Yearly Archives

2023

کچھ بھی ہو جائے ،آئین پر ہی عمل کریں گے ،چیئرمین سینٹ ،وزیراطلاعات

اسلام آباد(زورآور نیوز) نگران وفاقی وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی نے کہا ہے کہ نگران حکومت آئین کی پیداوار ہے، ہم آئین و قانون پر عمل درآمد کے پابند ہیں۔نگران وفاقی وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی اور چیئرمین سینیٹ کے درمیان ملاقات ہوئی جس میں…

حلقہ بندیوں پر اعتراضات یکم نومبر کو سننے کا فیصلہ

اسلام آباد(زورآور نیوز) الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے نئی حلقہ بندیوں سے متعلق اعتراضات یکم نومبر سے سننے کا فیصلہ کیا ہے۔الیکشن کمیشن آف پاکستان نے نئی حلقہ بندیوں سے متعلق اعتراضات سننے کیلئے 2 الگ، الگ بینچز تشکیل دے دیے…

عالمی برادری کشمیری عوام سے وعدہ پورا کرے ،شہبازشریف

لاہور(زورآور نیوز) سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ، سلامتی کونسل اور عالمی برادری مقبوضہ کشمیر اور فلسطین کے عوام سے کئے گئے وعدے پورے کرے۔کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لیے جاری پیغام میں صدر…

بھارت جان لے ،کشمیری آزا د ہونگے ،علوی

اسلام آباد(زورآور نیوز) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ بھارت کو یہ جان لینا چاہیے کہ وہ طاقت کے زور پر کشمیریوں کی جدوجہد ِآزادی کو نہیں دبا سکتا۔کشمیریوں کے یوم ِسیاہ کے موقع پر اپنے پیغام میں ڈاکٹر عارف علوی کا کہنا تھا کہ 27…

پی ٹی آئی کے خلاف ممنوعہ فنڈنگ کیس،سماعت کے لیے مقرر

اسلام آباد(زورآور نیوز) پاکستان تحریک انصاف کیخلاف ممنوعہ فنڈنگ کیس سماعت کیلئے مقرر کر دیا گیا۔الیکشن کمیشن میں پی ٹی آئی کیخلاف ممنوعہ فنڈنگ کیس کی سماعت یکم نومبر کو ہوگی، الیکشن کمیشن میں ممنوعہ فنڈنگ کیس سے متعلق ثبوت فراہم کئے…

معاشی بحران،پی آئی اے کی 58پروازیں منسوخ

لاہور(زورآور نیوز) شدید معاشی بحران کا شکار قومی ایئر لائنز (پی آئی اے) کا فلائٹ آپریشن انتہائی محدود کر دیا گیا جس کے تحت آج بھی مقامی اور بین الاقوامی 58 پرواز یں منسوخ کر دی گئی ہیں۔ترجمان پی آئی اے اطہر اعوان نے بتایا کہ ادارے کا…

فیض آباد دھرنا،فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی قائم

اسلام آباد(زورآور نیوز) وفاقی حکومت نے فیض آباد دھرنا کیس میں سپریم کورٹ کے 6 فروری 2019ء کے فیصلے پر عملدرآمد اور دھرنے کے ذمے داران کے تعین کیلئے فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی بنا دی۔فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی میں ایڈیشنل سیکرٹری داخلہ، ایڈیشنل سیکرٹری…

دو روز باقی،نو کمپرومائز،غیر ملکی چلے جائیں،وزیرداخلہ

اسلام آباد(زورآور نیوز) ملک میں غیر قانونی طور پر مقیم افراد کے انخلاء میں دو روز باقی ہیں جس کے تحت حکومت نے ایکشن پلان مرتب کرلیا ہے۔نگران وزیرداخلہ سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ غیر قانونی طور پر مقیم افراد کے انخلا سے متعلق تاریخ میں توسیع…

پاکستان میں انتخابات ،تمام جماعتوں کو شمولیت ملنی چاہیے ،امریکہ

اسلام آباد(زورآور نیوز) امریکا نے پاکستان میں آئندہ عام انتخابات شفاف اور تمام سیاسی جماعتوں کی شمولیت کے ساتھ ہونے پر زور دیا ہے۔امریکا کی قائم مقام نائب وزیر خارجہ وکٹوریا نولینڈ نے نگران وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی سے ٹیلیفونک رابطہ…

توہین عدالت،آئی جی پنجاب طلب،خدیجہ شاہ پھر جیل منتقل

لاہور(زورآور نیوز) انسدادِ دہشت گردی عدالت لاہور میں نو مئی کو راحت بیکری کے باہر جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے سوشل ایکٹوسٹ خدیجہ شاہ کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا ۔ عدالت نے خدیجہ شاہ کو چودہ روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل…