Yearly Archives

2023

چھ وزرائے اعظم کے خلاف کرپشن کیس سننے والے جج ریٹائرمنٹ کے قریب

اسلام آباد (زورآور نیوز) چھ وزرائے اعظم کے خلاف کرپشن کیسز کی سماعت کرنے والے جج محمد بشیر کی ریٹائرمنٹ کا وقت قریب آ گیا۔ نواز شریف، آصف زرداری، یوسف رضا گیلانی سمیت پاکستان کے اہم سیاسی رہنماؤں کے کیسز سننے والےجج محمد بشیر 14مارچ…

آفیشل سیکرٹ ایکٹ لاگو ہے ،ضمانت مسترد،ہائی کورٹ

اسلام آباد (زورآور نیوز) سائفر کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی ضمانت اور اخراج مقدمہ کی درخواست مسترد ہونے کا 20 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کر دیا گیا۔تحریری فیصلے میں کہا گیا ہے کہ پراسیکیوشن کا کیس ہے کہ وزارت…

سلو پوائزننگ کے ذریعے جان لی جا سکتی ہے ،عمران خان

اسلام آباد (زورآور نیوز) سابق وزیراعظم عمران خان نے اپنے سپورٹرز کے نام پیغام میں کہا ہے کہ میں نے اپنے وکلا اور پارٹی عہدیداروں کو ہدایت کی ہے کہ وہ ملک بھر میں کنونشن منعقد کریں اور جب بھی انتخابات ہوں تو مہم شروع کریں۔ پاکستان تحریک…

مجھے پولیس نے گرفتار کیا،عدالت نے کیس نمٹا دیا،شیخ رشید

لاہور(زورآور نیوز) لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ میں شیخ رشید کی گرفتاری کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی۔جسٹس صداقت علی خان کی عدالت میں پیش ہو کر شیخ رشید نے کہا کہ سی پی او اور یہ سب میرے ملزم ہیں۔میں فی سبیل اللہ انہیں معاف کرتا ہوں۔شیخ…

نواز شریف ہی وزیراعظم،خواجہ آصف

اسلام آباد(زورآور نیوز) مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف نے کہا ہے کہ نوازشریف چوتھی مرتبہ بھی ہمارے وزیراعظم کے امیدوارہوں گے۔ وہ ہمیں الیکشن لڑوانے کیلئے آئے ہیں اور خود بھی الیکشن لڑیں گے۔ گرینڈ ڈائیلاگ الیکشن کے بعد ہونا چاہیے۔ میڈیا…

ضمانت مسترد ہونا حیرانگی نہیں،معاملہ سپریم کورٹ رکھیں گے ،وکیل سلمان صفدر

اسلام آباد(زورآور نیوز) چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے وکیل سلمان صفدر نے اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہماری دونوں درخواستیں مسترد ہو گئیں،ہم سے لگاتار زیادتی کی جا رہی ہے،چیئرمین کی گرفتاری نظربندی کا دورانیہ…

کاکڑ سے امریکی سفیر کی ملاقات،الیکشن پر بات چیت

اسلام آباد(زورآور نیوز)) امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سے ملاقات کی۔ترجمان امریکی سفارتخانہ کے مطابق ملاقات کے دوران افغان شہریوں کی ری سیٹلمنٹ کے نتیجے میں امریکا میں محفوظ منتقلی کے حوالے سے گفتگو کی گئی۔ڈونلڈ…

آئی جی و ڈی سی فوری تبدیل کیے جائیں،الیکشن کمیشن

اسلام آباد(زورآور نیوز) الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے ڈپٹی کمشنر اور انسپکٹر جنرل اسلام آباد کو عہدے سے ہٹانے کے احکامات جاری کر دیے۔ذرائع کے مطابق سیکرٹری الیکشن کمیشن نے سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ کو خط لکھ دیا جس میں کہا گیا ہے کہ ڈی…

تحریک لبیک کو کلین چٹ،الیکشن کمیشن کا فیصلہ

اسلام آباد(زورآور نیوز) الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے تحریک لبیک (ٹی ایل پی) کو ریاست مخالف سرگرمیوں کے الزامات اور ممنوعہ فنڈنگ کیس میں کلین چٹ دے دی۔فیض آباد دھرنا کیس میں الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ کے فیصلہ پر عمل در آمد…

عدالت کا فیصلہ ،نواز شریف کی اپیلیں بحال

اسلام آباد(زورآور نیوز) اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کی العزیزیہ اور ایون فیلڈ ریفرنسز میں سزا کے خلاف درخواستوں پر محفوظ فیصلہ سنا دیا، عدالت نے نوازشریف کی اپیلیں بحال کر دیں۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر…