Yearly Archives

2023

‏خدیجہ شاہ کا جیل سےخط،،دل دہلا دینے والے انکشافات۔!

‏خدیجہ شاہ ! میں ایک قابل فخر پاکستانی شہری ہوں، پاکستان کے بہترین فوجیوں میں سے ایک اور آرمی چیف جنرل آصف نواز جنجوعہ کی پوتی ہوں، سب سے بڑی بیٹی، بہن ، بیوی اور ماں۔۔ میرا نام خدیجہ شاہ ہے اور میں 9 مئی 2023 کے احتجاج میں پر امن طور…

آل پاکستان مسلم لیگ نے پارٹی رجسٹریشن منسوخی کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا

اسلام آباد (زورآور نیوز) آل پاکستان مسلم لیگ نے پارٹی رجسٹریشن منسوخی کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا۔ اے پی ایم ایل نے اپنا انتخابی نشان عقاب بھی واپس مانگ کرنے کی استدعا کر دی ۔درخواست میں موقف اپنایا گیا کہ سیاسی جماعتوں کے…

تیز رفتار سپریم کورٹ کا 34سال بعد فیصلہ

اسلام آباد (زورآور نیوز) سپریم کورٹ نے 34 سال بعد ماموں سے بھانجی کو وراثت میں حق دلوا دیا۔چیف جسٹس آف پاکستان نے ریمارکس دئیے خواتین کے حقوق کو غیرآئینی، غیرشرعی طریقے سے صلب کیا جا رہا ہے۔تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس آف پاکستان قاضی…

نوازشریف کی عدالتوں کے خلاف ہرزہ سرائی ،پھر بھی نو پرابلم،پرویز الہی

لاہور (زورآور نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی صدر و سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہیٰ نے کمرہ عدالت میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ نواز شریف شہباز شریف کے لیے ہی سارے ریلیف ہیں ۔انہوں نے کہا کہ پانچ ماہ سے ہم…

استحکام پارٹی کو عقاب کا نشان الاٹ کر دیا گیا

اسلام آباد (زورآور نیوز) الیکشن کمیشن نے استحکام پاکستان پارٹی کو انتخابی نشان الاٹ کرنے کا معاملہ،استحکام پاکستان پارٹی کو ’عقاب‘ کا نشان الاٹ کر دیا گیا۔ الیکشن کمیشن نے استحکام پاکستان پارٹی کے انتخابی نشان سے متعلق محفوظ فیصلہ سنا…

پی ٹی آئی کو الیکشن لڑنا چاہیے ،اسحاق ڈار

اسلام آباد(زورآور نیوز) سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ نواز شریف انتقام پر یقین نہیں رکھتے ، مفاہمت کیساتھ آگے چلیں گے۔انہوں نے ایک انٹرویو کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سیاسی مخالفین کہتے ہیں نواز شریف کی ایک دن میں 3 ضمانتیں…

عدالت نے سابقہ حکومت کے ابھی تک تعینات وفاقی سیکرٹریز کی تفصیلات طلب کرلیں

اسلام آباد (زورآور نیوز) اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابقہ حکومت کے ابھی تک تعینات وفاقی سیکرٹریز کی تفصیلات طلب کرلیں۔جمعرات کو عدالت نے نگران دور حکومت میں الیکشن کمیشن کے حکم پر افسران کے ٹرانسفر کے کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابقہ…

الیکشن کے لیے لیول پلینگ فیلڈسب کو ملنی چاہیے ،صدر علوی

اسلام آباد (زورآورنیوز) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ ملک میں ساری جماعتیں لیول پلیئنگ فیلڈ کی بات کررہی ہیں، ملک کے مستقبل کیلئے ضروری ہے کہ صاف شفاف الیکشن ہوں، ن لیگ ایک نئے بیانیئے کی تلاش میں ہے،سروے میں عوام نے ن لیگ کو نیا…

غیرملکیوں کو جانا ہی پڑے گا،پروگرام فائنل ہے ،وزیر داخلہ

اسلام آباد ( زورآور نیوز ) نگران وزیرِ داخلہ سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ غیر قانونی تارکین کے انخلاء کا پلان فائنل ہے، جس کے تحت مختلف شہروں میں سینٹرز بنائے گئے ہیں جہاں ان غیرقانونی تارکین کو رکھیں گے، صوبائی حکومتیں غیر ملکی افراد کے…

ملک ریاض آگ کی لائن میں؟ معروف اینکر پرسن ہارون ارشید نے بڑا انکشاف کر دیا۔

ملک ریاض اور بحریہ ٹاون کی مشکلات میں دن بدن اضافہ .کسطرح ملک ریاض نے موضع کوٹھہ کلاں اور تخت پڑی کی 11000 کنال سرکاری اراضی جس میں جنگل ؛ریلوے؛دریائے سواں کی اراضی شامل ہے قبضہ کرکے بیچ ڈالی .اس اراضی کی مالیت کم از کم 6 ہزار600 یعنی 6600…