Yearly Archives

2023

گیس قیمتوں میں آضافہ،پیپلز پارٹی میں تشویش

اسلام آباد(زورآور نیوز) نائب صدر پیپلزپارٹی سینیٹر شیری رحمان نے گیس کی قیمتوں میں اضافے پر شدید تشویش کا اظہار کیا۔شیری رحمان نے کہا کہ ‏گیس کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے کی مذمت کرتے ہیں، ماہانہ 0.25 سے 0.9 مکعب میٹر تک گیس استعمال کرنے…

سینٹ اجلاس،پیپلز پارٹی نے الیکشن کی تاریخ کا مطالبہ کردیا

اسلام آباد(زورآور نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما اور سینیٹر رضا ربانی نے آئینی بحران سے بچنے کیلئے الیکشن کمیشن سے عام انتخابات کی تاریخ دینے کا مطالبہ کیا ہے۔سینیٹ اجلاس سے خطاب میں سینیٹر رضا ربانی نے کہا کہ پنجاب حکومت…

سرور خان کا استحکام پارٹی میں شمولیت کا فیصلہ

لاہور(زورآور نیوز) چیئرمین تحریک انصاف کا ایک اور ساتھی ساتھ چھوڑ گیا، سابق وفاقی وزیر غلام سرور خان نے استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت کا فیصلہ کر لیا۔ذرائع کے مطابق تحریک انصاف کے سابق رہنما غلام سرور خان کی سربراہ استحکام پاکستان پارٹی…

کرپشن کیس،شہباز اور حمزہ عدالت طلب

لاہور(زورآور نیوز) احتساب عدالت لاہور نے سابق وزیر اعظم شہباز شریف اور سابق وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز شریف کو طلب کر لیا۔عدالت نے دونوں ن لیگی رہنماؤں کو رمضان شوگر ملز ریفرنس میں 29 نومبر کو طلب کیا ہے، سپریم کورٹ کے حکم کے بعد نیب…

عمران اور قریشی ،سائفر کیس سماعت 7نومبر تک ملتوی

راولپنڈی(زورآور نیوز) اڈیالہ جیل میں چیئرمین پی ٹی آئی اور وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کیخلاف سائفر کیس کی سماعت 7 نومبر تک ملتوی کر دی گئی۔آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت قائم خصوصی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے اڈیالہ جیل میں سائفر کیس…

نواز شریف کی زیر صدارت اجلاس،الیکشن پر مشاورت

لاہور(زورآور نیوز) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کے جاتی امرا میں طلب کردہ پارٹی کے اعلیٰ سطح کے اجلاس میں اہم فیصلے کر لیے گئے۔پارٹی ذرائع کے مطابق اجلاس میں مسلم لیگ ن کے مرکزی صدر اور سابق وزیراعظم شہباز شریف بھی موجود تھے،…

قدموں میں گرنے تک جنگ جاری رہے گی،نیتن یاہو

تل ابیب(ویب ڈیسک) اسرائیل کے وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو نے غزہ میں جنگ بندی کے امکان کو مسترد کر دیا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر بیان میں نیتن یاہو نے کہا ہے کہ پرل ہاربر دھماکے ہوں یا نائن الیون امریکا جنگ بندی پر راضی نہیں ہوا…

عمران کے وفادار الیکشن لڑیں گے ،کاکڑ

لاہور(زورآور نیوز) نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی پر پابندی نگران حکومت کا مینڈیٹ نہیں، چیئرمین پی ٹی آئی کے وفادار امیدوار الیکشن میں حصہ لیں گے۔میو ہسپتال لاہور کے دورے پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انوار الحق کاکڑ…

چیف جسٹس وکیل پر برہم،کان پکڑنے پر معاف کردیا

اسلام آباد(زورآور نیوز) چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے سماعت کے دوران وکیل کی جانب سے اداکاری کرنے پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ عدالت ہے ہالی وڈ نہیں، یہ ڈرامہ یہاں نہ کریں۔سپریم کورٹ میں چیف جسٹس آف پاکستان کی سربراہی میں ضمانت…

57 فیصد گھریلو صارفین کا ٹریف نہیں بڑھا،وزیر توانائی

اسلام آباد (زورآور نیوز) نگراں وزیر توانائی محمد علی نے وزیر توانائی نے عام گھریلو صارفین کا گیس مہنگی ہونے پر آنے والا بل بتا دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت نگراں وزیر اطلاعات مرتضٰی سولنگی کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں…