Yearly Archives

2023

غیر ملکیوں کے لیے آج اور کل کی مہلت باقی ہے،وزیر داخلہ

اسلام آباد (زورآور نیوز) نگران وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ غیر قانونی تارکین کے انخلاء کی ڈیڈلائن آگے نہیں بڑھے گی بلکہ یکم نومبر کے بعد جامع آپریشن ہوگا۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ غیر قانونی تارکین وطن کی پاکستان سے…

سائفر کیس میں شاہ محمود قریشی نے درخواست ضمانت دائر کر دی

اسلام آباد (زورآور نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے سائفر کیس میں درخواست ضمانت بعد از گرفتاری دائر کردی، اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے فریقین کو نوٹس جاری کر دئیے۔ تفصیلات…

ملک میں عام انتخابات کا وقت قریب ہے،چیف الیکشن کمشنر

لاہور ( زورآور نیوز) چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کا کہنا ہے کہ ملک میں عام انتخابات کا وقت قریب ہے، الیکشن مقررہ وقت پر ہوں گے، سب کو مل کر منصفانہ اور شفاف الیکشن یقینی بنانا ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں پنجاب کے وزیراعلیٰ ہاؤس…

منشیات اسمگلنگ کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری

9 کاروائیوں میں 450 کلو گرام منشیات برآمد، 10 ملزمان گرفتار۔ موٹر وے اسلام آباد کے قریب پشاور کا رہائشی مُلزم گرفتار۔ ملزم 4 کلو 800 گرام چرس گاڑی میں چھپا کر اسمگل کر رہا تھا۔ راولپنڈی 26 نمبر چونگی پر دوسری کاروائی میں گاڑی سے 7 کلو…

خواتین کے بنک پر مردوں کا قبضہ

ر ائے عامہ /تزئین اختر پاکستان ایک منفرد ملک ہے جہاں کہیں بھی کبھی بھی کچھ بھی ہو سکتا ہے۔ مردوں کے کام عورتیں کر سکتی ہیں اور عورتوں کی جگہ مرد براجمان ہو سکتے ہیں - اس سلسلے میں تازہ ترین مثال فرسٹ وومن بینک آف پاکستان کے بارے…

خوبرو ٹک ٹاکر،اسلحہ سمیت گرفتار

لاہور(زورآور نیوز)ٹک ٹاکر مقدس فالوورز بڑھانے کے چکر میں پولیس کا روپ دھار کر اسلحہ سمیت گرفتار ہوگئی پولیس ذرائع کے مطابق ملزمہ مقدس پسٹل لیکر قتل ہونے والے تین افرادکے اہل خانہ کوملنے گئی اور پسٹل دکھا کر کہا کہ آپکو انصاف دلاوں گی مجھے…

اسرائیل کے ساتھ فوری قیدیوں کے تبادلے کے لیے تیار ہیں،حماس

غزہ(ویب ڈیسک ) غزہ میں فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈ کے سربراہ یحییٰ سنور کا کہنا ہے کہ اسرائیل کے ساتھ فوری قیدیوں کے تبادلے کے لیے تیار ہیں۔عرب میڈیا کے مطابق سنوار نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ہم قیدیوں کے تبادلے کا…

پاکستان کا غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ

اسلام آباد(زورآور نیوز) نگران وزیرِ خارجہ جلیل عباس جیلانی نے عالمی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کرنیوالی اقوام متحدہ کی قراردادوں کا احترام کرنے کیلئے اسرائیل پر دباؤ ڈالے۔سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر ایک…

غزہ لہو،لہو،23 لاکھ لوگوں کا باقی دنیا کے ساتھ رابطہ بالکل منقطع

غزہ(زورآور نیوز/ویب ڈیسک ) اسرائیل نے اقوام متحدہ کی قرارداد کو ہوا میں اڑادیا، صیہونی فوج کے غزہ پر بری، بحری اور فضائی حملے جاری ہیں اور ٹینکوں اور بھاری توپ خانے سے نہتے فلسطینی شہریوں کو خون میں نہلادیا گیا ہے ۔اسرائیل ہٹ دھرمی سے باز…

احساس سے عاری قوم

قومی اجتماعی موت کی پہلی نشانی احساس کا مر جانا ہے جب اچھاہی اور براہی نیکی اور بدی اچھے اور بُرے گندگی اور نفاست میں تمیز ختم ہو جاہے تو پھر ان اقوام کے مردہ ضمیر ہونے میں کسی شک و شبے کی گنجاہش باقی نہیں رہتی یہ سترہ سال پہلے کی بات ہے…