Yearly Archives

2023

ہائی کورٹ نے جیل میں عمران خان سہولیات پر سوال اٹھا دیا

اسلام آباد(زورآور نیوز) چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس عامر فاروق نے استفسار کیا ہے کہ بتایا جائے جیل میں چیئرمین تحریک انصاف کو کون کون سی سہولیات دی جا رہی ہیں۔اسلام آباد ہائیکورٹ میں سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کی چیئرمین پی ٹی…

طلبی کے باجود حاضر نہ ہونے پر 10رہنمائو ں کے وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد(زورآور نیوز) انسداددہشت گردی عدالت نے جوڈیشل کمپلیکس حملہ توڑپھوڑ کیس میں مراد سعید، عمر ایوب اور شبلی فراز سمیت 10 پی ٹی آئی رہنماؤں کے دائمی وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد میں جوڈیشل کمپلیکس حملہ…

امریکہ سفارتخانہ کے باہر احتجاج کا اعلان،سراج الحق بازی لے گئے

لاہور(زورآور نیوز) جماعت اسلامی کے مرکزی امیر سراج الحق نے کہا ہے کہ جس طرح ہمارے لیے کشمیر اہم ہے اسی طرح غزہ اہم ہے، 29 اکتوبر کو امریکی سفارتخانے کے سامنے احتجاج کریں گے۔فلسطین کانفرس سے خطاب میں امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا کہ…

سلامتی کونسل اجلاس میں پاکستان نے فلسطین کی حمایت کر دی

نیویارک(زور آور نیوز/ویب ڈیسک) اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس میں پاکستان کی جانب سے فلسطین کی بھرپور حمایت کا اعلان کیا گیا۔اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے پاکستانی مندوب منیر اکرم نے کہا ہے…

اسرائیل بمباری،غزہ لہو،لہو

غزہ(زورآور نیوز/ویب ڈیسک ) غزہ لہو لہو ہے، صیہونی فورسز کے وحشیانہ حملے جاری ہیں، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران غزہ اور گردونواح میں 324 حملوں میں 704 معصوم فلسطینیوں کو شہید کردیا گیا جس کے بعد شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 5 ہزار800 ہوگئی…

دیوار تڑوا دی،کیا کمرہ بھی گرا دیں،سائفر کیس میں جج کا وکیل سے مکالمہ

اسلام آباد (زورآور نیوز) اڈیالہ جیل میں سائفر کیس کی سماعت کے دوران چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل کی جانب سے شکوے شکایتوں پر جج نے اپنے ریمارکس میں کہا کہ ’سیل کی دیوار تڑوادی، کمرہ بھی تڑوادوں کیا؟‘ جج ابوالحسنات ذوالقرنین کی جانب سے یہ…

عشق آج بھی ہے ،عمران خان کا کیس فری نہیں لڑ سکتا،نعیم بخاری

اسلام آباد(زورآور نیوز) معروف قانون دان نعیم بخاری نے چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان کا کوئی کیس نہ لینے کی وجہ بتا دی۔اس حوالے سے سوشل میڈیا پر ایک انٹرویو وائرل ہو رہا ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ نعیم بخاری احاطہ عدالت میں موجود…

پاکستان تحریک انصاف کے دورمیں سرکاری وسائل سیاسی تشہیری مہم کیلئے استعمال کرنے کا انکشاف

اسلام آباد ( زورآور نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے دور حکومت میں سرکاری وسائل سیاسی تشہیری مہم کیلئے استعمال کرنے کا انکشاف ہوگیا، ذرائع کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ 80 کروڑ 70 لاکھ روپے کی لاگت سے سوشل میڈیا ٹیمیں بنائی گئیں، اس کے لئے 25…

شہباز گل پھر اشتہاری قرار

اسلام آباد ( زورآور نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء شہباز گِل کے بغاوت پر اکسانے کے کیس میں ایک بار پھر سے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے گئے۔ معلومات کے مطابق سیشن کورٹ اسلام آباد میں بغاوت پراکسانے سے متعلق کیس کی سماعت…

الیکشن کمیشن نے ووٹ کے اندراج کی تاریخ میں توسیع کردی

اسلام آباد ( زورآور نیوز) الیکشن کمیشن کی جانب سے ووٹ کے اندراج، کوائف کی درستگی، ووٹ کے اخراج اور ووٹ کی منتقلی کے لیے درخواست دینے کی تاریخ میں توسیع کر دی گئی۔ الیکشن کمیشن کے جاری کردہ اعلامیہ سے معلوم ہوا ہے کہ چیف الیکشن کمشنر سکندر…