی کیس کی سماعت چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کی سربراہی میں جسٹس…

لیہ آراضی سیکنڈل،عمران خان کے بہنوئی کی ضمانت خارج

لاہور( زورآور نیوز) لیہ اراضی سکینڈل میں چیئرمین پی ٹی آئی کے بہنوئی احد مجید کی ضمانت خارج کر دی گئی،معلومات کے مطابق احد مجید کی گرفتاری نہ ہو سکی،احد مجید موقع سے فرار ہو گئے۔ترجمان اینٹی کرپشن کے مطابق اینٹی کرپشن عمران خان کی بہن اور…

ملک ریاض نے پارک پر پلازہ بنوادیا

اسلام آباد (ظفر ملک) بحریہ ٹاؤن انتظامیہ نے عدالتی حکم کو روند کر بچوں کے پارک پر بھی پلازہ کھڑا کر دیا۔سی ڈی اے پر توہین عدالت تو لگ گئی مگر بچوں کا پارک نگل لیا گیا۔بحریہ ٹاؤن ویلفیئر ایسوسی ایشن کے سابق صدر محمد عارف نے زور اور ٹی وی پر…

افغانیوں کے خلا ف کل سے آپریشن،حکمت عملی تیار

اسلام آباد(زورآور نیوز)غیر قانونی غیر ملکیوں کی ملک بدری کی ڈیڈ لائن ختم ، وفاقی پولیس نےاپنی حکمت عملی طے کرلی رجسٹریشن کارڈ رکھنے والے غیر ملکیوں کو اس سلسلے میں حکومت کی جانب سے مزید پالیسی کےبعد گرفتار/حراست میں نہیں لے گی۔ڈیڈ لائن کے…

افغانیوں کا انخلا،امریکی سفیر اور وزیر خارجہ کی ملاقات

اسلام آباد(زورآو ر نیوز) نگران وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی سے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے ملاقات کی۔دونوں رہنماؤں میں ملاقات میں امریکہ جانے کے اہل افغان شہریوں کی محفوظ واپسی کے عمل پر تبادلہ خیال کیا، امریکی سفیر نے کہا کہ مہاجرین اور…

اسد عمر جے آئی ٹی طلب

لاہور(زورآور نیوز) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سابق وزیر خزانہ اسد عمر کو 9 مئی کے واقعات پر بنی پنجاب حکومت کی جے آئی ٹی نے طلب کر لیا۔ پنجاب حکومت کی جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم (جے آئی ٹی) نے رہنما تحریک انصاف اسد عمر…

انتخابات کیس،الیکشن کمیشن نے وکالت نامہ جمع کروا دیا

اسلام آباد(زورآور نیوز) الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے انتخابات کیس میں وکالت نامہ سپریم کورٹ میں جمع کروا دیا، الیکشن کمیشن کے وکیل 2 نومبر کو سپریم کورٹ میں پیش ہوں گے۔الیکشن کمیشن کی طرف سے انتخابات کیس میں ایڈووکیٹ شجیل سواتی…