Yearly Archives

2023

پی ٹی آئی کے نظر بند 13 کارکن اڈیالہ جیل سے رہا

اسلام آباد (زورآور نیوز) پاکستان تحریک اںصاف کے نظر بند 13 کارکنوں کو اڈیالہ جیل سے رہائی مل گئی۔ معلومات کے مطابق نظربندی کی مدت مکمل ہونے کے باعث پاکستان تحریک اںصاف کے نظر بند 13 کارکنان کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا۔ جیل ذرائع نے…

ریڈزون میں موٹر سائیکل کے داخلہ پر پابندی کافیصلہ کر لیا گیا

اسلام آباد (زورآور نیوز) وفاقی حکومت نے اسلام آباد کے ہائی سکیورٹی زون میں موٹر سائیکل کے داخلے پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کرلیا۔معلومات کے مطابق وفاقی دارالحکومت کی ضلعی انتظامیہ اور پولیس کی جانب سے ہائی سکیورٹی زون کے حوالے سے نئی…

نواز شریف کی جانب سے آئندہ ہفتے سے باقاعدہ سیاسی سرگرمیاں شروع کرنے کا امکان

لاہور ( زورآور نیوز) مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کی جانب سے آئندہ ہفتے سے باقاعدہ سیاسی سرگرمیاں شروع کرنے کا امکان ظاہر کردیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مسلم لیگ ن آئندہ ہفتے سے باقاعدہ سیاسی سرگرمیاں شروع کرے گی، پارٹی قائد نواز شریف…

گلگت اور سکردو میں پھنسے سیاحوں کو نکالنے کے لیے قومی ایئر لائن کی پروازیں بحال ہوگئیں

اسلام آباد ( زورآور نیوز ) گلگت اور سکردو میں پھنسے سیاحوں کو نکالنے کے لیے قومی ایئر لائن کی پروازیں بحال ہوگئیں۔ ترجمان پی آئی اے کے مطابق پی کے 601 اور 605 مقرر وقت پر گلگت روانہ ہوں گی، وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سے سکردو کی پرواز…

ریکارڈ ٹیکس اکٹھا کر لیا،آئی ایم ایف ہدف سے بھی زیادہ،وزیر خزانہ

کراچی (زورآور نیوز) نگران وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر نے کہا ہے کہ حکومت نے آئی ایم ایف کے ہدف سے بھی زیادہ ٹیکس اکٹھا کر لیا، ایف بی آر نے رواں مالی کی پہلی سہ ماہی میں جو ٹیکس اکٹھا کیا ہے وہ آئی ایم ایف کے ہدف سے زیادہ ہے، پہلی سہ…

نوازشریف مقبولیت کی بلندیوںپر پہنچ چکے ،جاوید لطیف

لاہور (زورآور نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنماء میاں جاوید لطیف نے کہا ہے کہ نوازشریف مقبولیت کی بلندیوں اور شایدطاقتور حلقوں میں قبولیت کی حد پر بھی ہیں، شاید طاقتور حلقے مان چکے کہ نوازشریف کو نکال کر ریاست کو نقصان پہنچا اور 8،…

ترکیہ سے اقتصادی تعلقات مزید مضبوط بنانے کیلئے ٹھوس اقدامات کیے ہیں،کاکڑ

اسلام آباد (زورآور نیوز) نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نےکہا ہے کہ ترکیہ سے اقتصادی تعلقات مزید مضبوط بنانے کیلئے ٹھوس اقدامات کیے ہیں، اقتصادی شعبے میں کثیرجہتی تذویراتی تعلقات مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ کرتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق…

کہیں اشتہار نہ ہو جائے

صرف ڈیڑھ دو ماہ پہلے کی بات ہے کہ پی آئی ڈی سے جب کوئی اشتہار ہمارے آخبار کے لئے کنفرم ہو جاتا تھا تو دل بے قرار کو کچھ قرار مل جایا کرتا تھا لیکن پھر یوں ہوا کہ وزارت اطلاعات میں نئے وفاقی وزیر اور سیکرٹری کا "ظہور" ہوا اور ہم لوگ اس پر…

ای سی پی،کا پیر کو عام انتخابات سے متعلق سپریم کورٹ میںجواب جمع کرانیکا فیصلہ

اسلام آباد(زورآور نیوز) الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ میں عام انتخابات کی تاریخ کے حوالے سے قانونی مشاورت مکمل کر لی۔ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن پیر کو سپریم کورٹ میں عام انتخابات کی تاریخ کے حوالے سے اپنا جواب جمع کرائے گا، الیکشن کمیشن عام…

بلوچستان میں ہیلتھ کارڈ شروع کرنے کا فیصلہ

کوئٹہ(زورآور نیوز) نگران وزیر اعلیٰ بلوچستان علی مردان خان ڈومکی کی ہدایت پر صوبے میں ہیلتھ کارڈ کے اجراء کی تیاریاں مکمل کر لی گئیں۔نگران وزیر اعلیٰ بلوچستان علی مردان خان ڈومکی نے کہا کہ بلوچستان میں ہیلتھ کارڈ کی رجسٹریشن کا عمل شروع ہو…