Yearly Archives

2023

وفاق نے نیب کیس میں عدالت سے التوا مانگ لیا

اسلام آباد (زورآور نیوز) وفاقی حکومت نے نیب ترامیم فیصلے کے خلاف کیس میں سپریم کورٹ سے التوا مانگ لیا۔تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے نیب ترامیم کیس کے فیصلے کے خلاف انٹراکورٹ اپیل کی پہلی سماعت پر ہی التوا مانگ لیا، وفاقی حکومت کے وکیل…

انخلا کے خلاف افغانی عدالت پہنچ گئے

اسلام آباد ( زورآور نیوز) صوبہ پنجاب کے شہر جہلم کا رہائشی افغان خاندان انخلاء کے نوٹس کے خلاف عدالت پہنچ گیا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں پاکستان میں غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کے انخلاء کیلئے حکومتی ڈیڈ لائن کا معاملہ اس…

عدالت نے اسد عمر،علیمہ خان او ر عظمی ٰ خان کی ضمانتوں میں توسیع کردی

لاہور ( زورآور نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء اسد عمر اور چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی بہنوں کو 9 مئی واقعات کے کیسز میں عبوری ضمانتوں میں توسیع مل گئی۔ تفصیلات کے مطابق انسدادِ دہشت گردی عدالت میں 9 مئی جناح ہاؤس حملہ کیس سمیت…

حکومت نے گیس قیمتوں میں بھی آضافہ کر دیا

اسلام آباد ( زورآور نیوز) وفاقی حکومت نے گیس کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دے دی، گیس صارفین کیلئے نئے ٹیرف کا اطلاق یکم نومبر سے ہو گا، گیس صارفین کے فکسڈ چارجز میں 3900 فیصد اضافے کا اطلاق بھی کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق نگران وفاقی…

سپریم کورٹ نے نیب عدالتوں کو فیصلے کرنے سے روک دیا

اسلام آباد ( زورآور نیوز ) سپریم کورٹ کے پانچ رکنی لارجر بنچ نے نیب ترامیم فیصلہ کے خلاف اپیل پر سماعت کی۔ سپریم کورٹ کے پانچ رکنی لارجر بنچ نے چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں اپیل پر سماعت کی، جسٹس امین الدین…

سٹیٹ بنک نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کر دیا،شرح سود 22فیصد برقرار

کراچی(زورآور نیوز) سٹیٹ بینک نے نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کر دیا، سٹیٹ بینک نے شرح سود 22 فیصد برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا۔گورنر سٹیٹ بینک کی سربراہی میں مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس میں ملکی معاشی صورتحال کا جائزہ لیا گیا اور شرح…

عمران خان کی ہر ہفتے بیٹوں سے بات کرانے کی درخواست پر جواب طلب

اسلام آباد(زورآور نیوز) آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی کی ہر ہفتے بیٹوں سے بات کرانے کی درخواست پر جواب کیلئے نوٹس جاری کر دیا۔درخواست شیراز احمد رانجھا ایڈووکیٹ نے دائر کی جس پر خصوصی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے…

صنم جاوید کی توہین عدالت درخواست ،پولیس سے جواب طلب

لاہور(زورآور نیوز) لاہور ہائیکورٹ نے صنم جاوید کی درخواست پر نوٹسز جاری کرتے ہوئے پولیس افسران سے 3 نومبر تک جواب طلب کرلیا۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی نے صنم جاوید کی توہین عدالت کی درخواست پر سماعت کی۔درخواست گزار کے وکیل نے…

جیل میں شاہ محمود قریشی سے فیملی ممبران کی ملاقات

راولپنڈی(زورآور نیوز) اڈیالہ جیل میں پی ٹی آئی وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی سے فیملی ممبران نے ملاقات کی۔جیل ذرائع کے مطابق شاہ محمود قریشی سے فیملی ممبران کی ملاقات کانفرنس روم میں کرائی گئی، ملاقات کرنے والوں میں ظہورقریشی، معین قریشی…

فلسطینی آج بھی محمد بن قاسم کا انتظارکررہے ،مولانا غفور

اسلام آباد(زورآور نیوز) سینیٹر مولانا عبدالغفور حیدری نے کہا کہ فلسطینی آج بھی کسی محمد بن قاسم کا انتظار کررہے ہیں۔سینیٹ اجلاس میں سینیٹر مولانا عبدالغفور حیدری نے غزہ کی صورتحال پر اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ نے طاقت کے بل بوتے…