Yearly Archives

2023

امریکہ غزہ میں فوج نہیں بھیجے گا،امریکہ

واشنگٹن (ویب ڈیسک ) امریکی نائب صدر کملا ہیرس نے کہا ہے کہ امریکا اسرائیل یا غزہ میں لڑاکا فوج بھیجنے کا ارادہ نہیں رکھتا۔عرب میڈیا کے مطابق معروف غیرملکی نیوزچینل کے ساتھ انٹرویو میں امریکی نائب صدر نے کہا کہ واشنگٹن خطے میں تنازعات کو…

بجلی پھر مہنگی ہونے کا امکان،فیصلہ چند دن بعد

اسلام آباد(زورآور نیوز) مہنگائی کے ستائے عوام کیلئے ایک اور بُری خبر آگئی، بجلی کی قیمت میں ایک روپیہ 30 پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان ہے۔بجلی کمپنیوں نے سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کیلئے درخواست نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) میں…

غیر قانونی غیر ملکیوں کے انخلا کا فیصلہ عالمی اصولوں کے مطابق ،ترجمان

اسلام آباد(زورآور نیوز) ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان میں مقیم غیر قانونی غیر ملکیوں کے انخلا کا فیصلہ خودمختار ملکی قوانین اور عالمی اصولوں کے مطابق ہے۔ترجمان ممتاز زہرہ بلوچ نے اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر (یو این ایچ سی آر) کے…

لاہور ہائی کورٹ نے لال حویلی کھولنے کا حکم دے دیا

راولپنڈی(زورآور نیوز) لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بنچ نے سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید کی لال حویلی ڈی سیل کرنے کا حکم دے دیا۔لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بنچ کے جسٹس مرزا وقاص رؤف نے لال حویلی سیل ہونے سے متعلق کیس کی سماعت کی، سابق وزیر داخلہ…

اسرائیلی حملوں میں تیزی،شہید9000سے تجاوز کر گئے

غزہ (ویب ڈیسک ) غزہ میں نہتے شہریوں پر اسرائیلی افواج کی جانب سے بمباری میں تیزی آگئی ہے جبکہ حماس نے کہا ہے کہ غزہ میں اسرائیلی فوج کے ساتھ شدید لڑائی جاری ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 9ہزار سے زائد ہوگئی ہے ۔انسانی…

مقدمات کرتے تھک جائیں گے لیکن پریس کانفرنس نہیں ہوگی،یاسمین راشد

لاہور (زورآور نیوز) پاکستان تحریک انصاف کی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد کو لاہور کی انسداددہشت گردی عدالت میں پیش کردیا گیا۔اس موقع پر ڈاکٹر یاسمین راشد نے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مجھے مزید 11 مقدمات میں نامزد کردیا گیا ہے۔ یہ مقدمات…

سانحہ 9مئی تمام چالان عدالت پیش کر دیئے ،ایس ایس پی

لاہور (زور آور نیوز) 9 مئی کے تمام مقدمات کے چالان انسداد دہشتگردی کی عدالت میں جمع کرا دئیے گئے۔ تمام شواہد چالان کے ساتھ لگا دئیے گئے۔رپورٹ میں بتایا گیا کہ ایس ایس پی انویسٹی گیشن ڈاکٹر انوش مسعود کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ 9 مئی کے…

بدھ کی چھٹی پر فی الحال فیصلہ نہیں کیا گیا،عامر میر

لاہور (زورآور نیوز) نگران پنجاب حکومت نے بدھ کی چھٹی کے حوالے سے پالیسی بتا دی۔نگران وزیر اطلاعات عامر میر کا کہنا ہے کہ فی الحال بدھ کو چھٹی نہیں ہو گی۔انہوں نے کہا کہ بدھ کی چھٹی سے اسموگ میں کمی نہیں آئے گی،بدھ کی چھٹی کے حوالے سے ہر…

9 مئی ایک لعنتی پروگرام تھا،شیخ رشید

راولپنڈی (زورآور نیوز ) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ چلے نے مجھے ایک نیا شیخ رشید بنا دیا ہے، وہاں میرے ساتھ کوئی زیادتی نہیں کی گئی۔ لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ کے باہر میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ 9 مئی ایک…

نیب ترامیم،جسٹس منصور علی شاہ نے اختلافی نوٹ جاری کر دیا

اسلام آباد ( زورآور نیوز ) سپریم کورٹ کے نیب ترامیم کیس کے فیصلے میں جسٹس منصور علی شاہ کا اختلافی نوٹ جاری کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق نیب ترامیم کیس میں 27 صفحات پر مشتمل اختلافی نوٹ میں جسٹس منصور علی شاہ کہتے ہیں کہ ’نیب قانون میں کی…